Advertisement

پاکستان پر دباؤ جاری رکھا جائے، افغان صدر کی درخواست

پاکستان پر دباؤ جاری رکھا جائے، افغان صدر کی درخواست
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ايک وفد نے افغانستان کا دورہ کيا اور ملک ميں سکيورٹی کی صورتحال کا جائزہ ليا۔ بين الاقوامی برادری اس بات کا تعين کرنا چاہتی ہے کہ اس جنگ زدہ ملک ميں آگے کيسے بڑھا جائے۔

[FONT=&amp]اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ايک خصوصی وفد نے گزشتہ روز افغانستان کا دورہ کيا۔ اس بارے ميں خبر پير کی صبح کابل ميں صدارتی محل سے جاری کی گئی۔ سکيورٹی کونسل کے وفد کے ارکان نے صدر اشرف غنی اور چيف ايگزيکٹو عبداللہ عبداللہ سے ملاقاتيں کیں اور ملک ميں سلامتی کی صورتحال کا جائزہ ليا۔ صدارتی دفتر کے بيان کے مطابق ان ملاقاتوں ميں علاقائی سطح پر ہونے والی دہشت گردی اور آئندہ پارليمانی انتخابات کی تياری جيسے معاملات بھی زير بحث آئے۔
اس موقع پر افغان دارالحکومت ميں سکيورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کيے گئے ہيں۔ اتوار اور آج پير کے روز بھی کئی سرکاری دفاتر، سفارت خانے وغيرہ بند رکھے گئے ہيں۔
افغان صدر کے دفتر سے جای کردہ بيان ميں يہ بھی بتايا گيا ہے کہ صدر غنی نے اقوام متحدہ سے درخواست کی ہے کہ پڑوسی ملک پاکستان پر دباؤ جاری رکھا جائے۔ کابل انتظاميہ پاکستان پر الزام عائد کرتی ہے کہ وہاں طالبان عسکريت پسندوں کو پناہ گاہيں فراہم ہيں اور وہ ان پناہ گاہوں کی وجہ سے افغانستان ميں حملے کرتے ہيں۔
سلامتی کونسل کے وفد ميں اقوام متحدہ کے ليے امريکی سفير نکی ہيلی کے علاوہ چين، روس، برطانيہ اور ديگر ملکوں کے نمائندے بھی شريک تھے۔ سکيورٹی کی وجہ سے اس دورے کے بارے ميں پيشگی اطلاع نہيں دی گئی تھی۔
[/FONT][FONT=&amp]Source[/FONT]​
 
Advertisement
وائسرائے صاب، اور کچھ نہیں تو افغانستان میں سیکولر لبرل جمہوریت کا خواب دیکھنے والے صف اول کے سپاہیوں کے جذبات ہی کا خیال کر لو​
 
وائسرائے صاب، اور کچھ نہیں تو افغانستان میں سیکولر لبرل جمہوریت کا خواب دیکھنے والے صف اول کے سپاہیوں کے جذبات ہی کا خیال کر لو​



تم بھی اپنے مفرور گٹر پوش خلیفہ ملاں عمر کانڑے کی ہلاکت سے کچھ عبرت حاصل کر لو اور خلافت،خلافت کا بے سرا باجا بجانا چھوڑ دو

​
 
Advertisement
Afghanistan can beg their Hindu and Christian friends to put pressure on Pakistan but it won't happen.Afghanistan has been punished because its pleaders betrayed muslims and islam.Peace will not return to Afghanistan for centuries as the country has been cursed.There is no such thing as an Afghan nation.Even on their id cards the nationality is supposed to Afghan but many people are against being called Afghans.The American are keeping Afghan government in power using the carrot and stick.When Americans leave ,Afghanistan will descend into civil war once again.It is in a state of civil war already but when Nato and America are gone there will be bloodbath once again.
 
تم بھی اپنے مفرور گٹر پوش خلیفہ ملاں عمر کانڑے کی ہلاکت سے کچھ عبرت حاصل کر لو اور خلافت،خلافت کا بے سرا باجا بجانا چھوڑ دو
​
پردے کے پیچھے جھانکتے جھانکتے تمہاری آنکھیں خراب ہو گئی ہیں یا ولایت فقیہ کے نعروں نے تمھارے کان بجا دئیے ہیں. کہاں باجا بج رہا ہے
 
Advertisement
پردے کے پیچھے جھانکتے جھانکتے تمہاری آنکھیں خراب ہو گئی ہیں یا ولایت فقیہ کے نعروں نے تمھارے کان بجا دئیے ہیں. کہاں باجا بج رہا ہے


مدرسہ تنظیم اسلامی بمقام گھڑی شاہو از طرف شمال شہر لاہور

​
 
Afghanistan can beg their Hindu and Christian friends to put pressure on Pakistan but it won't happen.Afghanistan has been punished because its pleaders betrayed muslims and islam.Peace will not return to Afghanistan for centuries as the country has been cursed.There is no such thing as an Afghan nation.Even on their id cards the nationality is supposed to Afghan but many people are against being called Afghans.The American are keeping Afghan government in power using the carrot and stick.When Americans leave ,Afghanistan will descend into civil war once again.It is in a state of civil war already but when Nato and America are gone there will be bloodbath once again.


jo policy zia ne banai thi pakistan ko afghanistan bana degi , baloch , pashtun will be front runner for another country.