پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان مفاہمتی یاد داشت پر دستخط ہوگئے۔
پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان ڈیجیٹل ادائیگیوں میں جدت کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔
تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب، چیئرمین پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی ۔
دوسری جانب وزیراعظم سےورلڈ لبرٹی فنانشل امریکاکے وفد نے چیف ایگزیکٹو آفیسر زچری وٹکوف کی قیادت میں ملاقات بھی کی۔
اس موقع پر وزیراعظم نے وفد کو ڈیجیٹل پاکستان کے وژن سےآگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی، شفافیت اور عوامی رسائی حکومت کی ترجیح ہے، ڈیجیٹل ادائیگیاں اور مالیاتی جدت ڈیجیٹل معیشت کا اہم حصہ ہیں۔
شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ڈیجیٹل مالیاتی منڈیوں میں بڑھتی عالمی دلچسپی خوش آئند ہے، پاکستان عالمی ڈیجیٹل فنانس کا حصہ بن رہا ہے۔
اس موقع پر زچری وِٹکوف نے پاکستان کے ساتھ ایک محفوظ اور شفاف ڈیجیٹل ادائیگی کے بنیادی ڈھانچے کیلئے کام کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا جس میں سرحد پار سیٹلمنٹ اور زرمبادلہ کے حصول و ادائیگی کے عمل میں جدتیں شامل ہیں۔
Idher bhe Trump Saab ka halaq tak laytay hoay.
For those who don't know
World Liberty Financial (WLF)
is a decentralized finance (DeFi) platform launched in September 2024 and directly backed by Donald Trump and his family.
Core Products and Ecosystem
USD1 Stablecoin: A dollar-pegged digital currency launched in March 2025. It is backed by U.S. treasuries and cash reserves and currently has a circulating supply exceeding $3.4 billion.
WLFI Token: The native governance token of the ecosystem. It became transferable and tradable on September 1, 2025. As of January 14, 2026, it is listed on major exchanges including Binance, Coinbase, and Kraken.
World Liberty Markets: A lending and borrowing platform powered by the Dolomite protocol, launched in January 2026. It allows users to earn yield on assets like USD1, WLFI, ETH, and cbBTC.
WLFI App: A mobile application (expected later in 2026) that integrates lending features and a debit card tied to the USD1 stablecoin.
Strategic Partnerships and Expansion (2025–2026)
Sovereign Partnerships: On January 14, 2026, WLF signed a memorandum of understanding (MoU) with the Government of Pakistan to explore using the USD1 stablecoin for cross-border digital payments and remittances.
Institutional Adoption: In 2025, Abu Dhabi-based firm MGX used $2 billion worth of USD1 stablecoins to acquire a minority stake in Binance.
Banking Ambitions: In January 2026, World Liberty Trust applied for a U.S. national banking license to officially issue and safeguard the USD1 stablecoin under federal oversight.
Corporate Structure and Management
The platform is heavily integrated with the Trump family and their business interests:
Key Leadership: Donald Trump serves as "Chief Crypto Advocate" (or Co-Founder Emeritus), with sons Eric and Donald Jr. as "Web3 Ambassadors" and Barron as "DeFi Visionary." Zach Witkoff is a co-founder and serves as CEO of the WLF trust subsidiary.
Revenue Sharing: A Trump-controlled business entity reportedly owns 60% of the company and is entitled to 75% of net proceeds from token sales.
Regulatory Scrutiny: The project faces ongoing criticism from lawmakers, including Senator Elizabeth Warren, regarding potential conflicts of interest between Trump’s presidency and the platform's financial operations.
What has Army chief has to do with this? He is not responsible for economic or political affairs. His job is to protected the boarders and not do business. Mentally retard needs some attention it seems.
SIFCٹرمپ ٹاور چوبیس گھنٹے کا ماہر معیشتسو ارب ڈالرزپچاس ارب ڈالرز ساٹھ ارب ڈالرزپانچ ارب ڈالرز بارہ ارب ڈالرز ساجد تارڑپرویز لوہسر جنٹری بیچ ہزار ارب آرامکو آزربائیجان لیبیاسوڈان ایک سالتین سالپانچ سال دس سالتاحیات استثنی معدنیات سولہ ارب ڈالر سالانہاوورسیز کنونشنامریکہ کو معدنیات کی فروختتین سال میں قرضہ ختم سعودی دفاعی معاہدہجعلی مینڈیٹجعلی اسمبلیجعلی ترمیمجعلی توسیعجعلی عدالتیں ایکسپورٹس میں اضافہ صفر گروتھ ریٹ میں اضافہ نشتہبیروزگاری میں اضافہغربت میں اضافہمہنگائی میں اضافہسیاسی استحکام ندارد ایران سے محاذ آرائیافغانستان سے جھڑپیںسندھ طاس معاہدہ معطل سی پیک معطلگوادر ویران ڈرون حملے ایک اور فوجی آپریشنبلوچستان میں ناکام قتل عام اغواء ننگی ویڈیوز تشددکرنٹ آرمی آگاہی نیٹ ورکفائر والایکس بندانٹرنیٹ بنداپنے اکاونٹ کے رپلائیز بند ملک کا کوئی ایسا شعبہ بچا نہیں جہاں پاک فوج بدترین ناکامی سے دوچار نہیں ہوئی !
President Trump nay bhe mohabbat ka jawab mohabbat say day dia
امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان سمیت 75 ممالک کے شہریوں کیلئے امیگرنٹ ویزا پراسیس روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اطلاق 21 جنوری سے ہوگا۔
محکمہ خارجہ کے ترجمان نے بدھ کو اس کی تصدیق کی اور کہا کہ امیگرنٹس امریکی عوام کے ٹیکسز کی رقم سے استفادہ کرتے تھے۔
امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق متاثرہ ممالک میں صومالیہ، روس، ایران، افغانستان، برازیل، نائجیریا اور تھائی لینڈ، عراق، اردن، قازقستان، کویت، کرغزستان، لبنان، لیبیا، نیپال، کانگو، روانڈا، سوڈان ، شام، تنزانیہ، ازبکستان شامل ہیں۔
پاکستان، افغانستان، روس اور ایران کے لیے بھی امیگرنٹ ویزا پراسس روک دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیے
امریکا کا غیر ملکی ورکرز کیلئے 35 ہزار اضافی ویزوں کا اعلان، کیا پاکستان انکا اہل ہے؟ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سخت امیگریشن پالیسی کے سبب امریکا نے 1 لاکھ سے زائد ویزے منسوخ کیے امریکا: H-1B ویزا لاٹری ختم، ورک ویزا کیلئے نیا نظام نافذ کرنے کا اعلان
اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے میمو میں امریکی سفارت خانوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ طریقہ کار کے ازسرر نو جائزہ لینے تک ویزا درخواستیں مسترد کی جائیں۔
بتایا جاتا ہے کہ اقدام وسیع پیمانے پر امیگریشن کریک ڈاؤن کے تناظر میں سامنے آیا ہے جسے صدر ٹرمپ نے دوبارہ عہدہ سنبھالنے کے بعد سے آگے بڑھایا ہے۔
اس سے قبل نومبر میں ٹرمپ نے اعلان کیا تھا کہ وہ تیسری دنیا کے ممالک سے ہجرت کو مستقل طور پر روک دیں گے۔ یاد رہے کہ یہ اقدام ایک افغان شہری کی جانب سے فائرنگ کے واقعے کے بعد کیا گیا تھا جس میں نیشنل گارڈ کا ایک رکن ہلاک ہو گیا تھا۔