Advertisement

!!!پاکستان، ایٹمی صلاحیت حاصل کرنے کا مقصد

Advertisement
حجاج بن یوسف نے ایسا کچھ نہیں کیا تھا ، قرآن پر اعراب حضرت علی علیہ السلام نے لگوائے تھے
. . . .
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے
​
 
حجاج بن یوسف نے ایسا کچھ نہیں کیا تھا ، قرآن پر اعراب حضرت علی علیہ السلام نے لگوائے تھے
. . . .
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے
​
Agar uss ( Hajjaj bin Yousuf) nay lagwaey bhi hon, tab bhi woh faasiq or faajir hi tha!
 
Advertisement
اگر ایٹم بم بچا سکتا تو روس کے ایک ہزار ایٹم بم اسے ٹکڑے ٹکڑے ہونے سے بچا لیتے
اگر ایٹم بم بچا سکتا تو انڈیا سے بچنے کیلئے چین کا سہارا نہ لیتے
اگر ایٹم بم بچا سکتا تو امریکہ ویت نام سے خوار ہوکر نہ نکلتا ایٹم بم استعمال کرتا
 
عراق کے پاس مہلک ہتیار موجود ہوتے تو امریکا عراق پر حملہ کرنے پہلے ان ہتیاروں کا انتظام کرتا
روس اس کی غلطیوں کی وجہ سے ٹکڑے ٹکڑے ہوا. اس کے باوجود ایٹمی صلاحیت کی وجہ سے امریکا اس پر براہراست حملہ کرنے کی جرات نہیں کر سکا
ایٹمی ہتیار بچاؤ کا ایک ذریعہ ہے، واحد ذریعہ نہیں ہے
 
Last edited: