- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
حکومت کے وزرا بہت بڑی منافقت کر رہے ہیں بڑا جھوٹ بول رہے ہیں کہ عمران خان ٹی ٹی پی کو پاکستان میں لائی، جبکہ سچ یہ ہے کہ آپریل 2022 میں انکی حکومت ختم ہوئی اور مئی 2022 میں پی ڈی ایم نے طالبان سے مذاکرات کیے بڑے بڑے وفد بھیجے ، جنرل باجوہ اور کور کمانڈر پشاور مذاکرات کر رہے تھے حکومت پوری طرح ساتھ دے رہی تھی۔ انکی اخلاقی جرات ہونی چاہئے کہ تسلیم کریں۔ واشنگٹن پوسٹ میں جولائی میں آرٹیکل بھی لکھا تھا اس حوالے سے کہ پی ڈی ایم سرکار جو کر رہی ہے اسکا خمیازہ پاکستان بھگتے گا
امریکا کے معاملے پر صرف عمران خان نے ہی نہیں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے بھی یوٹرن لے لیا ہے اور پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو سیاست کے لئے استعمال کر رہے ہیں ۔ ٹی ٹی پی سے مذاکرات پر عمران خان کی پالیسی پی ڈی ایم نے جاری رکھی اور ناکامی کے بعد الزام عمران خان پہ لگا رہے ہیں،حامد میر
ن لیگی وزرا غلط بیانی کر رہے ہیں، عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف کے دور میں جنرل فیض نے کابل جا کر ٹی ٹی پی سے مذاکرات کیے اور سیزفائر ہوا، حامد میر
پیپلز پارٹی کو لگتا ہے کہ ن لیگ کے ساتھ اتحاد سے اسے سیاسی نقصان ہو رہا ہے، اس لیے ن لیگ پر تنقید کر رہی ہے ۔ لیکن عوام سمجھدار ہے، وہ زرداری صاحب کے صدر ہوتے ہوئے پیپلز پارٹی کو حکومت ہی سمجھتی ہے، سینیئر صحافی حامد میر
Loading X post…
Open original post on Xامریکا کے معاملے پر صرف عمران خان نے ہی نہیں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے بھی یوٹرن لے لیا ہے اور پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو سیاست کے لئے استعمال کر رہے ہیں ۔ ٹی ٹی پی سے مذاکرات پر عمران خان کی پالیسی پی ڈی ایم نے جاری رکھی اور ناکامی کے بعد الزام عمران خان پہ لگا رہے ہیں،حامد میر
Loading X post…
Open original post on Xن لیگی وزرا غلط بیانی کر رہے ہیں، عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف کے دور میں جنرل فیض نے کابل جا کر ٹی ٹی پی سے مذاکرات کیے اور سیزفائر ہوا، حامد میر
Loading X post…
Open original post on Xپیپلز پارٹی کو لگتا ہے کہ ن لیگ کے ساتھ اتحاد سے اسے سیاسی نقصان ہو رہا ہے، اس لیے ن لیگ پر تنقید کر رہی ہے ۔ لیکن عوام سمجھدار ہے، وہ زرداری صاحب کے صدر ہوتے ہوئے پیپلز پارٹی کو حکومت ہی سمجھتی ہے، سینیئر صحافی حامد میر
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/zr6NkEd.jpeg





