- Joined
- Feb 10, 2020
- Posts
- 6,444
- Reaction score
- 5,189
- Points
- 178
Loading X post…
Open original post on Xنئی صورتحال میں پاکستان کی عزت بڑھی ہے، پاکستان نے جو بھارت کو شکست دی ہے اس کے بعد روس پاکستان کو نئے انداز سے دیکھ رہا ہے اور روس پاکستان کو ہندوستان کے زاویے سے نہیں دیکھ رہا، یہ اہم تبدیلی ہے، حکومت کو اس کا فائدہ اٹھانا چاہیے، یہ ہمیں سٹریٹجک اسپیس مل گئی ہے، مشاہد حسین سید





