Advertisement

پاکستانی سیاست اور ایماندارانہ لیڈرشپ

!.png
 
Sahi kaha. Be-Imman Pakistani public apney jaisay leader he choose karti hai hamesha. Ap aaj ka Pakistan dekh lain. Jo kuch ap ney kaha hai, us key bilqul opposite Leadership hai.


 
اس قوم کے سوچنے کا معیار ابھی اس سطح تک نہیں ہے جس پر یہ کسی نیک اور ایمان دار لیڈر کا انتخاب کر سکے ،اس میں جہالت سب سے برا سبب اور بد دانت سیاست دان عوام کی جہالت سے فائدہ اٹھا کر پھر اقتدار کے ایوانوں میں آتے ہیں
آپ اندازہ لگائیں کہ موجودہ اور سابقہ حکمران تین تین دفعہ اقتدار میں آ چکے ہیں لیکن ہر مسئلہ اپنی جگہ موجود،یہ لوگ اصل میں خاندانی ڈکٹیٹر ہیں جمہوری لیڈر نہیں ہوتے ،اس لئے یہ ہمیشہ چاہتے ہیں کہ عوام صرف آوے ہی آوے اور جاوے جاوے ہی کے نعرے پر خوش رہے اور یہ لوگ ان پر حکمرانی کرتے رہیں
نتیجہ اگلے پانچ سال پھر انتظار کرتی ہے عوام آئندہ کے لئے ​