Advertisement

پاکستان میں شفاف انتخابات کی حمایت جاری رہے گی، امریکا

1mathewmaislskrjur.png

امریکا نے ایک بار پھر پاکستان میں شفاف انتخابات کی حمایت جاری رکھنے کا کہہ دیا,امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان میں آزادانہ، منصفانہ انتخابات کی حمایت جاری رکھیں گے، اس حوالے سے دو طرفہ بات چیت جاری رہتی ہے۔

واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستان میں کسی سیاسی جماعت پر کوئی پوزیشن نہیں لیتے، پاکستانی عوام کے منتخب رہنماؤں کے ساتھ بات چیت کرتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی آرمی چیف محکمہ خارجہ اور پینٹاگون سمیت دیگر عہدیداروں سے ملاقات کے لیے واشنگٹن میں تھے۔

میتھیو ملر نے مزید کہا کہ پاکستان امریکا کا ایک بڑا نان نیٹو اتحادی اور نیٹو پارٹنر ہے، پاکستان کے ساتھ علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر شراکت کے منتظر ہیں۔

عام انتخابات 2024 کے لیے انتخابی عمل کا باقاعدہ آغاز آج سے ہو رہا ہے,الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری انتخابی شیڈول کے مطابق عام انتخابات 2024 کے لیے کاغذات نامزدگی وصول کرنے کے لیے ریٹرننگ افسران آج پبلک نوٹس جاری کریں گے۔

کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ 20 تا 22 دسمبر ہے، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 24 تا 30 دسمبر ہوگی اور اعتراضات 3 جنوری تک دائر کیے جا سکیں گے جب کہ کاغذات نامزدگی کے خلاف اپیلیں 10 جنوری تک سنی جائیں گی۔

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات سے قبل ملک میں رجسٹرڈ ووٹرزکا ڈیٹا جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں ووٹرز کی مجموعی تعداد 12 کروڑ 85 لاکھ 85 ہزار 760 ہے جس میں سے مرد ووٹرز کی تعداد 6 کروڑ 92 لاکھ 63 ہزار 704 اور خواتین ووٹرزکی تعداد 5 کروڑ 93 لاکھ 22 ہزار 56 ہے,اعداد و شمار کے مطابق ملک میں مرد ووٹرز کی شرح 53.87 فیصد جبکہ خواتین ووٹرز کی شرح 46.13 فیصد ہے۔

شیڈول جاری کرنے کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں پوسٹنگ اور ٹرانسفر پر مکمل پابندی عائد کر دی,الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومتی و سرکاری اداروں میں ہر قسم کی ٹرانسفر اور پوسٹنگ پر مکمل پابندی ہے۔

الیکشن کمیشن نے ہدایت کی ہے کہ کسی بھی ایمرجنسی ٹرانسفر یا پوسٹنگ کیلئے معاملہ الیکشن کمیشن کو بھیجا جائے گا جبکہ پوسٹنگ اور ٹرانسفر کی وجوہات بھی بتانا ہوں گی۔
 
Dumb Fks have tried their best to lobby Americans to save their AHole but so far it seems State of Pakistan is committed to clean its house. May be Americans should first ensure fair elections for Trump before demanding us.
 
Advertisement
1mathewmaislskrjur.png

امریکا نے ایک بار پھر پاکستان میں شفاف انتخابات کی حمایت جاری رکھنے کا کہہ دیا,امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان میں آزادانہ، منصفانہ انتخابات کی حمایت جاری رکھیں گے، اس حوالے سے دو طرفہ بات چیت جاری رہتی ہے۔

واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستان میں کسی سیاسی جماعت پر کوئی پوزیشن نہیں لیتے، پاکستانی عوام کے منتخب رہنماؤں کے ساتھ بات چیت کرتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی آرمی چیف محکمہ خارجہ اور پینٹاگون سمیت دیگر عہدیداروں سے ملاقات کے لیے واشنگٹن میں تھے۔

میتھیو ملر نے مزید کہا کہ پاکستان امریکا کا ایک بڑا نان نیٹو اتحادی اور نیٹو پارٹنر ہے، پاکستان کے ساتھ علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر شراکت کے منتظر ہیں۔

عام انتخابات 2024 کے لیے انتخابی عمل کا باقاعدہ آغاز آج سے ہو رہا ہے,الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری انتخابی شیڈول کے مطابق عام انتخابات 2024 کے لیے کاغذات نامزدگی وصول کرنے کے لیے ریٹرننگ افسران آج پبلک نوٹس جاری کریں گے۔

کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ 20 تا 22 دسمبر ہے، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 24 تا 30 دسمبر ہوگی اور اعتراضات 3 جنوری تک دائر کیے جا سکیں گے جب کہ کاغذات نامزدگی کے خلاف اپیلیں 10 جنوری تک سنی جائیں گی۔

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات سے قبل ملک میں رجسٹرڈ ووٹرزکا ڈیٹا جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں ووٹرز کی مجموعی تعداد 12 کروڑ 85 لاکھ 85 ہزار 760 ہے جس میں سے مرد ووٹرز کی تعداد 6 کروڑ 92 لاکھ 63 ہزار 704 اور خواتین ووٹرزکی تعداد 5 کروڑ 93 لاکھ 22 ہزار 56 ہے,اعداد و شمار کے مطابق ملک میں مرد ووٹرز کی شرح 53.87 فیصد جبکہ خواتین ووٹرز کی شرح 46.13 فیصد ہے۔

شیڈول جاری کرنے کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں پوسٹنگ اور ٹرانسفر پر مکمل پابندی عائد کر دی,الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومتی و سرکاری اداروں میں ہر قسم کی ٹرانسفر اور پوسٹنگ پر مکمل پابندی ہے۔

الیکشن کمیشن نے ہدایت کی ہے کہ کسی بھی ایمرجنسی ٹرانسفر یا پوسٹنگ کیلئے معاملہ الیکشن کمیشن کو بھیجا جائے گا جبکہ پوسٹنگ اور ٹرانسفر کی وجوہات بھی بتانا ہوں گی۔

پاکستان میں ہماری مرضی کے شفاف انتخابات کی حمایت جاری رہے گی، امریکا​

تو رہنے دے بھائی
 
Aisa byan inn Ka tb atta ha JB inn KO yaqeen ho k undr ki machinery subb inn ki apni ha
 
Advertisement