پاکستان، افغانستان میں حملوں کا اختیار، دباؤ کا نیا طریقہ؟
پاکستان اور افغانستان میں دہشت گردوں کے مبینہ محفوظ ٹھکانوں کے خاتمے کے لیے امریکی فیلڈ کمانڈروں کو دیے گئے حملوں کے اختیارات کو کئی پاکستانی حلقے اسلام آباد کو دباؤ میں رکھنے کے نئے امریکی طریقے کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔
یہ پہلا موقع ہے کہ واشنگٹن حکومت کی طرف سے اس طرح کا کوئی اعلان کیا گیا ہے۔امریکا طالبان کے خلاف ڈرون طیارے تو استعمال کرتا رہا ہے لیکن یہ پہلا موقع ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے اس بات کا اشارہ دیا ہے کہ واشنگٹن کے عسکری فیلڈ کمانڈروں کو پاکستان کے اندر دہشت گردوں کی مبینہ محفوظ پناہ گاہیں ختم کرنے کا اختیار بھی دے دیا گیا ہے۔پاکستان میں کئی حلقے اس اعلان کو واشنگٹن کی طرف سے دباؤ ڈالنے کا ایک نیا طریقہ قرار دے رہے ہیں لیکن کچھ تجزیہ نگاروں کے خیال میں اسلام آباد کو اس امریکی اعلان کو سنجیدگی سے لینا چاہیے۔
معروف دفاعی تجزیہ نگار جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کے خیال میں اس اعلان کا مقصد پاکستان پر دباؤ بڑھانا ہے۔ انہوں نے ڈی ڈبلیو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا، ’’پہلے انہوں نے بھارت کے کہنے پر ہماری امداد بند کی۔ پھر ہمارے جوہری ہتھیاروں کے حوالے سے پروپیگنڈا کیا اور اب ہم پر دباؤ ڈالنے کے لیے وہ یہ فیلڈ کمانڈروں والی باتیں کر رہے ہیں۔
یہ ممکن ہے کہ وہ (امریکی) پاکستانی سرحد کے اندر سو دو سو گز تک آ جائیں اور کسی ٹارگٹ کے خلاف کارروائی کریں۔ ایسی کارروائیوں کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ پاکستان نے بھی ایسی کارروائیاں کی ہیں۔ لیکن اگر انہوں نے باقاعدہ پاکستانی علاقے میں گھسنے کی کوشش کی تو اس کے خلاف سختی سے مزاحمت کی جائے گی۔ اسامہ بن لادن کے خلاف آپریشن کے وقت پاکستان نے اپنی مغربی سرحد پر ریڈار نہیں لگایا تھا لیکن اب وہاں ریڈار بھی ہے اور فوج بھی۔ اب ایسی کسی اشتعال انگیزی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔‘‘
جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کا کہنا تھا کہپاکستان پر دباؤ محض طالبان کی وجہ سے ہی نہیں ڈالا جا رہا۔ ان کے مطابق، ’’اصل مسئلہ یہ ہے کہاب امریکا نے باقاعدہ طور پر چین کو اپنا دشمن قرار دے دیا ہے جب کہ پاکستان چین کے ساتھ سی پیک منصوبے پر کام کر رہا ہے۔
یوں بیجنگ کو آبنائے ہرمز تک رسائی مل رہی ہے، بلکہ چین کی رسائی بحر ہند تک بھی ممکن ہوتی جا رہی ہے۔ یہ پیش رفت امریکی منصوبوں کے برعکس ہے۔ آبنائے ہرمز تیل کا اہم ترین سپلائی روٹ ہے۔ امریکا کیسے برادشت کر سکتا ہے کہ پاکستان اس معاملے میں چین سے تعاون کرے۔ اس لیے کبھی افغان طالبان، کبھی حقانی نیٹ ورک اور کبھی جوہری پروگرام کے نام پر پاکستان پر دباؤ ڈالا جاتا ہے۔
