- Joined
- Nov 29, 2012
- Posts
- 1,541
- Reaction score
- 1,024
- Points
- 113
آقاؤں کے ملکوں سے خبر سننے میں آرہی ہے کہ جس طرح انڈیا میں بڑے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کرکے ملک کو کرپشن میں لی گئی کرنسی کو گھروں میں چھپانے کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا تھا پانچ ستمبر ۲۰۱۸ کے بعد کبھی بھی اس جیسے عمل سے پاک ستان میں کرپشن سے ستائے ہوؤں کو راحت دینے کی منصوبہ بندی ہو چکی ہے۔
اس عمل سے ملک میں گردشی کرنسی اور افسران کی لوٹی ہوئی اور گھروں میں چھپائی ہوئی دولت کو ضبط کرنے میں مدد ملنے کی توقع ہے۔
اللہ پاکستان میں بہتری کو کامیاب کرے۔آمین
اس عمل سے ملک میں گردشی کرنسی اور افسران کی لوٹی ہوئی اور گھروں میں چھپائی ہوئی دولت کو ضبط کرنے میں مدد ملنے کی توقع ہے۔
اللہ پاکستان میں بہتری کو کامیاب کرے۔آمین
- Featured Thumbs
- http://pakiholic.com/wp-content/uploads/2018/01/uhiuoh.jpg
Last edited by a moderator:





