Advertisement

پارک ویوسوسائٹی: عمران خان، علیم خان میں اختلافات:شہزاداکبر کے انکشافات


دو مرتبہ علیم خان کے ساتھ میں بھی بطور سفارشی عمران خان کے پاس گیا لیکن عمران خان نے دو ٹوک جواب دیا کہ " اگر علیم خان کا اپروول بنتا ہوا تو ضرور ہوگا ورنہ میں کسی کو فون کر کہ نہیں کہوں گا کہ علیم خان میرا حمایتی ہے اور اس کو اپروول دو " عمران خان نے کبھی اپنے اصولوں پر کمپرومائز نہیں کیا۔شہزاد اکبر کا انکشاف

اگر ن لیگ کی یہ بات مان لیں کہ اس کی منظوری عثمان بزدار نے دی تھی تو کدھر ہے آج عثمان بزدار ؟ کیوں اسکے اوپر کوئی پرچہ کوئی انکوائری نہیں ہوئی؟ عثمان بزدار تو آج بھی بلوچستان میں بیٹھ کر مائن اینڈ منرلز بیچ رہا ہے؟اسے تو کوئی ہاتھ بھی نہیں لگا سکتا کیونکہ
بزدار کے پاس وہی گدڑ سنگھنی ہے جو علیم خان،عون چوہدری اور مریم نواز کے پاس ہے۔
​