پاکستان کویہ سمجھ لینا چاہیے کہ اب امریکا نہ تو اس کا اتحادی ہے اور نہ ہی دوست۔ میری رائے میں تو اسلام آباد کو واشنگٹن کو اب دشمن ہی سمجھنا چاہیے۔‘‘لیکن کچھ تجزیہ نگاروں کے خیال میں یہ مزاحمت آسان نہیں ہو گی۔ پریسٹن یونیورسٹی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات سے وابستہ ڈاکٹر امان میمن کا کہنا ہے کہپاکستان کی طرف سے یہ مزاحمت اعلانِ جنگ کے مترادف ہو گی۔
[FONT=&]انہوں نے ڈی ڈبلیو کو بتایا، ’’امریکا ایک عالمی طاقت ہے۔ اگر اس نے واقعی سرحد پار کی اور پاکستان میں داخل ہوا، تو پاکستان کے لیے یہ فیصلہ کرنا بہت مشکل ہو گا کہ وہ ایسی کسی در اندازی کو کیسے روکے۔ یہ ممکن ہے کہ امریکا ایسے اعلانات کو صرف پاکستان پر دباؤ ڈالنے کے لیے استعمال کرے لیکن پھر بھی پاکستان کو ایسی باتو ں کو بہت سنجیدگی سے لینا ہو گا۔‘‘
[/FONT]
[FONT=&]ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر امان میمن نے کہا، ’’پاکستان کو بہت پہلے ہی طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانا چاہیے تھا۔ اچھے اور برے طالبان کی تمیز ختم کرنا چاہیے تھی۔ طالبا ن آئے دن خطرناک حملے کر رہے ہیں۔ اگر ان کے حملوں میں کبھی کوئی بڑا امریکی عہدیدار ہلاک ہوگیا، تو پاکستان کے لیے بہت سی مشکلات پیدا ہو جائیں گی۔
بھارت اور افغانستان امریکی غصے سے فائدہ اٹھا کر اسلام آباد کے خلاف زہر اگلیں گے، جس کے نتائج پاکستان کے لیے اچھے نہیں ہوں گے۔ لہٰذا اگر پاکستان کا افغان طالبان پر کوئی اثر و رسوخ ہے، تو اسلام آباد کو انہیں فوراﹰ مذاکرات کی میز پر لانا چاہیے۔‘‘
چھ سال پہلے ایک کانفرنس میں فرانس کے وفاقی ریسرچ کے ادارے سی۔این۔آر۔ایس کے ڈائریکٹر پروفیسر ٹرسکی نووسکی سے میرا ملنا ہوا کافی باتونی اور ذہین بابا تھا اس نے ایک کہانی سنائی، ریڈ انڈین قبیلے کے سردار کی جس نے اپنے شاگرد کو ایک بار بہت راز کی بات بتائی کہ علم کی راہ میں چار دشمن ہیں، اور شاید ہی کوئی ہو جو ان سے جیت سکا ہو
ڈاکٹر صاحب کے بارے میں میری کچی پکی سی رائے ہے کہ وہ پہلے دشمن کو زیر کر کے، دشمن نمبر دو سے نبرد آزما رہتے رہتے راہی ملک عدم ہو گئے، ان کا واسطہ اگلے دو دشمنوں سے نہیں پڑا۔

بہرحال ڈاکٹر صاحب تو ایک نام ہے لیکن انکی سوچ افغانستان کے بارے میں وہی ہے جو جماعت اسلامی کی ہے اور وہ سوچ سب کو پتہ ہے انکا اپنا ذہن بند ہے ، اور سمجھتے ہیں کہ ساری دینا کا بھی ایسا ہی دماغ ہے
دانش کا تقاضا يہ ہے کہ ہر چيز کو اس کے درست تناظر ميں ديکھنا چاہيے۔
