- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"پاکستان کے حالات حد سے زیادہ خراب ہو چکے ہیں، اشرافیہ کا قبضہ مضبوط ہو چکا ہے۔ پاکستان میں غربت کا پیمانہ 48%، بھارت میں 20، بنگلہ دیش میں 16 اور سری لنکا میں 10% کے قریب ہے۔ بھارت جیسے بڑے آبادی والے ملک کے باوجود جنوبی ایشیا کی غریب آبادی میں پاکستان کا حصہ 30% ہو چکا ہے۔ افسوس کی بات ہے کہ پاکستان بننے کے 80 سال بعد آج ہماری آدھی آبادی غریب کا شکار ہے اور بیروزگاری 22% جو کہ تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ چکی ہے"۔ سابق وزیرِ خزانہ ڈاکٹر حفیظ پاشا
Loading X post…
Open original post on X





