Advertisement

پارٹی کی لگام سنبھالنے کا فیصلہ خاندان کا تھا‘مریم نواز

_98517247_gettyimages-809109578.jpg


مریم نواز کا اصرار ہے کہ اختلافات کی افواہوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا ہے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ 'میرے اردگرد لوگ مجھے بتاتے ہیں کہ مجھے ایک کردار ادا کرنا ہے۔‘

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق مریم نواز کا کہنا ہے کہ جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا آپ خود کو مستقبل میں وزیراعظم کے طور پر دیکھنا چاہیں گی جس پر انھوں نے کہا کہ 'میرے اردگرد لوگ مجھے بتاتے ہیں کہ مجھے ایک خاص کردار ادا کرنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ 'میں نہیں جانتی کہ کل کیا ہوگا لیکن میرے خیال میں مجھ پر لوگوں کا قرض ہے، مجھے ان میں جانے کی ضرورت ہے۔''

شریف خاندان میں سیاسی اختلافات کے حوالے سے مریم نواز کا کہنا تھا کہ 'یہ ایک منقسم گھر نہیں ہے' اور ان کا خاندان خاندانی اقدار پر فخر محسوس کرتا ہے۔ اپنے چچا اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ 'وہ سب سے زیادہ اہل شخص ہیں۔ وہ میرے ہیرو ہیں۔ میں انھیں جان سے محبت کرتی ہوں۔'

_98517250_aa6d3d28-e448-47a3-8c47-2f235ac3953c.jpg


مریم نواز نے نیویارک ٹائمز کو بتایا کہ ان کے دادا نے سب سے پہلے ان میں ایک سیاسی کارکن بننے کی صلاحیت دیکھی تھی اور انھیں خاندانی معاملات میں اہم ذمہ داریاں سونپی تھیں۔ بعد میں ان کے والد نواز شریف نے بھی ان کی صلاحیتیں پہنچاننا شروع کی تھیں۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق کچھ عرصے کے لیے مریم نواز شریف کے گرد سب سے اہم سوال یہ تھا کیا وہ پاکستان کی وزیراعظم کی امیدوار بن سکتی ہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ وہ شاید جیل جا سکتی ہیں۔

اخبار کے مطابق جب نواز شریف کو جولائی میں بدعنوانی کے الزامات پر وزارت عظمیٰ کے عہدے سے مستعفی ہونا پڑا تو وہ اپنے خاندان کا ایک بے باک عوامی چہرہ بن گئیں اور انھوں نے پاکستان کی غیرمنتخب ’طاقتوں‘ فوج اور عدلیہ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔اور چند ہفتے بعد ہی نواز شریف کی خالی ہونے والی پارلیمانی نشت پر ہونے والے انتخابات میں انھوں نے اپنی والدہ
کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔

اخبار کے مطابق جن بدعنوانی کے مقدمے کی وجہ سے ان کے والد کو مستعفی ہوئے انہی میں مریم نواز کا نام بھی شامل ہے، ان پر لندن میں آف شور کمپنیوں کے ذریعے لندن میں لگژری فلیٹس خریدنے کا الزام ہے جن کی تفصیلات پانامہ پیپز میں سامنے آئی تھیں۔ ایک احتساب عدالت نے ان کے، ان کے والد اور شوہرکے خلاف مجرمانہ کارروائی کا آغاز کیا ہے جس کا اختتام انہیں کوئی عوامی عہدہ رکھنے اور جیل جانے پر ہو سکتا ہے۔