کچھ حقائق کی وضاحت ضروری ہے۔
امريکی وزارت دفاع کی حاليہ بريفنگ ميں ترجمان جرنل مککينزی نے ان افواہوں کی سختی سے ترديد کی ہے کہ امريکی حکومت پاکستان کے اندر حملے کرنے کے امکان پر غور کر رہی ہے۔
"ہم پاکستان کے اندر فوجی کاروائ کے امکان پر غور نہيں کر رہے ہيں۔ ہم افغانستان ميں آپريشنز کے حوالے سے پاکستان سے تعاون اور مدد کی توقع رکھتے ہيں"۔
ميں اس بات کو سمجھنے سے قاصر ہوں کہ جب بھی امريکی صدر، سينير امريکی فوجی افسر، اہم سفارتی اہلکار يا عہديدار کی جانب سے کوئ بيان سامنے آتا ہے يا ان عناصر کے تعاقب کے ضمن ميں ہمارے مصمم ارادے کا اعادہ کيا جاتا ہے جن کی جانب سے مسلسل دہشت گردی کی کاروائياں کی جا رہی ہيں تو بعض تبصرہ نگار اور راۓ دہندگان اسے براہراست پاکستان کے عوام کے خلاف دھمکی سے تعبير کیوں کرتے ہيں۔
يہ کوئ ڈھکی چپھی بات نہيں ہے کہ امريکہ اور پاکستان دہشت گردی کے خلاف باہم اتحادی ہيں۔ انکے باہمی تعاون اور وسائل کا اشتراک اس حکمت عملی کا حصہ ہےجس کا مقصد افغانستان اور پاکستان کی سرحدوں کے دونوں طرف موجود اس مشترکہ دشمن کا خاتمہ ہے جو دنيا بھر ميں بے گناہ افراد کو بے دريخ قتل کرنے کا خواہ ہے۔
امريکی حکومت نے يہ بھی واضح کيا ہے کہ اس خطے کے اندر دہشت گردی کے حوالے سے سب سے زيادہ نقصان پاکستان نے اٹھايا ہے۔ يہ ايک مشترکہ دشمن کی جانب سے ايسا خطرہ ہے جو سب کے ليے يکساں ہے۔
دونوں فريقين کو اس بات کا ادراک ہے کہ پاکستان اور افغانستان کی سرحدوں کے دونوں جانب فعال دہشت گرد ہی ہيں جو دونوں ممالک کی خودمختاری کو پامال کر رہے ہيں اور تمام تر توجہ ان ہی کے خلاف مشترکہ کاوشوں کے حوالے سے ہونی چاہيے۔
دانش کا تقاضا يہ ہے کہ ہر چيز کو اس کے درست تناظر ميں ديکھنا چاہيے۔
کچھ حقائق کی وضاحت ضروری ہے۔
امريکی وزارت دفاع کی حاليہ بريفنگ ميں ترجمان جرنل مککينزی نے ان افواہوں کی سختی سے ترديد کی ہے کہ امريکی حکومت پاکستان کے اندر حملے کرنے کے امکان پر غور کر رہی ہے۔
"ہم پاکستان کے اندر فوجی کاروائ کے امکان پر غور نہيں کر رہے ہيں۔ ہم افغانستان ميں آپريشنز کے حوالے سے پاکستان سے تعاون اور مدد کی توقع رکھتے ہيں"۔
ميں اس بات کو سمجھنے سے قاصر ہوں کہجب بھی امريکی صدر، سينير امريکی فوجی افسر، اہم سفارتی اہلکار يا عہديدار کی جانب سے کوئ بيان سامنے آتا ہے يا ان عناصر کے تعاقب کے ضمن ميں ہمارے مصمم ارادے کا اعادہ کيا جاتا ہے جن کی جانب سے مسلسل دہشت گردی کی کاروائياں کی جا رہی ہيں تو بعض تبصرہ نگار اور راۓ دہندگان اسے براہراست پاکستان کے عوام کے خلاف دھمکی سے تعبير کیوں کرتے ہيں۔
يہ کوئ ڈھکی چپھی بات نہيں ہے کہ امريکہ اور پاکستان دہشت گردی کے خلاف باہم اتحادی ہيں۔ انکے باہمی تعاون اور وسائل کا اشتراک اس حکمت عملی کا حصہ ہےجس کا مقصد افغانستان اور پاکستان کی سرحدوں کے دونوں طرف موجود اس مشترکہ دشمن کا خاتمہ ہے جو دنيا بھر ميں بے گناہ افراد کو بے دريخ قتل کرنے کا خواہ ہے۔
امريکی حکومت نے يہ بھی واضح کيا ہے کہ اس خطے کے اندر دہشت گردی کے حوالے سے سب سے زيادہ نقصان پاکستان نے اٹھايا ہے۔ يہ ايک مشترکہ دشمن کی جانب سے ايسا خطرہ ہے جو سب کے ليے يکساں ہے۔
دونوں فريقين کو اس بات کا ادراک ہے کہ پاکستان اور افغانستان کی سرحدوں کے دونوں جانب فعال دہشت گرد ہی ہيں جو دونوں ممالک کی خودمختاری کو پامال کر رہے ہيں اور تمام تر توجہ ان ہی کے خلاف مشترکہ کاوشوں کے حوالے سے ہونی چاہيے۔
بہتر ہو گا اس سوال کا جواب نیٹو اتحاد میں شامل ممالک کے اخبارات سے پوچھا جائے میں بھی یہ سمجھنے قاصر ہوں کے افغانستان کا نصف سے زیادہ مغربی حصہ ان عناصر کے قبضے میں جنہیں امریکا دہشت گرد کہتا ہے. تعاقب اور کروائی کرنے کے لیے امریکا کے پاس کھلا علاقه موجود ہے جیسے چھوڑ کر امریکا پاکستان میں ایک ایک دو دو افراد کو نشانہ بنانے کے لئے بیتاب نظر اتا ہے

جب طالبان يا کوئ اور دہشت گرد گروہ کسی گاؤں يا قصبے پر قبضہ کرتا ہے تا کہ تشدد اور جبر کے ذريعے عام لوگوں پر اپنی مرضی مسلط کر سکے تو يہ مبينہ امريکی حاکميت پر نہيں بلکہ افغان حکومت اور اس کی رٹ پر حملہ ہوتا ہے۔
افغانستان يا دنيا کے کسی بھی اور علاقے ميں کسی دہشت گرد عنصر کا قبضہ عام لوگوں اور ان کی منتخب حکومتوں کی شکست ہوتی ہے، يہ امريکی اور نيٹو افواج کی شکست نہيں ہے جو مقامی حکومتوں کو ہر ممکن مدد فراہم کی رہی ہيں تا کہ وہ عام لوگوں کی جان ومال کی حفاظت کو يقينی بنا سکيں۔
جيسا کہ ميں نے پہلے بھی بارہا واضح کيا ہے کہ افغانستان ميں علاقوں پر قبضے جمانا ہمارے اہداف کا حصہ نہيں ہے۔ ہمارا مقصد دہشت گردی کے محفوظ ٹھکانوں کو ختم کرنا ہے، اس بات سے قطع نظر کہ کون سے گروہ، سياسی عناصر يا افراد کسی محضوص علاقے پر حکومت کر رہے ہيں۔
ہم بدستور افغان حکومت کو ہر ممکن مدد فراہم کرتے رہيں گے تا کہ وہ خطے ميں امن کے قيام کو يقينی بنا سکے۔
حال ہی ميں امريکی وزير خارجہ ريکس ٹلرسن نے خطے ميں امريکی حکمت عملی کی وضاحت کی ہے
"يقینی طور پر ہميں طالبان اور ديگر (دہشت گرد) عناصر کے خلاف لڑائ جاری رکھنی ہے تا کہ انھيں اس بات کا مکمل ادراک ہو کہ عسکری فتح ان کے ليے ممکن ہی نہيں ہے۔"
يہ بات بھی توجہ طلب ہے کہ امريکی حکومت افغانستان سے طالبان کے وجود کو ختم کرنے پر يقین نہيں رکھتی ہے۔ حقائق اس سے کوسوں دور ہيں۔ ہماری کاوشيں اور لڑائ ان عناصر کے خلاف ہے جو اپنے سياسی عزائم کی تکميل کے ليے دہشت اور تشدد کو استعمال کرنے پر يقين رکھتے ہيں۔
