Advertisement

پاکستان کو ڈیفالٹ کے کنارے تک اسحاق ڈار لائے تھے،محمدزبیر

"پاکستان کو ڈیفالٹ کے کنارے تک اسحاق ڈار لائے تھے۔ وہ کھلے عام آئی ایم ایف کو دھمکیاں دے رہے تھے کہ آئی ڈونٹ کیئر۔ جون 2023 میں ہمارے پاس صرف 3 ارب ڈالر کے ریزروز رہ گئے تھے، جبکہ پی ٹی آئی کی حکومت جب جانے والی تھی تو 16.8 ارب ڈالر کے ریزروز تھے، اور اس میں کمرشل بینکوں کے ریزروز شامل نہیں تھے"۔محمد زبیر
Loading X post…
Open original post on X

"کامران شاہد آپ سچ بولنے والے صحافی ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کے بعد آپ نےقوم کو بتا دیا کہ جب تک عمران خان کی اسٹبلشمنٹ سے لڑائی ہے، تب تک وہ جیل میں رہیں گے،اس سے ایک اور بات ثابت ہوئی کہ عمران خان کے خلاف سیاسی مقدمے ہیں"۔ محمد زبیر
Loading X post…
Open original post on X


​
 
Last edited by a moderator: