Advertisement

پاکستان میں نیم پاگل منصف کیا پاگلوں کے معاشرےمیں انصاف رائج کر سکتے ہیں ؟

Logo.png

جسٹس گلزار صاحب نے گونگلو سے مٹی جھاڑ کر چیئرمین نیب کو پھر ریلیف دے دیا ، کنویں سے کتا پھر بھی نہ نکالا . کراچی والی انٹی یاد اتی ہے

سب ......مل کر ہمیں بیوقوف بنا رہے ہیں
پیر کامل – لوگ لفظوں کے گورکھ دھندہ میں الجھ جاتے ہیں مگر دل سے نکلی عوامی آواز ان سب چیزوں سے بے نیاز ہے
اس میں کوئی شک نہیں کے سب ***** ہمیں بیوقوف بنا رہے ہیں

نیب کے چئیرمین جسٹس جاوید اقبال جن کے سیکس سکینڈل ہوتے ہوے بھی اور سپریم کورٹ میں متعد بار انکی پرفارمنس پر سوال اٹھایا گیا مگر وہ چار سال کی مدت میں سے ٣ سال کی مدت کامیابی سے نکال گئے . اب صرف ملازمت میں ایک سال رہ گیا ہے تو سپریم کورٹ نے آرڈر لگا دئے ہیں
یاد رہے کے نیب کے موجودہ چیئرمین کی تقرری ٨ اکتوبر ٢٠١٧ میں ہوئی تھی اور چیئرمین کی مدت چار سال کی ہوتی ہے
جو رنگ بازیوں میں تین سال نکال گیا ، وہ ایک سال اور نکال جائے گا

جسٹس گلزار خود بھی حساب دیں ، کرونا پر میڈیا کوریج لی . نتیجہ کیا برآمد ہوا ؟
کورٹ کا اور قوم کا وقت کیوں ضائع کیا ؟

جسٹس ثاقب نثار نے خود شراب برآمد کی اور شراب کو شراب نہ ثابت کر سکے
موجودہ چیف جسٹس نے کرونا کیس میں سندھ حکومت کا اربوں کا سکنڈل دریافت کیا مگر
کھایا پیا کچھ نہیں گلاس توڑا بارہ انے کے مصداق صرف سرکاری لوگوں کی دوڑیں لگوائیں
حاصل وصول کچھ نہ ہوا . جب خود کچھ نہیں کر سکتے تو نیب کا چیئرمین گھنٹہ کچھ کرے گا ؟

کراچی والی انٹی سہی کہتی تھیں . سب ......مل کر ہمیں بیوقوف بنا رہے ہیں

پاکستان میں ہزار احتساب کی عدالتیں بنوا لیں ، فائدہ کیا اگر فیصلہ سے پہلے اور بعد میں اگر نواز زرداری اور مریم کو فوجی فاؤنڈیشن نے آخر میں چھڑانا ہی ہے ؟
چیف جسٹس صاحب ، اپ پہلے فیصلہ کریں کے طاقتور ملزموں اور مجرموں کو صحت کے گراؤنڈ پر کیوں ضمانتیں دی جاتی ہیں ؟
چیف جسٹس صاحب ، ڈرامہ ایک طرف رکھیں ، پہلے یہ بتائیں کے سزا یافتہ مریم صفدر شریف کیوں آزاد ہے؟
جس بنیاد پر رہائی دی گئی تھی ، وہ وجہ تو لندن میں بیٹھی ہے ؟

یہ احتساب عدالت کا مسلہ نہیں بلکہ آپکی عدلیہ کا ہے

جسٹس گلزار صاحب اور احتساب

بالفرض اگر کوئی کیس کا فیصلہ عشروں کے بعد ہو بھی جائے تو انصاف کے امین وکلاء بار مافیہ اور طاقتور وکیل اپنا بندہ چھڑا لیتے ہیں . عدالت اور قوم کا اتنا وقت ضیاء کرنے کا کیا فائدہ جب آخر میں ہر طاقتور کو صحت کی بنیاد پر رہائی مل جاتی ہے

