- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
وزیر خزانہ ہی نہیں تو خزانہ کہاں سے آگیا؟ وفاقی وزیر قرضہ در قرضہ تو سمجھ آتا ہے۔ حسن نثار
"پاکستان کا نیا نام ہونا چاہئے، اشرافیہ جمہوریہ ٹیکسستان۔۔ آدم خود بجٹ ہوگا تو آدم خود نظام آئے گا۔۔ ہم بے شرم لوگ ہیں، پڑے ہیں اپنے گھروں میں کوئی احتجاج ہی نہیں۔۔ لگے رہیں جو ان کے ساتھ ہورہا ہے، وہ کم ہے، اور دیکھنا آنیوالے دنوں میں ان کیساتھ ہوتا کیا ہے"۔حسن نثار
"حلوائی کی دکان پہ نانا، دادا، سب کی فاتحہ۔۔ وزیراعظم ہاؤس کے باغیچے کیلئے 4 کروڑ 48 لاکھ روہے، اجڑے باغاں دے گالڑ پٹواری۔۔ تواڈے نخرے ای نئیں مُک دے۔۔ جیڑی تواڈی اوقات اے، اوتھے آؤ۔۔ "۔ وزیراعظم ہاؤس کیلئے مختص بجٹ پر حسن نثارکا تجزیہ