Advertisement

ٹیکسٹائل کی بحالی لیکن کپاس کی فصل کی تباہی نیازی وزن

کپاس کی کم پیداوار کے باعث سوتی دھاگا مہنگا، ٹیکسٹائل برآمدات متاثر​

https://mmnews.tv/urdu/low-cotton-production-makes-cotton-yarn-expensive-textile-exports-affected/

کسانوں کو تباہ کر رہا ہے . اس ملک میں ٹیکسٹائل صنعت کاروں کو بجلی کی قیمتوں ، کپاس کی درآمد اور مختلف ٹیکسوں میں کھربوں کی چھوٹ دی جاتی ہے لیکن جب کسان اپنی فصل کی اصل قیمت مانگتا ہے تو ذلیل کر دیا جاتا ہے . عمران نیازی نے گندم اور کپاس کی قیمتوں کی مد میں کسانوں کو مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے . اس کی وجہ سے کسان گندم اور کپاس چھوڑ کر دوسری فصلیں کاشت کر رہے ہے .
عمران نیازی ایک ارب ڈالر ٹیکسٹائل کی اضافے پر بغلیں بجا رہا ہے لیکن اسے کپاس کی درآمد کی مد میں تین ارب ڈالر خرچ کرنے پڑیں گے . صرف گندم ، چینی اور کپاس کی درآمد کی مد میں پاکستان کو پانچ ارب ڈالر خرچ کرنا پڑیں گے . پاکستان تاریخی طور پر کم سے کم تین ارب ڈالر کی کپاس برآمد کرتا ہے . اس طرح کپاس کی فصل کی تباہی کی وجہ سے ملک کو پانچ ارب ڈالر کا فسکل نقصان ہے . عمران نیازی نے پاکستان میں ہر چیز کی قیمت بڑھائی ہے لیکن کسانوں کی فصلوں کی قیمت نہیں بڑھائی . پیپلز پارٹی کی حکومت کے بعد سے کسان فصلوں کی قیمتوں بارے ذلت کا شکار ہیں . ​
Loading X post…
Open original post on X
عمران نیازی کا وزن کلئیر ہے اس کا ہدف کسانوں کو تباہ کرنا ہے . وہ کباس کی درآمد پر اربوں کی سبسڈی دینے کے لیے تیار ہے لیکن کسانوں کو فصلوں کی زیادہ قیمت دینے پر تیار نہیں . عمران نیازی اس ملک کو پینتیس سال پیچھے لے گیا ہے . آج جو کپاس کی فصل ہے وہ آج سے پینتیس سال پہلے انیس سو چراسی میں تھی . عمران نیازی پورے ملک کو ہی تباہ کر رہا ہے . ہو سکتا تھا کسان اس کی نحوست سے بچے رہتے لیکن کسان بھی تبدیلی کے سونامی میں غرق ہو چکے ہیں ​

Cotton shortfall points to chronic woes​

Textile insiders say more investment in research can reverse decline in local production

https://tribune.com.pk/story/2270935/1
 
Advertisement
Advertisement
پہلے دن ہی اس قوم کو کہ دیا تھا عمران نیازی کا بد کردار سب فنا کر دے گا . اب دیکھا زنا کا فنا پورا ملک تباہ
EnaUBHUW8AEdn_G
 
کیا کسی کھسرے کا وزن سوا سو کلو ہونا چاہیے؟​
 
Mujawar, chor inn batoon ko, pehlay yeh bata kuuttooon say dil behlanay wali B Zardar aur A Zardari ka kia haal hey. Abhi tak aesay he guzara ho rah hey ya QADIANI kay liey bhi kuch chora hey, aakhir ko shadi honi hey, hey na.
Mujawaroon ki Amaan Ayan Ali aaj kal Dubai mein kis kay istimal mein hey. BB kay zamanay ki Dubai ki ratoon kay baray mein Sherry Rehman nay kafi kuch bataya hua hey. Aray wohi Sherry jis ko Yousuf Raz Geelani nay publicly sarak per bari narm narm jagah per haath phera tha. Wow what a character of PPP leadership and Leader AAZ’s family. Larka heejra aur larkiyaan, uff.
 
پورا فیصل آباد وزیر اعظم کی پالیسوں کی وجہ سے عش عش کر رہا ہے اور یہ کپاس کی سنڈی ادھر نیٹ پر بیٹھی بونگیاں مار رہی ہے

?
 
کپاس کی کم پیداوار کے باعث سوتی دھاگا مہنگا، ٹیکسٹائل برآمدات متاثر​

https://mmnews.tv/urdu/low-cotton-production-makes-cotton-yarn-expensive-textile-exports-affected/