کراچی والی انٹی سہی کہتی تھیں . سب ......مل کر ہمیں بیوقوف بنا رہے ہیں

چیف جسٹس صاحب نے احتساب کے ادارے پر بھر پور تنقید کی اور " مبنیہ " حل تجویز کیا ہے . اب ایک صحافی کی قتل پر مبنی کیس کی خبر پڑھیں اور پاکستانی عدلیہ پر اپنا سر دھنیں

Last edited:
Advertisement
پاکستان میں نیم پاگل منصف کیا پاگلوں کے معاشرےمیں انصاف رائج کر سکتے ہیں ؟

Logo.png

جسٹس گلزار صاحب نے گونگلو سے مٹی جھاڑ کر چیئرمین نیب کو پھر ریلیف دے دیا ، کنویں سے کتا پھر بھی نہ نکالا . کراچی والی انٹی یاد اتی ہے

سب ......مل کر ہمیں بیوقوف بنا رہے ہیں
پیر کامل – لوگ لفظوں کے گورکھ دھندہ میں الجھ جاتے ہیں مگر دل سے نکلی عوامی آواز ان سب چیزوں سے بے نیاز ہے
اس میں کوئی شک نہیں کے سب ***** ہمیں بیوقوف بنا رہے ہیں

نیب کے چئیرمین جسٹس جاوید اقبال جن کے سیکس سکینڈل ہوتے ہوے بھی اور سپریم کورٹ میں متعد بار انکی پرفارمنس پر سوال اٹھایا گیا مگر وہ چار سال کی مدت میں سے ٣ سال کی مدت کامیابی سے نکال گئے . اب صرف ملازمت میں ایک سال رہ گیا ہے تو سپریم کورٹ نے آرڈر لگا دئے ہیں
یاد رہے کے نیب کے موجودہ چیئرمین کی تقرری ٨ اکتوبر ٢٠١٧ میں ہوئی تھی اور چیئرمین کی مدت چار سال کی ہوتی ہے
جو رنگ بازیوں میں تین سال نکال گیا ، وہ ایک سال اور نکال جائے گا

جسٹس گلزار خود بھی حساب دیں ، کرونا پر میڈیا کوریج لی . نتیجہ کیا برآمد ہوا ؟
کورٹ کا اور قوم کا وقت کیوں ضائع کیا ؟

جسٹس ثاقب نثار نے خود شراب برآمد کی اور شراب کو شراب نہ ثابت کر سکے
موجودہ چیف جسٹس نے کرونا کیس میں سندھ حکومت کا اربوں کا سکنڈل دریافت کیا مگر
کھایا پیا کچھ نہیں گلاس توڑا بارہ انے کے مصداق صرف سرکاری لوگوں کی دوڑیں لگوائیں
حاصل وصول کچھ نہ ہوا . جب خود کچھ نہیں کر سکتے تو نیب کا چیئرمین گھنٹہ کچھ کرے گا ؟

کراچی والی انٹی سہی کہتی تھیں . سب ......مل کر ہمیں بیوقوف بنا رہے ہیں

پاکستان میں ہزار احتساب کی عدالتیں بنوا لیں ، فائدہ کیا اگر فیصلہ سے پہلے اور بعد میں اگر نواز زرداری اور مریم کو فوجی فاؤنڈیشن نے آخر میں چھڑانا ہی ہے ؟
چیف جسٹس صاحب ، اپ پہلے فیصلہ کریں کے طاقتور ملزموں اور مجرموں کو صحت کے گراؤنڈ پر کیوں ضمانتیں دی جاتی ہیں ؟
چیف جسٹس صاحب ، ڈرامہ ایک طرف رکھیں ، پہلے یہ بتائیں کے سزا یافتہ مریم صفدر شریف کیوں آزاد ہے؟
جس بنیاد پر رہائی دی گئی تھی ، وہ وجہ تو لندن میں بیٹھی ہے ؟

یہ احتساب عدالت کا مسلہ نہیں بلکہ آپکی عدلیہ کا ہے

کراچی والی انٹی سہی کہتی تھیں . سب ......مل کر ہمیں بیوقوف بنا رہے ہیں

جسٹس گلزار صاحب اور احتساب

بالفرض اگر کوئی کیس کا فیصلہ عشروں کے بعد ہو بھی جائے تو انصاف کے امین وکلاء بار مافیہ اور طاقتور وکیل اپنا بندہ چھڑا لیتے ہیں . عدالت اور قوم کی اتنا وقت ضیاء کرنے کا کیا فائدہ جب آخر میں ہر طاقتور کو صحت کی بنیاد پر رہائی مل جاتی ہے

