Advertisement

ٹیکس دو پاکستانیوں تاکہ میاں نواز شریف کی تصویر اخباروں میں چھپے :صدیق جان

آج کے اخبارات میں چار سرکاری اشتہارات ،جن میں سے تین پنجاب حکومت اور ایک وفاقی حکومت کا ہے مریم نواز اور نواز شریف کی تصاویر کے ساتھ آدھے آدھے پیجز کے دو اشتہار بھی شامل ایک اشتہار میں شہباز شریف کی تصویر ،ٹیکس دو پاکستانیوں تاکہ میاں نواز شریف کی تصویر اخباروں میں چھپوا کر انہیں پاکستانی سیاست میں زندہ رکھا جا سکے

Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement