تحریک انصاف کی قلیل عرصہ کی حکومتی کوششوں میں باوجود مسلم لیگ ،ن، اور پیوپلز پارٹی کے عدم تعاون کے ان نامساعد حالات میں موجودہ ریلوے سسٹم کے 800 میل طویل ریلوے ٹریک کو ڈبل ٹریک کرنے اور موجودہ250 سالوں کے گلے سڑے میکنیزم کی بہتری اور جدیدیت پورے پاکستان میں مکمل طور پر چائنا سے گوادر تک 1800 کلو میٹر تک لیجانے سے انشااللہ ملک میں روزگار کے بہتر مواقعوں کے ساتھ شہروں کی سڑکوں پر موجودہ غیر معیاری ٹرانسپورٹ میں کمی کیساتھ ٹریفک پریشر میں بہتری آنے کے وسیع امکانات نظر آرہے ہیں۔
اس سے قبل تھر کے کوئیلے سے دو پاور جنریٹنگ یونٹ سے بجلی نیشنل گرڈ میں 660 میگاواٹ کی فراہمی بھی ملک کیلئے باعث فخر اور ستائش ہی کہی جائیگی کیونکہ اس جنریشن میں ملکی خام کوئیلے کو استمعال کیا جارہا ہے۔
میں حکومت وقت کو مبارکباد پیش کرتا ہوں،اور اسے یاد دلاتا ہوں کہ جسطرح ذلفقار علی بھٹو کی رحم کی درخواست ضیا الحق نے مسترد کرکے اپنے ارادے کاپاس رکھا تھا ،عین اس ہی طرح "نواز شریف " کی رحم کی بھیک کو ٹھکرا کر آج "سندھ" کی محرومیوں اور دکھوں کے پچتاووں کو دھودینے کے موقع کو ضائیع نہ کرکے پاکستان کو مضبوط کرکے قانون کی عظمت اور چھوٹوں بڑوں کے لئے تفریق کے تصور کو بھی ختم کردیا جائے۔
kon se power plant legai, nandipur ka haal dheeka? metros ka jaal? kon sa saal? seedi seedi ek road pe metro banai hai, jaal to pura network hota hai.
$30 billion usne apne account mein daalein houn gay