او ھو یار حیدر امام - دیر بہت ہو گئی ہے کل پڑھوں گا تمہارا آرٹیکل - پر کراچی والی آنٹی کا یہ نیا ٢٠٢٠ ورژن آیا ہے اس کو بھی دیکھ

جسٹس جاوید اقبال کو خان صاحب کا آشیرواد حاصل ہے اور ساتھ ہی اسٹیبلشمنٹ کا بھی - جاوید صاحب اسٹیبلشمنٹ اور خان صاحب کے کہنے پر بے شمار نونی لیڈروں پر ریفرنس بنا چکے ہیں لہذا ان خدمات کے صلے میں ان کا مدت پوری کرنا تو بنتا ہے -پاکستان میں تو کہتے ہیں جسے اسٹیبلشمنٹ رکھے اسے کون چکھے - اور کوئی تو ہے جو نظام مملکت چلا رہا ہے وہی باجوہ ہے - یہ الگ بات ہے جب کیس اصل عدالت پوھنچتا ہے تو عدم ثبوت کی وجہ سے ضمانت مل جاتی ہے آخر آپ کو آپ بغیر ثبوت کسی کو ٹانگ نہیں سکتے اور اب اسٹیبلشمنٹ کو نون کے لیڈروں کو مزید ٹانگنے میں دلچسبی بھی نہیں لہذا عدالتیں جو چاہیں کر رہی ہیں
- اگر آپ مخلص ہیں تو نظام کو اتنا پیچیدہ بنا دیں کہ منصوبوں پر خرچ ہونے والے پیسے کسی طرح بھی ممبر یا اس کے کسی رشتے دار کے اکاؤنٹ میں نہ آ سکیں - بینکنگ کے نظام اور بیرون ملک پیسے کے اخراج میں بہتری لانی ہو گی- ٹیکنالوجی کا دور ہے پیسے کی نکل و حرکت کو کنٹرول کرنا کچھ مشکل نہیں ہے - جیسے خان صاحب کو دھاندلی سے کوئی دلچسبی نہیں تھی نواز کو نکالنا تھا اسلئے دھاندلی کو روکنے کے لئے نہ تب کوئی نظام بنایا نہ اب - اب بھی خان صاحب کو کرپشن روکنے سے زیادہ اس چیز میں دلچسبی ہے کہ نون لیگ کو ٹانگا جائے بھلے اپنی صفوں میں کرپٹ بیٹھے رہیں - یہ ایک فطری چیز ہے آخر کو نون لیگ نے بائیس سال خان صاحب کو وزیر اعظم نہیں بننے دیا اور بنے بھی تو ایسے کہ ہاتھ پاؤں فوج کے آگے بندھے ہوئے ہیں ہر ادارے میں فوجی بٹھا رکھے ہیں - اتنے فوجی تو اداروں کے سربراہ اور مشیر مارشل لاء میں بھی نہیں لگے کبھی -اب اتنا بھی بھی کیا نیچے لگنا -اس سے تو اپوزیشن لیڈر بھلے تھے جو چاہتے بول لیتے تھے اب تو خان صاحب کی زبان پر بھی کسی اور کا کنٹرول ہے
 
Advertisement
All of u my respected fellows do u really believe iz there any justice system exist in pak Formula of living in pak iz Might iz right In daily life from morning till night we deal with all type of mafia Haram halaal ky tameez khatam hoo jyy tu aisa hy hoota hyy jab aap bhool jyy ky Allah ky adalat myy by jawab deena hyy we only talk from tongue we dont believe on this that we r answerable to Allah
 
بھائی جی، نواز شریف اور مریم کی زبان پر کس کا کنٹرول ہے
یہ لوگ تو بلکل ٹھس ہو گئے ہیں ؟
آخر یہ المیہ کیسے رونما ہوا ؟
الله پاک نے اپ جیسے لوگوں پر یہ آیت نازل کی ہے ، کیا کبھی یہ آیت پڑھ کر سمجھی ہے ؟

Summun bukmun AAumyun fahum la yarjiAAoona
Deaf, dumb, and blind,
They will not return (to the path).

​
 
Brother Justice system do exist in Pakistan. Only problem is, law applies to poor people and mafia is controlling the Justice system.

منصفی خدائی منصب ہے مگر ی فوجی فاؤنڈیشن والے انصاف کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں . شائد یہی وجہ تھی کے جسٹس وقار سیٹھ صاحب نے جنرل مشرف کو گھسیٹ کر پھانسی کا حکم دیا تھا مگر بچانے والوں نے یکمشت وہ فیصلہ ہی ختم کروا دیا

لولی لنگڑی عدلیہ نے نواز شریف کیس میں انصاف تو کیا تھا مگر فوجی فاؤنڈیشن والے نواز شریف کو دودھ میں سے مکھی کی طرح نکال کر لے گئے

میں عدلیہ کو کبھی بھی مکمل مورود الزام نہیں ٹہراتا
فیصلے کروائے جاتے ہیں
شائد یہی وجہ تھی کے عالی مرتبت جسٹس کھوسہ صاحب نے فرمایا تھا کے
ہمیں طاقتور کا طعنہ مت دیں
دنیا نے دیکھا کے عدلیہ نے کیسے طاقتوروں کو رگڑا لگایا
دنیا نے دیکھا کے کیسے طاقتوروں نے رہزنوں سے اپنے حق میں ووٹ ڈلوایا

نواز شریف کو آزاد کرنے کی کتنی بھاری قیمت پاکستان کو ادا کرنی پڑی
نواز شریف کو آزاد کرنے کے ساتھ زرداری کو بھی آزاد کرنا پڑا
زرداری کو آزاد کرنے کے ساتھ باقیوں کو بھی چھوڑنا پڑا
محترم جسٹس کھوسہ کی طرح عدلیہ کے ججوں کو کھڑا ہونا پڑے گا
عمران خان کی آمد کے بعد کم از کم کچھ تو ہو رہا ہے جسکا پہلے تصور بھی ممکن نہیں تھا
​
 
بھائی جی، نواز شریف اور مریم کی زبان پر کس کا کنٹرول ہے
یہ لوگ تو بلکل ٹھس ہو گئے ہیں ؟
آخر یہ المیہ کیسے رونما ہوا ؟
الله پاک نے اپ جیسے لوگوں پر یہ آیت نازل کی ہے ، کیا کبھی یہ آیت پڑھ کر سمجھی ہے ؟

Summun bukmun AAumyun fahum la yarjiAAoona
Deaf, dumb, and blind,
They will not return (to the path).

​
جی آپ درست کہتے ہیں یہاں کوئی بھی اسٹیبلشمنٹ نما سانڈ کو قابو کرنے کی مکمل ہمت نہیں رکھتا - نواز اور مریم نے کچھ ہمت کی مگر پھر ہمت ہار کر ہار مان لی - یہ سانڈھ کسی ایک کی کوشش سے نہیں سب کی مکمل کوشش سے قابو ہو گا - جب نواز کو فوج نے قابو کرنے کی کوشش تھی اور نواز نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایا تو تحریک انصاف فوج کے ساتھ مل گئی اور نہ اہلی سے جیل تک ہر قدم پر فوج کی ہمنوا بنی صرف اس لئے کہ اقتدار اسے ملے - نواز کی بلوچستان میں حکومت گرانے اور پھر سینیٹ میں اکثریت کو اقلیت میں بدلنے میں پیپلز پارٹی نے کلیدی کردار ادا کیا اس ڈر سے کہ کہیں ان پر اسٹیبلشمنٹ کا عذاب نہ آ جائے - جب اسٹیبلشمنٹ کا عذاب آئے تو ایک اقامہ پر بھی نہ اہلی ہو سکتی ہے اور نہ آئے تو زرداری کی کرپشن بھی کوئی اهمیت نہیں رکھتی - نواز اور زرداری کو کھڈے لین لگا کر اگر خان صاحب کچھ پرفارمنس دکھا پاتے تو کچھ برا نہ تھا - فوج کی مدد سے آئے تو کیا ہوا دوسرے بھی آئے - جمہوریت سے غداری کی کوئی بات نہیں اوروں نے بھی کی - حضور حکومت ویسی بھی چلا لیتے جیسی پہلے تھی تو بھی گزارا تھا مگر محیشت گہری کھائی میں گر چکی ہے ستر سال میں پہلی بار منفی میں گئی ہے - کرونا سے پہلے بھی زیرو کے قریب تھی - تیس فیصد روپے کی قدر گھٹا کر بھی ایکسپورٹ منفی میں ہے قرض دو سال میں پچھلے پانچ سال کا لیا جا چکا -ٹیکس ان سے اکھٹا نہیں ہو رہا جو نواز دور سے کہیں کم ہے - گوونس کا یہ حال ہے آٹا ، چینی پیٹرول ٹماٹر سب باری باری نا پید ہو چکے ہیں پی آئی اے کا یہ حال کیا کہ اب یورپ کے بھد امریکہ نے بھی اس پر پابندی لگا دی ہے - حضور ہم بہتری نہیں چاہتے خدا را مزید خرابیاں نہ پیدا کیجئے - ورلڈ بینک ، آئی ایم ایف اور پیرس کلب نے تو پاکستان کو سب سے مفلس ترین چار ملکوں کی کی لسٹ میں رکھ کر سب سے پہلے قرض ایک سال کے لئے محاف کر دیا باقی تین افریقہ کے مفلس ترین ملک ہیں - بس کر دیں اب اس سے نیچے ہم کہاں جائیںگے -
Saboo
 
