- Joined
- Feb 10, 2020
- Posts
- 6,444
- Reaction score
- 5,189
- Points
- 178
Loading X post…
Open original post on Xپاکستانی عوام کے پاس اب بہت محدود راستے باقی رہ گئے ہیں۔
یا تو وہ اپنے منتخب کردہ قائد کو قید میں رکھنے پر خاموش رہیں، جبکہ اس کے خاندان کو حراست میں لے لیا جائے، اس کی جماعت کو دبایا جائے اور انصاف ناپید ہو، یا پھر پُرامن طور پر سڑکوں پر نکلیں اور اپنے بنیادی حق، یعنی احتجاج، کا استعمال کریں۔
آپ خاندانوں کو گرفتار کر سکتے ہیں، لوگوں کو تشدد کی دھمکیاں دے سکتے ہیں، لیکن آپ 25 کروڑ پاکستانیوں کو قید نہیں کر سکتے اور نہ ہی ایک پوری نسل کی آواز اور عزم کو کچل سکتے ہیں۔
کوئی بھی حکومت اپنی عوام سے زیادہ طاقتور نہیں ہوتی۔
دنیا کو دیکھنا ہوگا کہ پاکستان کی عوام تمام تر فسطائیت کے باوجود انصاف کے لیے کس طرح متحد ہو کر اپنی آواز بلند کرتی ہے۔
ان شاء اللہ، پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ پاکستان کی عوام کریں گے، نہ کہ وہ مجرم جو خوف اور جبر کے سہارے حکمرانی کر رہے ہیں۔
قاسم خان
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