_98517253_863db5b6-907b-497f-8d9c-afa69fa78f6c.jpg


مریم نواز کا کہنا تھا کہ 'جیلیں، نااہلیاں، جعلی مقدمات، نظربندیاں، عدالتی مقدمات۔۔۔ یہ سب دیکھ چکے ہیں'تاہم مریم نواز کا اصرار ہے کہ انھیں جیل بھیجنے کے لیے ثبوت ’موجود نہیں ہیں‘ اور ستمبر میں منعقدہ ضمنی انتخاب ثبوت ہے کہ عوام آج بھی ان کے اور ان کی جماعت کے ساتھ کھڑے ہیں۔نیویارک ٹائمز کے مطابق مریم نواز نے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا تھا کہ ’یہ مقدمات سیاسی وجوہات کی بنا پر ہیں اور سیاسی انتقام اور دباؤ کے ہتھکنڈوں کے علاوہ کچھ نہیں۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ ’جیلیں، نااہلیاں، جعلی مقدمات، نظربندیاں، عدالتی مقدمات۔۔۔ یہ سب دیکھ چکے ہیں۔‘’عوام کے حوصلے پست نہیں ہیں، اور پاکستان مسلم لیگ مزید متحرک ہوئی ہے۔ اخبار کے مطابق براہ راست یہ کہنے کہ کیا ان کے وزیراعظم بننے کے ارادے ہیں انھوں نے کہا کہ پارٹی کی لگام سنبھالنے کا فیصلہ ان کے خاندان کا تھا۔‘

اخبار لکھتا ہے کہ تاہم ان کے والد کے دو حلیفوں نے پارٹی میں ان کو مرکزی کردار دینے کی کوششوں میں حمایت نہ کرنے کا فیصلہ کیا، اور شریف خاندان میں تین بار وزیراعلیٰ پنجاب بننے والے شہباز شریف اور ان کے بچوں کی جانب سے ان پر تنقید کی جاچکی ہے۔سنہ2012 تک مریم نواز اپنے خاندان کے فلاحی ادارے شریف ٹرسٹ کے انتظامی امور سنبھال رہی تھی اور سنہ 2013 کے عام انتخابات میں اپنے والد کی انتخابی مہم میں سیاسی منظرنامے میں سامنے آئیں۔

شریف خاندان نے ایک متحد اکائی کے طور اپنا عوامی چہرہ برقرار رکھا ہے۔ تاہم ایک حالیہ ٹی وی انٹرویو میں حمزہ شہباز نے مریم نواز کے ساتھ سیاسی اختلافات تسلیم کیے ہیں اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ وہ نواز شریف کو اپنے موقف کے قریب لا سکیں گے۔

مریم نواز کا اصرار ہے کہ انھیں جیل بھیجنے کے لیے ثبوت 'موجود نہیں ہیں'نیویارک ٹائمز کے مطابق نواز شریف کے قریبی ساتھی ریاض پیرزادہ نواز شریف پر فرد جرم عائد ہونے کے ایک ہفتے بعد نیوز کانفرنس میں کہا تھا کہ جب تک نواز شریف قانونی مشکلات سے آزاد نہیں ہوجاتے شہباز شریف کو پارٹی کی سربراہی سنبھال لینی چاہیے۔ ایک اور قریبی ساتھی، چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ وہ مریم نواز کو پارٹی کا رہنما قبول نہیں کر سکتے، اور اب وہ کابینہ کا حصہ نہیں رہے۔

تاہم مریم نواز کا اصرار ہے کہ اختلافات کی افواہوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا ہے۔اخبار کے مطابق واضح طور پر اب اندرونی توڑ پھوڑ مریم نواز اور ان کے خاندان کے خلاف عدالتی مقدمات کے اصل خطرے سے بڑھ گیا ہے۔ لیکن اس بارے میں بھی شک و شبہات کا اظہار کیا جارہا کہ کیا عدالتیں ان کے خلاف حتمی فیصلے تک پہنچیں گی۔ اور اگر وہ اور ان کے والد مستقبل میں انتخابات میں حصہ نہ لے سکے تو بھی تاحال ان کی جماعت اہم انتخابی علاقوں میں اپنی طاقت برقرار رکھے ہوئے ہے۔

Source
​
 
Advertisement
کانفیڈینس چیک کرو چور کی بچی کا۔ میری کرپشن پکڑی گئی ہے تو اب مجھے وزیراعظم بنائیں
 
22859876_905381636295377_2459247742179657446_o.jpg
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
کانفیڈینس چیک کرو چور کی بچی کا۔ میری کرپشن پکڑی گئی ہے تو اب مجھے وزیراعظم بنائیں