اسی بات کو امريکی وزير خارجہ نے اپنے حاليہ بيان ميں بھی اجاگر کيا ہے
"ہم اس بات پر يقين رکھتے ہيں کہ طالبان ميں بھی معتدل آوازيں موجود ہيں، ايسی آوازيں جو غير معينہ مدت کے ليے لڑائ کو جاری رکھنے پر يقین نہيں رکھتی ہيں۔ يہ نہيں چاہتے کہ ان کی اولاديں ہميشہ لڑائ کا حصہ رہيں۔ چنانچہ ہم ان عناصر سے بات چيت کے خواہاں ہيں اور چاہيں گے کہ ان کو امن کے جاری عمل کا حصہ بنائيں تا کہ حکومت سازی کے عمل ميں بھی ان کی شراکت کو يقينی بنايا جا سکے"۔

بچپن میں دیو کہانیوں میں پڑھا کرتا تھا کے دیو کی جان طوطے میں ہوتی ہے. اسی طرح امریکا کی جان اس کی مسلط کردہ نام نہاد شو پیس منتخب حکومتوں میں ہے. احکامات اور حکمت عملی امریکا کی چلتی ہے وہ بچارے اپنی تنخواہ وصول کرتے ہیں اور حکم بجا لاتے ہیں. کبھی کبھار منہ کھول لیتے ہیں پھر پرانی تنخواہ پر کام کرنا شروع کر دیتے ہیں
اسی طرح امریکا کی جان اس کی مسلط کردہ نام نہاد شو پیس منتخب حکومتوں میں ہے. احکامات اور حکمت عملی امریکا کی چلتی ہے وہ بچارے اپنی تنخواہ وصول کرتے ہیں اور حکم بجا لاتے ہیں.
سابق صدر کرزئ اور ان کے جانشين صدر غنی اپنے عہدوں پر جمہوری طور پر افغان عوام کی منشاء کے عين مطابق منتخب ہوۓ۔
اس سے پہلے کہ آپ يہ غلط الزام دھريں کہ افغان حکومتيں اور ان کے نمايندے ہماری زبان بولتے ہيں اور ہمارے مقاصد اور ايجنڈوں کے تابع رہتے ہيں – آپ کو چاہيے کہ ان رپورٹس اور شہ سرخيوں کو بھی ملحوظ رکھيں جن ميں گزشتہ کئ برسوں کے دوران امريکی اور افغان حکومتوں کے درميان مختلف معاملات پر اختلافات کا ذکر بھی ہے۔
اس ميں کوئ شک نہيں کہ امريکی حکومت ہر ممکن کوشش کر رہی ہے کہ افغانستان کی حکومت کو تمام ممکنہ وسائل فراہم کيے جائیں تا کہ پورے ملک پر حکومت کی رٹ بھی قائم ہو اور عام افغان شہريوں کی جان ومال کا تحفظ بھی يقينی بنايا جا سکے۔ يہ دعوی حقائق کے منافی ہے کہ افغان قيادت کے وجود کا مقصد صرف اتنا ہی ہے کہ وہ ہمارے اہداف اور مقاصد کے حصول کے لیے کام کريں۔
اس ميں کوئ شک نہيں کہ افغان حکومت کو ملک ميں عام شہريوں کو تحفظ فراہم کرنے اور امن وامان برقرار رکھنے کے ضمن ميں بے شمار چيلنجز کا سامنا ہے۔ تاہم اس کا حل يہ نہيں ہے کہ رياست کا نظم ونسق انھی عناصر کے سپرد کر ديا جاۓ جو بدامنی اور فساد کے ذمہ دار ہيں۔
امريکی حکومت درجنوں ممالک کے ساتھ مل کر افغانستان کی حکومت کو مدد اور تعاون فراہم کر رہی ہے تا کہ دہشت گردی کے ان محفوظ ٹھکانوں کو ختم کيا جا سکے جو تمام مہذب دنيا کے ليے يکساں خطرہ ہے۔ عالمی سطح پر مدد اور تعاون کے باوجود افغانستان پر غير ملکی حکومتوں کا قبضہ نہيں ہے بلکہ عوام کے منتخب نمايندے ملک کا نظام سنبھالے ہوۓ ہيں۔
شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ سابق صدر کرزئ اور ان کے جانشين صدر غنی اپنے عہدوں پر جمہوری طور پر افغان عوام کی منشاء کے عين مطابق منتخب ہوۓ۔ اس سے پہلے کہ آپ يہ غلط الزام دھريں کہ افغان حکومتيں اور ان کے نمايندے ہماری زبان بولتے ہيں اور ہمارے مقاصد اور ايجنڈوں کے تابع رہتے ہيں – آپ کو چاہيے کہ ان رپورٹس اور شہ سرخيوں کو بھی ملحوظ رکھيں جن ميں گزشتہ کئ برسوں کے دوران امريکی اور افغان حکومتوں کے درميان مختلف معاملات پر اختلافات کا ذکر بھی ہے۔ اس ميں کوئ شک نہيں کہ امريکی حکومت ہر ممکن کوشش کر رہی ہے کہ افغانستان کی حکومت کو تمام ممکنہ وسائل فراہم کيے جائیں تا کہ پورے ملک پر حکومت کی رٹ بھی قائم ہو اور عام افغان شہريوں کی جان ومال کا تحفظ بھی يقينی بنايا جا سکے۔ يہ دعوی حقائق کے منافی ہے کہ افغان قيادت کے وجود کا مقصد صرف اتنا ہی ہے کہ وہ ہمارے اہداف اور مقاصد کے حصول کے لیے کام کريں۔ اس ميں کوئ شک نہيں کہ افغان حکومت کو ملک ميں عام شہريوں کو تحفظ فراہم کرنے اور امن وامان برقرار رکھنے کے ضمن ميں بے شمار چيلنجز کا سامنا ہے۔ تاہم اس کا حل يہ نہيں ہے کہ رياست کا نظم ونسق انھی عناصر کے سپرد کر ديا جاۓ جو بدامنی اور فساد کے ذمہ دار ہيں۔ امريکی حکومت درجنوں ممالک کے ساتھ مل کر افغانستان کی حکومت کو مدد اور تعاون فراہم کر رہی ہے تا کہ دہشت گردی کے ان محفوظ ٹھکانوں کو ختم کيا جا سکے جو تمام مہذب دنيا کے ليے يکساں خطرہ ہے۔ عالمی سطح پر مدد اور تعاون کے باوجود افغانستان پر غير ملکی حکومتوں کا قبضہ نہيں ہے بلکہ عوام کے منتخب نمايندے ملک کا نظام سنبھالے ہوۓ ہيں۔ شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ [email protected] www.state.gov https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu
پہلے بھی بہت مرتبہ عرض کر چکا ہوں پھر عرض کر دیتا ہوں ضرورت پڑی تو مستقبل میں بھی یہی عرض کروں گا "کرزئی ہو یا کوئی اور وائسرائے جس انتخابی ماحول میں منتخب ہوتا ہے امریکی امریکا میں اس طرح کے انتخابات قبول نہیں کریں گے". امریکا میں اس بات کی تحقیق ہو رہی ہے کے روس نے حالیہ امریکی انتخابات میں مداخلت کی یا نہیں کی اور دنیا کو گولیاں دی جا رہی ہیں کے امریکا افغانستان، عراق اور مصر کے انتخابی عمل میں مداخلت نہیں کرتا ہے. یہ اتنا بڑا جھوٹ ہے جتنا بڑا جھوٹ میں عراق میں ڈبلیو ایم ڈیز کی موجودگی کے بارے میں بولا گیا تھا رہی بات اختلاف کی یہ دوستانہ بیان بازی ناقدین کا منہ بند کرنے کے لئے کروائی جاتی ہے ورنہ دو ٹکے کے ضمیر فروشوں کی اوقات ہی کیا ہے