Advertisement

پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی پر دہشت گرد حملہ،پولیس اہلکارشہید

17aghazgandapur.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی آغاز خان گنڈاپور کے گھر پر دہشت گرد حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی آغاز خان گنڈاپور کے گھر پر دہشت گرد حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) نجم الحسنین کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کی فائرنگ کی نتیجے میں رکن خیبرپختونخوا اسمبلی آغاز خان گنڈاپور کی سکیورٹی پر تعینات اہلکار سیف الرحمن ہسپتال جاتے ہوئے شہید ہو گیا جبکہ فائرنگ سے دو مزید پولیس اہلکار زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

رکن خیبرپختونخوا اسمبلی آغاز خان گنڈاپور دہشت گردوں کی فائرنگ کے وقت گھر پر موجود نہیں تھے لیکن آغاز خان کے چھوٹے بھائی اور آریز خان گنڈاپور (تحصیل چیئرمین) اور ان کے دیگر اہل خانہ گھر تھے۔ فائرنگ کے بعد فوری طور پر سکیورٹی اہلکاروں کو جائے وقوعہ کی طرف روانہ کر دیا گیا لیکن نامعلوم دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی آغاز خان گنڈاپور کے والد صوبائی وزیر سردار اکرام اللہ خان گنڈاپور کے صاحبزادے ہیں جن پر پاکستان تحریک انصاف کے سابقہ دواقتدار میں 22 جولائی 2018ء کو ڈیرہ اسماعیل خان میں انتخابی مہم کے دوران گاڑی پر خودکش حملہ کیا گیا تھا اور وہ اپنے ڈرائیور سمیت شہید ہوگئے تھے جبکہ 2 پولیس اہلکار وں سمیت 5 افراد شدید زخمی ہوئے تھے جن میں سے ڈرائیور رمضان بھی راستے میں شہید ہو گیا تھا۔

اکرام اللہ گنڈاپور اپنے بھائی کی نشست پر ضمنی انتخابات کے ذریعے منتخب ہوئے تھے۔ وہ پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے خیبرپختونخوا حکومت میں صوبائی وزیر زراعت کے عہدے پر تعینات رہے تھے۔
 
حرام زادے لونڈے باز اور ممیسئے خنزیری چوپے اسلام فروش منافق گشتی کے بچے کے کتے اپنی ماں کے ساتھ برا بھلا کرا رئے ہیں در لعنت خنزیر دہشت گرد افغانی گشتی کے نطفے حافظ حمد اللہ گشتی زاد پاکستانیوں کے قاتل آرمی پبلک سکول میں پاکستانی بچوں کو شہید کرانے والے گشتی کی اولاد حرام کے نطفے افغانی گشتی کے ناپاک نطفے
 
افغانی گشتی کے بچے افغانی دہشت گرد حمداللہ خنزیر کو کتے کی موت مار کر پھانسی کی سزا دیکر اس گشتی کے بچے کے ٹکڑے کرکے کتوں کو کھلانے کی ضرورت ہے اس گشتی کے بچے پاکستانیوں کے قاتل خنزیر لونڈے باز ممیسئے اور چوپے حافظ حمد اللہ افغانی گشتی زادے کو پھانسی دو فضلے خنزیر کے ساتھ ہی
 
17aghazgandapur.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی آغاز خان گنڈاپور کے گھر پر دہشت گرد حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی آغاز خان گنڈاپور کے گھر پر دہشت گرد حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) نجم الحسنین کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کی فائرنگ کی نتیجے میں رکن خیبرپختونخوا اسمبلی آغاز خان گنڈاپور کی سکیورٹی پر تعینات اہلکار سیف الرحمن ہسپتال جاتے ہوئے شہید ہو گیا جبکہ فائرنگ سے دو مزید پولیس اہلکار زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

رکن خیبرپختونخوا اسمبلی آغاز خان گنڈاپور دہشت گردوں کی فائرنگ کے وقت گھر پر موجود نہیں تھے لیکن آغاز خان کے چھوٹے بھائی اور آریز خان گنڈاپور (تحصیل چیئرمین) اور ان کے دیگر اہل خانہ گھر تھے۔ فائرنگ کے بعد فوری طور پر سکیورٹی اہلکاروں کو جائے وقوعہ کی طرف روانہ کر دیا گیا لیکن نامعلوم دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی آغاز خان گنڈاپور کے والد صوبائی وزیر سردار اکرام اللہ خان گنڈاپور کے صاحبزادے ہیں جن پر پاکستان تحریک انصاف کے سابقہ دواقتدار میں 22 جولائی 2018ء کو ڈیرہ اسماعیل خان میں انتخابی مہم کے دوران گاڑی پر خودکش حملہ کیا گیا تھا اور وہ اپنے ڈرائیور سمیت شہید ہوگئے تھے جبکہ 2 پولیس اہلکار وں سمیت 5 افراد شدید زخمی ہوئے تھے جن میں سے ڈرائیور رمضان بھی راستے میں شہید ہو گیا تھا۔

اکرام اللہ گنڈاپور اپنے بھائی کی نشست پر ضمنی انتخابات کے ذریعے منتخب ہوئے تھے۔ وہ پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے خیبرپختونخوا حکومت میں صوبائی وزیر زراعت کے عہدے پر تعینات رہے تھے۔
اس کو کہتے ہیں زمین گرم ہونا کچھ یاد آیا ؟
 
Advertisement