- Joined
- Nov 29, 2012
- Posts
- 1,541
- Reaction score
- 1,024
- Points
- 113
یہ ٹھیک ہے اگست کے مہینے میں دونوں ملکوں کو کلونیلی حکمرانوں نے آزادی دی تھی بعد میں دوسرے ممالک بھی آزاد کئے گئے تھے، اسطرح دولت مشترکہ کلب کے تقریبا انتتیس اور بھی ملکوں کو آزادیدی گئی تھی علاوہ گوری رعایا والے کینیڈا،آسٹریلیا،نیوزیلینڈ،جبرالٹر،فاکلینڈ کے ۔آخر یہی دونوں یعنی پاک و ہند ہروقت ہر سطح پر کیوں گفتگو اور بحث مباحثوں کا عنوان بنے رہتے ہیں۔
یہ ٹھیک ہے انڈیا پاکستان کے لوگوں کا رہنسہن زبان اور بہت کچھ مشترک ہے مگر مذہب کی بنیاد بنا کر دو قومی نظرئے کی سوچ پر تقسیم کئے گئے ملک کو موجودہ جیؤ پولیٹیکل تناظر اور ضرورت کو مد نظر رکھ کر اس نظرئے کےغیر فعالی ہونے کے دلائل کیوں دیئے جارہے ہیں۔
سوال پیدا ہوتا ہے مڈل ایسٹ کو تقسیم کیوں کرنے کی ضرورت پیش آئی وہ تو سب عربی بولنے والے اور ایک مذہب کے ماننے والے ہیں،ایسی کونسی تحریک برائے تقسیم وہاں چل رہی تھی کہ مختلف حکومتیں پیدا کردی گئیں؟
انڈونیشیا کے حصے تیمور کو مذہب کی بنیاد پر آزادی کیوں دے دی گئی اور ایسٹ ویسٹ کا نام اسکے ساتھ جوڑ دیا گیا؟ کشمیر کی اقوام متحدہ میں پاس قراردات ستر سالوں سےابھی تک کیوں ردی کی ٹوکری میں پڑی ہے؟
اسکا جواب میرے نزدیک مڈل ایسٹ میں تیل کی موجودگی کے سبب چھوٹی حکومتیں بنا کر ان کے درمیان مستقبل کے معاملات کے دیکھ بھال کی ضرورت کے پیش نظر ان جھوٹوں کا پیدا کرنالازمی تھا۔
اب دیکھتے ہیں پاکستان انڈیا کو کیوں ملانے کی کوشش کی جارہی ہے،کیوں کہ دنیا میں جہاں ملینئروں کی تعداد سب سے زیادہ انڈیا میں ہے وہیں دنیا کی انتہائی غربت ،بھوکی عوام بھی وہیں رہتی ہےچونکہ اس ملک کے ملینئر بہت مکار ہونے کی وجہ اور معدنی وسائل کی کمی بھی ایک سبب ہے جبکہ پاکستان میں معدنیات وافر ہونے کے ساتھ سی پیک نے انڈیا کے مستقبل پر ایک بڑی کیل ٹھونکدی ہے جسے اگر نکالا نہیں گیا
تو غربت اسے زندگی بھر نہیں چھوڑے گی اور اپنی جڑیں مضبوط کرلے گی۔ میں آخر میں ملکہ عالیہ سے درخواست ہی کرسکتا ہوں اگر پاکستان کو انڈیا میں ضم کرنا ہی آخری منصوبہ ہے تو ہندو اور مسلم کو برابری کے نمائیندوں کی اسمبلی(لوک سبھا) کے فارمولے کو شرط رکھ کر کیا جائے جو مستقبل کے امن اور دوستی کے فروغ کی ضمانت ہوگا۔

Last edited by a moderator: