- Joined
- Jun 11, 2025
- Posts
- 1,660
- Reaction score
- 480
- Points
- 48
اگر آپ جنگ جیت جائیں اور اس کے معاشی اثرات منفی ہوں تو آپ ہار جاتے ہیں۔ ہم نے بہت قربانیاں دیں، پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہوا۔ اتنا تہران نہیں بند ہوا جتنا اسلام آباد بند ہوا۔ پاکستان کی ابھی دنیا میں عزت ہے تو اس سے معاشی فوائد حاصل کرنے چاہیئیں، سہیل وڑائچ
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited:





