Advertisement

پاکستانی حکومت کیساتھ آزادی صحافت کامعاملہ اٹھایا ہے، امریکی وزیرخارجہ

hakio11.jpg


امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستانی حکومت کیساتھ آزادی صحافت کا معاملہ اٹھایا ہے۔

]آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے پریس کانفرنس کی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ آزادی صحافت کا معاملہ پاکستان کےتشخص کو متاثر کررہا ہے اور ہم نے پاکستانی حکومت کے ساتھ آزادی صحافت کا معاملہ اٹھایا ہے۔


امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ پاکستانی میڈیا، سول سوسائٹی پر پابندیوں کے حوالے سے آگاہ ہیں اور آزادی صحافت کے مسئلے کا ذکر انسانی حقوق سالانہ رپورٹ میں بھی ہے۔

انٹونی بلنکن نے مزید کہا کہ آزاد اور متحرک میڈیا، باخبر قوم کے مستقبل کیلئے کلیدی حیثیت رکھتا ہے لیکن پاکستان میں پابندیوں کا یہ طرز عمل آزادی اظہار کو مجروح کرتے نظر آتا ہے اور اس طرح کے اقدامات پرامن احتجاج کو نقصان پہنچاتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ آزادی صحافت کا معاملہ پاکستان کےتشخص کو متاثر کررہا ہے اور میڈیا پر پابندیاں پاکستان کی ترقی کی صلاحیت کو بھی متاثر کررہی ہیں، پاکستان کیساتھ مذاکرات میں آزادی صحافت پر بات ہوتی ہے۔

​
 
Advertisement

پاکستانی حکومت کے ساتھ آزادی صحافت کا اور مریم کے ساتھ اخلاق سوز فلموں کے لیے امریکی کمپنیوں کے کسی اچھے سوفٹ وئیر کے استعمال کرنے کا معاملہ اٹھایا ہے . امریکی وزیر خارجہ


غلامی_نامنظور_مارچ #
#الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
​
 
hakio11.jpg


امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستانی حکومت کیساتھ آزادی صحافت کا معاملہ اٹھایا ہے۔

]آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے پریس کانفرنس کی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ آزادی صحافت کا معاملہ پاکستان کےتشخص کو متاثر کررہا ہے اور ہم نے پاکستانی حکومت کے ساتھ آزادی صحافت کا معاملہ اٹھایا ہے۔


امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ پاکستانی میڈیا، سول سوسائٹی پر پابندیوں کے حوالے سے آگاہ ہیں اور آزادی صحافت کے مسئلے کا ذکر انسانی حقوق سالانہ رپورٹ میں بھی ہے۔

انٹونی بلنکن نے مزید کہا کہ آزاد اور متحرک میڈیا، باخبر قوم کے مستقبل کیلئے کلیدی حیثیت رکھتا ہے لیکن پاکستان میں پابندیوں کا یہ طرز عمل آزادی اظہار کو مجروح کرتے نظر آتا ہے اور اس طرح کے اقدامات پرامن احتجاج کو نقصان پہنچاتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ آزادی صحافت کا معاملہ پاکستان کےتشخص کو متاثر کررہا ہے اور میڈیا پر پابندیاں پاکستان کی ترقی کی صلاحیت کو بھی متاثر کررہی ہیں، پاکستان کیساتھ مذاکرات میں آزادی صحافت پر بات ہوتی ہے۔

​
The media in Pakistan will be free once you stop funneling them $€£
 
Advertisement
Aap ko kitni fikar hae Pakistan ki kae aap ko hukomat kae baad media ki bhi fikar hae. Aap ka bohat sukria.
Ji bilkul media yahan azad hae. Is ki behtareen misaal to yae hae kae media azad hae kae jis sae marzi lifafa lae aur jo marzi jhoot bolae. Is sae ziada azadi aur kia ho sakti hae.
امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#
 
Advertisement
in ******* logoon ki azaadiye sahaafat ka matlab hai deene islam ke khilaaf poori taaqat ke saath bonkna. issi liye ye log pakistan ke androoni maamlaat main mudaakhilat kerte hen apne chamchun ko pakistan ke awaam per bithaa ker taa keh pakistan asal deene islam per mabni riyaasat na ban sake. magar in ki ye mudaakhilat ab ziyaada dair chalne waali maloom nahin hoti.
 
مداخلت کرکے جنہیں وائسرائے لگوایا اپنے مفادات کا تحفظ کرکے لئے ان پر آزادی صحافت کے بہانے دباؤ بڑھایا جائے گا​
 
Advertisement
Azaad Media wohi hai jo paisay le kar inkay liye Totay ki tarah bolay. ?

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور