- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"حکومت اور بزنس کمیونٹی اوور ری ایکٹ کررہی ہے، جی ایس پی پلس اسکیم 2027 میں ختم ہونے جارہی ہے، نئی سکیم نافذ ہوگی تو اس کی اپنی شرائط اور لوازمات ہوں گے۔ اس ایشو کا سامنے آنا بہت ضروری تھا۔ ہم جو 100 ڈالر کمارہے ہیں، ان میں سے 25 ڈالر اس سکیم کی وجہ سے یورپی یونین سے آرہے ہیں۔اگر پاکستان کو نئی سکیم نہیں ملتی تو پاکستان پر سالانہ ڈیڑھ سے 2 ارب ڈالر کا منفی امپیکٹ آئے گا"۔ شہبازرانا
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on Xپاکستان اور آئی ایم ایف کا اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا مگر۔۔پیسے لینے کیلئے نئی شرط۔۔آئی ایم ایف نے 1.2 ڈالر کی قسط کو عدالتوں میں زیرِ التوا 322 ارب روپے ٹیکس وصولی سےمشروط کر دیا۔۔ایف بی آر کی خراب کارکردگی سے کیا کیا مسائل پیدا ہوئے؟
Loading X post…
Open original post on Xمڈل ایسٹ کی جنگ کی وجہ سے جو موقع پیدا ہوا تھا پاکستان اسکا فائدہ نہیں اٹھا سکا۔۔پاکستان نے خود آئی ایم ایف سے کہا کہ ہماری اکانومی کے اوپر، ہمارے کرنٹ اکاونٹ خسارے کے اوپر مشرق وسطیٰ کی جنگ کا اثر نہیں پڑے گا۔۔یہی وجہ ہے کہ اۤئی ایم ایف نے بجٹ سرپلس کا بنیادی ہدف تبدیل نہیں کیا۔۔۔: شہباز رانا
Loading X post…
Open original post on X