اس کی کمر پر دو لاتیں رسید کریں خود ہی سیدھا ہو کر چلے گا - جب کبڑا لات پڑنے سے سیدھا ہو سکتا ہے تو یہ کیوں نہیں - کیا کیا ڈرامے کرتے ہیں لوگ شہرت حاصل کرنے کے لئے -
 
چیتے اور چوتییے میں فرق مجھے با آسانی سمجھ میں اتا ہے
نواز گینگ نے ہار مانی یا ڈیل لے کر چپ ہوے ؟
عمران خان نے کبھی بھی ہار نہیں مانی اور نہ وہ کبھی ہار مانے گا
کوڈ کے بعد ساری دنیا کی معیشیت گر گئی ہے مگر عمران خان کے فہم کی وجہ سے پاکستانی معیشیت کو کم نقصان ہوا ہے
ہر ایرا غیرا نتھو خیرا معیشیت پر بحث کرتا ہے . یہ ویڈیو دیکھ لو ، فرق تو کچھ نہیں پڑے گا مگر بحث کے سپورٹ کے لئے لگا رہا ہوں

حیدر امام صاحب کسی کی شخصیت کے سحر میں کھو کر ہوش کھو دینا کوئی آپ سے سیکھے - ہماری محیشت کرونا سے پہلے زیرو کے قریب تھی اب منفی ایک اعشاریہ پانچ ہے - ہماری صنحت ، ذراعت ، تجارت ، ایکسپورٹ منفی میں ہے دو سال میں پانچ سال سے زیادہ قرض لئے جا چکے مگر زمین پر کھچ نہیں لگا - پی آئی اے سمیت ادارے جو چودہ ارب سالانہ نقصان کرتے تھے اب اٹھائیس ارب سالانہ کر رہے ہیں پی آئی اے تو پوری دنیا میں تقریبا بند ہے - باہر کی دنیا نے ہمیں ایتھوپیا صومالیہ کے برابر سمجھ کر قرض سب سے پہلے محاف کیا - امپورٹ کم ہے اس کی وجہ ڈیمانڈ کی کمی ہے اور ڈیمانڈ میں کمی انتہائی غربت ، بے روزگاری اور مہنگائی کی وجہ سے ہے جب کسی کی روٹی پوری نہیں ہو رہی تو امپورٹڈ مال کیسے خریدے گا -آپ اگر پاکستان میں ہوتے تو ان کی گوورنس کے نتیجے میں آٹا چینی ٹماٹر پیٹرول کی قلت اور مہنگائی کی وجہ سے آپ کو کب کا ہوش آ چکا ہوتا مگر ٹورنٹو میں سب ہرا ہرا ہی دیکھتا ہے -سمر انجوئے کریں میں بھی آپ ہی کے دیس میں رہتا ہوں -
ذرا یہ تفصیل پڑھ لیں پھر کپتان کی ترقی کی کچھ اور تحریفیں آپ سے سننے میں اور بھی مزہ آئے گا
 
Last edited: