Advertisement

پاکستان میں کتنے ووٹرز؟ الیکشن کمیشن نے اعداد و شمار کر دئیے

ecp1h1ih21.jpg

عام انتخابات میں 12 کروڑ 85 لاکھ 85 ہزار 760 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کرینگے، الیکشن کمیشن نے ووٹرز کی تفصیلات جاری کردیں

الیکشن کمیشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ووٹرز کی کل تعداد 12 کروڑ 80 لاکھ سے زائد ہے جس میں سے 2 کروڑ نئے ووٹرز ہیں جن کی عمریں 18 سے 25 سال کے درمیان ہیں۔

الیکشن کمیشن کے مطابق ملک میں مرد ووٹرز کا تناسب 53 اعشاریہ 87 فیصد اور خواتین ووٹرز کی تعداد 46 اعشاریہ 13 فیصد ہے۔

الیکشن کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں مجموعی طور پرمرد ووٹرز کی تعداد 6 کروڑ 92 لاکھ 63 ہزار704 اور خواتین ووٹرزکی تعداد 5 کروڑ 93 لاکھ 22 ہزار56 ہ
Loading X post…
Open original post on X

اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 32 لاکھ 7 ہزار 896 ہے جس میں مرد ووٹرز 3 کروڑ 91 لاکھ 22 ہزار 82 اور خواتین ووٹرز 3 کروڑ 40 لاکھ 85 ہزار 814 ہیں۔

الیکشن کمیشن کے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ سندھ میں ووٹرز کی تعداد 2 کروڑ 69 لاکھ 94 ہزار 769 ہے جس میں مرد ووٹر ایک کروڑ 46 لاکھ 12 ہزار 655 اور خواتین ووٹرز کی تعداد ایک کروڑ 23 لاکھ 82 ہزار 114 ہے۔
349995-5942629-updates.jpg

الیکشن کمیشن کے ڈیٹا کے مطابق بلوچستان میں ووٹرز کی تعداد 53 لاکھ 71 ہزار 947 ہے، جس میں مرد ووٹرز کی تعداد 30 لاکھ 16 ہزار 164 اور خواتین ووٹرز کی تعداد 23 لاکھ55 ہزار 783 ہے۔

خیبر پختوانخوا میں ووٹرز کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 19 لاکھ 28 ہزار 119 ہے جس میں ایک کروڑ 19 لاکھ 44 ہزار 397 مرد ووٹرز ہیں جبکہ خیبر پختونخوا میں خواتین ووٹرز کی تعداد 99 لاکھ 83 ہزار 722 ہے۔

بلوچستان میں ووٹرز کی تعداد 53 لاکھ 71 ہزار 947 ہے، جس میں مرد ووٹرز کی تعداد 30 لاکھ 16 ہزار 164 اور خواتین ووٹرز کی تعداد 23 لاکھ55 ہزار 783 ہے۔

سندھ میں ووٹرز کی تعداد 2 کروڑ 69 لاکھ 94 ہزار 769 ہے جس میں مرد ووٹر ایک کروڑ 46 لاکھ 12 ہزار 655 اور خواتین ووٹرز کی تعداد ایک کروڑ 23 لاکھ 82 ہزار 114 ہے۔

لوجیکل نامی سوشل میڈیا صارف نے اس پر کہا کہ گزشتہ الیکشن کی نسبت دو کروڑ سے زائد ووٹرز کا اندراج کوا ہے اسوقت کل ووٹرز 12 کروڑ سے زائد ہے بڑے گھر کو انہیں نئے ایڈ ہونے والے دو کروڑ ووٹرز کا کا ڈر ہے جو نوے فیصد خان کا حامی ہے
Loading X post…
Open original post on X

خالد محمود کا کہنا تھا کہ عام انتخابات کے لئے 12 کروڑ 85 لاکھ 85 ہزار 760 ووٹرز رجسٹرڈ ہیں۔۔ان میں دو کروڑ سے زائد نئے ووٹرذ ہیں۔ جو کسی بھی جماعت کی جیت میں فیصلہ کن کردار ادا کریں گے۔
Loading X post…
Open original post on X
 
KPK 22 Million - 45 NA Seats
Sindh 27 Million - 61 NA Seats