Advertisement

پاکستانی عوام نے غزہ بورڈ آف پیس میں پاکستان کی شمولیت کو خوش آئند قرار دے


پاکستانی عوام نے فلسطین میں امن اور استحکام کیلئے غزہ بورڈ آف پیس میں پاکستان کی شمولیت کو خوش آئند قرار دے دیا
غزہ بورڈ آف پیس میں پاکستان کی شمولیت خطے میں پائیدار امن اورخودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کی کوششوں کو تقویت دے گی
شہریوں کا کہنا تھا کہ؛
پاکستان نے عالمی سطح پر امن و امان کے قیام اور فروغ کے لیے کیے گئے اقدامات کی ہمیشہ بھرپور حمایت کی ہے
غزہ بورڈآف پیس سے فلسطین میں امن واستحکام اور ترقی آئے گی، شہری
غزہ میں امن کیلئے پاکستان نے ہمیشہ کلیدی کرداراداکیا ہے ، شہری
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے غزہ میں امن کے قیام کیلئے اہم کردار ادا کیا ہے ، شہری
پاکستان کی وجہ سے اسلامی دنیا بیدار ہوئی اور پاکستانی حکومت کو نڈر اور بہادر قرار دیا جا رہاہے ، شہری
غزہ بورڈ آف پیس سے فلسطین کی آزاداور خودمختار ریاست کے قیام اور ترقی کی راہ بھی ہموار ہوگی ، شہری
پاکستان نے ہمیشہ امن اور خوشحالی کیلئے عالمی سطح پر مؤثر کردار ادا کیا ہے ، شہری
پاکستان کی اہمیت اس قدر بڑھ چکی ہے کہ دنیا ہمیں غزہ بورڈآف پیس میں شمولیت کی دعوت دے رہی ہے، شہری
پاکستان نے ہمیشہ چاہے مسئلہ کشمیر ہو یا مسئلہ فلسطین تمام تنازعات پر اصولی اور ٹھوس مؤقف اپنایا ہے ، شہری
بطور مسلمان غزہ کے مظلوم مسلمانوں کی خدمت کرنے کا دیرینہ خواب بھی پورا ہو رہاہے ، شہری
یہ قوم کیلئے اعزاز کی بات ہے کہ پاکستان اسلامی دنیا کیلئے ایک مرکزی کی حیثیت رکھتا ہے ، شہری
مملکت خدادادپاکستان دنیا میں امن کی خواہاں اور فلسطینیوں کی امید کا آخری سہارا ہے ، شہری
پاکستانی شہریوں نے مظلوم فلسطینیوں کیلئےحکومتی اقدامات کی بھرپوراور غیرمتزلزل حمایت کا اعادہ کیا
 
Advertisement
How can these MFs claim that Pakistan's membership on the Board of Peace has been approved and welcomed by the public?
Not just the public, but the whole world is spitting on Asim Khanzeer and his corrupt, bootlicking, fake PM.
 
Advertisement
Haan hum sub jashan bhe Mana rahay hain free Kay lunger bant Rahay hain or mithayab baanti ja rahi hayin masjid main azaaanay di ja rahi hain.
Pakistan main bhe khushaali again hay.
Aur ab masla Kashmir bhe aisay he peace board Kay zaryay hal honay Wala hay
Phir India say tijarat bhe shuru hogi or hum sub sheer or shakar bhe ho jaingay.
Bus khayal rahay Imran Khan na bahir aaee is sub Kay Beach werna 4 saal say chalaya chakar or mehnat sub khair main per jaege.
 
Advertisement