کسانوں کو تباہ کر رہا ہے . اس ملک میں ٹیکسٹائل صنعت کاروں کو بجلی کی قیمتوں ، کپاس کی درآمد اور مختلف ٹیکسوں میں کھربوں کی چھوٹ دی جاتی ہے لیکن جب کسان اپنی فصل کی اصل قیمت مانگتا ہے تو ذلیل کر دیا جاتا ہے . عمران نیازی نے گندم اور کپاس کی قیمتوں کی مد میں کسانوں کو مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے . اس کی وجہ سے کسان گندم اور کپاس چھوڑ کر دوسری فصلیں کاشت کر رہے ہے .
عمران نیازی ایک ارب ڈالر ٹیکسٹائل کی اضافے پر بغلیں بجا رہا ہے لیکن اسے کپاس کی درآمد کی مد میں تین ارب ڈالر خرچ کرنے پڑیں گے . صرف گندم ، چینی اور کپاس کی درآمد کی مد میں پاکستان کو پانچ ارب ڈالر خرچ کرنا پڑیں گے . پاکستان تاریخی طور پر کم سے کم تین ارب ڈالر کی کپاس برآمد کرتا ہے . اس طرح کپاس کی فصل کی تباہی کی وجہ سے ملک کو پانچ ارب ڈالر کا فسکل نقصان ہے . عمران نیازی نے پاکستان میں ہر چیز کی قیمت بڑھائی ہے لیکن کسانوں کی فصلوں کی قیمت نہیں بڑھائی . پیپلز پارٹی کی حکومت کے بعد سے کسان فصلوں کی قیمتوں بارے ذلت کا شکار ہیں . ​
Loading X post…
Open original post on X
عمران نیازی کا وزن کلئیر ہے اس کا ہدف کسانوں کو تباہ کرنا ہے . وہ کباس کی درآمد پر اربوں کی سبسڈی دینے کے لیے تیار ہے لیکن کسانوں کو فصلوں کی زیادہ قیمت دینے پر تیار نہیں . عمران نیازی اس ملک کو پینتیس سال پیچھے لے گیا ہے . آج جو کپاس کی فصل ہے وہ آج سے پینتیس سال پہلے انیس سو چراسی میں تھی . عمران نیازی پورے ملک کو ہی تباہ کر رہا ہے . ہو سکتا تھا کسان اس کی نحوست سے بچے رہتے لیکن کسان بھی تبدیلی کے سونامی میں غرق ہو چکے ہیں ​

Cotton shortfall points to chronic woes​

Textile insiders say more investment in research can reverse decline in local production

https://tribune.com.pk/story/2270935/1
Dear, are you really a human with proper mind and think capabilities, why you create such stupid threads which result stupid comments about you and your family. Please dont do that.
 
Advertisement
عمران خان کی تو ایک بھی شوگر مل نہیں ہے کپاس کی فصل والی بیلٹ پر شریفوں اور زرداری کی شوگر ملوں کے لیے گنا کاشت ہو رہا ہے عمران خان کو کپاس کی فصل کی بحالی کے لیے ان حاسدوں کی شوگر ملیں بند کردینی چاہییں تاکہ وہاں گنے کی بجاے کپاس کاشت ہو سکے
 
عمران خان کی ٹکسال لگی ہوئی ہے نا - ان لوگوں کے ہاں جنہوں نے اسے ماں دھرتی کو برباد کرنے بھیجا ہے
ادھر ملیں لگا کر غریب کو روزگار کیوں دے گا عمران خان
 
اگر اسے بھیجھا بھی ہے کسی نے تو انہی نے بھیجھا ہے جنھوں نے نواز شریف کو بھیجا تھا بے نظیر کا راستہ روکنے کو اور وہ برباد کر کے بھاگ جاتا ہے ہر بار اسے دوبارہ لایے اور کیانی نے دوبارہ اس کی حکومت بنوای اب اس کا انکار نہ کرنا کیونکہ یہ بات نواز شریف نے اپنے منہ سے مانی ہے آج تک ایسا ہوا ہے اور اس میں تین بار ایسا اسی لاڈلے دولہے کو لا کر کیا گیا
تم کس بات کو روتے ہو کہ اب لانے والے بھگا بھگا کر لا لا کر اور کیسز ختم کروا کروا کر لوٹ مار چھپا چھپا کر ایک ہی بندے سے تنگ آ گئے ہیں؟کوی دوودھ اور شہد کی نہریں نہیں بہہ رہی تھیں جنہیں برباد کر دیا گیا ہے ہمارے خیال سے سب ٹھیک ہو رہا ہے تمھاری تڑپ بھی گواہ ہے سب ٹھیک ہو رہا ہے مچھلی پانی سے باہر تڑپ رہی ہے
کہ ہوتے کون ہیں ان کے غلام جو کسی اور کو ووٹ دیں اور ہمارے نوکر کون ہوتے ہیں جو اس کا راستہ نہ روکیں سیاست کرو اور دیکھ لو کون آیا اور کسے لایا گیا
 
جی بلکل نہیں انکار کروں گا - لیکن جس طرح اور جس تیزی سے اس کھوتے نے سب کچھ تباہ و برباد کر دیا ہے وہ کبھی بھی قدرتی نہیں ہو سکتا - پہلے اس کھوتے نے چین کو ہم سے ناراض کیا - جس کا ذکر میں نے آپ کے ایک اور کومنٹ میں کیا --- اس کے بعد اس نے عرب ملکوں کو ہم سے دور کیا - اب اگے کیا کرنا ہے اس نے یہ تو یہ جانتا ہے اور وہ ابلیس جانتے ہیں جن کے اجنڈے پر یہ کام کر رہا ہے
 
پورا فیصل آباد وزیر اعظم کی پالیسوں کی وجہ سے عش عش کر رہا ہے اور یہ کپاس کی سنڈی ادھر نیٹ پر بیٹھی بونگیاں مار رہی ہے

?
تم جاہلوں کو کیا پتا کہ ٹیکسٹایل انڈسٹری کی تباہی بجلی کی ناپیدگی سے ہوئی تھی
اب ملک میں وافر بجلی موجود ہے - نہ ہی تم جاہلوں کو یہ پتا ہے کہ ملک میں دو تین ہفتے میں کپاس کی نا پیدگی کا بحران آنے والا ہے --- اب زمین بوس روپے سے جب پاکستان کپاس امپورٹ کرے گا اور کیا ہماری ٹیکسٹایل بنگلہ دیش سے مقابلے میں رھے گی ؟؟؟
اوپر سے ابھی تک اس بحران پر قابو پانے کے لئے حکومت نے کوئی پالیسی نہیں بنائی --- جب کہ تین چار مہینے پہلے سے یہ مسلہ اٹھا ہوا ہے