Advertisement

پانچ سال کا، طویل اوراذیت ناک انتظار

Loading X post…
Open original post on X

پانچ سال کا، طویل اور اذیت ناک انتظار​

تو کیا اب یہ سمجھا جائے کہ قیدی نمبر804 کم از کم پانچ سال سے پہلے رہا نہیں ہوسکتا​

کیونکہ یوتھیوں میں تو اتنا دم،خم نہیں کہ وہ اسے قید سے رہائی دلا سکیں​

انتظار کا تو ایک،ایک لمحہ ایک،ایک پل قیامت سے زیادہ بھاری ہوتا ہے​

جیل میں کسی قیدی کی کوئی شخصیت نہیں ہوتی ہر قیدی ایک اکائی ،ایک نمبر ہے جیسے 804 وہ ہنگامے، وہ مصروفیتیں جس سے کبھی قیدی نمبر804 کی زندگی عبارت رہتی تھی وہ ہنگامہ صبح وشام سب ختم ہوچکے ہیں ​

اب قیدی ہے اور جیل کی مہیب خوفناک خاموشی اورسناٹا ​

باقی ہے تو فقط انتظار،انتظار اور صرف انتظار​

 
Advertisement

​

اب چیف مارے اور رونے بھی نا دے​

پھر غصّہ تو بنتا ہے، بنتا ہے​


maxresdefault.jpg

 
نیازی نے اپنی بہن کے ہاتھ آج قوم کو پیغام بھجوایا ہے کہ میں صرف تمہاری خاطر جیل میں بیٹھا ہوں، مجھے جیل سے نکالنے کیلئے کفن باندھ کر سڑکوں پر آجاؤ۔۔​


نیازی کے ایسے بیانات ظاہر کرتے ہیں کہ جیل میں نیازی کا فرسٹریشن سے برا حال ہے۔ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے اور نیازی کی ابھی سے پھٹنے لگی ہے۔۔ ​