چور کی بچی اس بیان پر یو ٹرن لے کر ٹویٹر پر مکر بھی گئی ہے کے نہیں میرے بیان کو غلط سمجھا گیا پہلے
یہاں کہا ہے کے میرا پارٹی کی لگام سنبھالنے کا فیصلہ خاندان کا تھا اب فٹافٹ ٹویٹ کر چکی ہے پارٹی قیادت ابا حضور ہی کریں گے
 



یہ فوٹو فوٹوشاپ کر کے بگاڑی گئی ہے ایسے نہ کرو جی
یہ تو بچگانہ ٹرولنگ ہے (bigsmile)


ممنون حسین کی بات سچ ثابت ہوئی انکے چہروں سے پھٹکار برسے گی وہ تو سب دیکھ سکتے ہیں فوٹو شاپ کی ضرورت نہیں
 




یہ فوٹو فوٹوشاپ کر کے بگاڑی گئی ہے ایسے نہ کرو جی
یہ تو بچگانہ ٹرولنگ ہے (bigsmile)


ممنون حسین کی بات سچ ثابت ہوئی انکے چہروں سے پھٹکار برسے گی وہ تو سب دیکھ سکتے ہیں فوٹو شاپ کی ضرورت نہیں


آپ کے محبوب اور مشتاق فوٹو شاپ کے ماہر ہیں اور اس فورم پر کھلم کھلا یہ فراڈ کرتے ہیں ۔ آپ کا اظہار صد احترام قابل رشک ہے ۔ ورنہ ان فراڈیوں کو با عزت ساۂٹس برداشت نہیں کرتیں ۔




​
 
Advertisement


آپ کے محبوب اور مشتاق فوٹو شاپ کے ماہر ہیں اور اس فورم پر کھلم کھلا یہ فراڈ کرتے ہیں ۔ آپ کا اظہار صد احترام قابل رشک ہے ۔ ورنہ ان فراڈیوں کو با عزت ساۂٹس برداشت نہیں کرتیں ۔




​

میرے کونسے محبوب اور مشتاق ؟
:lol:




نہیں میں بچگانہ رویوں کی حامی نہیں ہم سب مذاق بھی کرتے ہیں ایک دوسرے سے نوک جھونک بھی سیاسی گرمی بھی ہو جاتی ہے
اختلافات بھی لیکن ہر بات میں یہ نہیں بھولنا چاہئیے ہم سب گرون اپ ہیں اور لیول ڈراپ نہیں کرنا چاہئیے



ہماری سائٹ بھی فوٹوشاپ مذاق کی حد تک تو اگنور کر دیتی ہے لیکن ٹرولنگ کر کے تھریڈ خراب کرنے کو ٹولیریٹ نہیں کرتی
 




یہ فوٹو فوٹوشاپ کر کے بگاڑی گئی ہے ایسے نہ کرو جی
یہ تو بچگانہ ٹرولنگ ہے (bigsmile)


ممنون حسین کی بات سچ ثابت ہوئی انکے چہروں سے پھٹکار برسے گی وہ تو سب دیکھ سکتے ہیں فوٹو شاپ کی ضرورت نہیں


Qaum ki jo halat ein kay Qasai Shop meh rooz hotee hai...
us ka muqablay meh yeh tau banta hai na Ainee jee....
 

میرے کونسے محبوب اور مشتاق ؟
:lol:




نہیں میں بچگانہ رویوں کی حامی نہیں ہم سب مذاق بھی کرتے ہیں ایک دوسرے سے نوک جھونک بھی سیاسی گرمی بھی ہو جاتی ہے
اختلافات بھی لیکن ہر بات میں یہ نہیں بھولنا چاہئیے ہم سب گرون اپ ہیں اور لیول ڈراپ نہیں کرنا چاہئیے



ہماری سائٹ بھی فوٹوشاپ مذاق کی حد تک تو اگنور کر دیتی ہے لیکن ٹرولنگ کر کے تھریڈ خراب کرنے کو ٹولیریٹ نہیں کرتی

میرا مطلب یہ تھا کہ یہ موصوف پرانے گنہگار ہیں اور اگر محبوب اور دلپزیر نہ ہوتے تو اب تک دوکان بھڑا چکے ہوتے ، اور آپ چونکہ ایڈمن کوری پریزنٹ کرتی ہیں لہذا یہ لبرٹی استعمال کر لی۔

فراڈ بحرحال فراڈ ہے اور لوگوں پر تہمت لگانا اور چہرے بگاڑنا کبھی بھی سراہیا نہیں جاسکتا ۔




​
 
Advertisement

Qaum ki jo halat ein kay Qasai Shop meh rooz hotee hai...
us ka muqablay meh yeh tau banta hai na Ainee jee....

شاہ جی اس فوٹوشاپ سے کونسا کوئی ایفکٹ ہونا ہے
ان لوگوں کو آئینہ دکھانے کیلئے دلائل دیں تھریڈ کے ٹاپک پر کمنٹ کریں اپنی آواز کو آگے پہنچائیں
دوسری بات اس طرح کی فوٹو شاپ تصویریں تھریڈ کو ڈی ریل کرتی ہیں اور اکثر ممبران اس لیول کے حامی نہیں اور پھر شکایتیں آتی ہیں میں نے تو آپ سے ایسا نہ کرنےکی گزارش کر دی اب کسی دوسرے ماڈ کی گارنٹی نہیں وہ ٹرولنگ پر ایکشن لے سکتے ہیں باقی آپکی مرضی
 

میرا مطلب یہ تھا کہ یہ موصوف پرانے گنہگار ہیں اور اگر محبوب اور دلپزیر نہ ہوتے تو اب تک دوکان بھڑا چکے ہوتے ، اور آپ چونکہ ایڈمن کوری پریزنٹ کرتی ہیں لہذا یہ لبرٹی استعمال کر لی۔

فراڈ بحرحال فراڈ ہے اور لوگوں پر تہمت لگانا اور چہرے بگاڑنا کبھی بھی سراہیا نہیں جاسکتا ۔




​

آپ بلکل لبرٹی لے سکتے ہیں میں منجمنٹ کا حصہ بعد میں بنی ہوں پہلے آپ سب کی فیلو ممبر ہوں
شاہ جی یہاں کسی منجمنٹ ممبر کے محبوب نہیں بلکے وہ اپنی فوٹوشاپ ٹرولنگ پر شاید تین بار بین ہو چکے ہیں
انھیں سمجھا سکتی ہوں وہ میں نے کر دیا باقی انکی مرضی
 
>>>>
[FONT=&amp]مریم نواز کا کہنا تھا کہ 'جیلیں، نااہلیاں، جعلی مقدمات، نظربندیاں، عدالتی مقدمات۔۔۔ یہ سب دیکھ چکے ہیں

Kab kahan??? Jaddah meh???? ya London meh????

Jhoot ki machine... Mariam Nawaz...

My question is why is this criminal personal, the inventor of CALIBRI and DAWN LEAKES saga, is not in Adiala Jail ???? Why???
Pakistani Law does not apply to her??? or she is UK citizen????

[/FONT]
​
 

میرے کونسے محبوب اور مشتاق ؟
:lol:




نہیں میں بچگانہ رویوں کی حامی نہیں ہم سب مذاق بھی کرتے ہیں ایک دوسرے سے نوک جھونک بھی سیاسی گرمی بھی ہو جاتی ہے
اختلافات بھی لیکن ہر بات میں یہ نہیں بھولنا چاہئیے ہم سب گرون اپ ہیں اور لیول ڈراپ نہیں کرنا چاہئیے



ہماری سائٹ بھی فوٹوشاپ مذاق کی حد تک تو اگنور کر دیتی ہے لیکن ٹرولنگ کر کے تھریڈ خراب کرنے کو ٹولیریٹ نہیں کرتی

Baaz loogon ko such sunnay ki addat nahee hotee...

Imran par din raat ilzamat lagtay hain... laikin woh tau appay say bahir naheen hota....

Agar Imran koi QATIL, CHOR, FRADIA hota tau woh bhee wohee rawaeya ikhtiar karta jo Mariam Safdar aur us kay pappy Abbay ka hai......
Yanee Chore Hamaesha Shore Machata Hai.....