Advertisement

ٹیرر فنانسنگ،منی لانڈرنگ کےمقدمات:ایم کیو ایم رہنما بابرغوری وطن واپس آگئے

695012_39180139.jpg


کراچی: (دنیا نیوز) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر بابر غوری غیر ملکی پرواز سے وطن واپس پہنچ گئے۔

بابر غوری ای کے 606 کے ذریعے دبئی سے کراچی پہنچے ہیں، سابق وفاقی وزیر کے ہمراہ ان کی اہلیہ بھی ہیں، ضمانت پر ہونے کی وجہ سے امیگریشن کلیئرنس کے بعد بابر غوری اپنے گھر چلے گئے۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق بابرغوری کو حفاظتی ضمانت ملنے کے باعث انہیں حراست میں نہیں لیا گیا ہے، ان کے خلاف ایف آئی اے میں ٹیرر فنانسنگ اور منی لانڈرنگ کے تحت مقدمات درج ہیں جبکہ بابرغوری کے خلاف نیب میں بھی کراچی پورٹ میں غیرقانونی بھرتیوں کی تحقیقات جاری ہیں۔

سابق وفاقی وزیر بابر غوری 2015 سے بیرون ملک تھے اور وہ 7 سال بیرون ملک مقیم رہے، بابر غوری 2015 کے بعد 4 جولائی 2022 کو وطن واپس لوٹے تھے اور اس موقع پر انہیں پولیس نے کراچی ایئرپورٹ سے ہی حراست میں لے لیا تھا۔

بابرغوری کو اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

Source ​
 
Advertisement


بڑے کالیے کا یہ چھوٹا دہشتگرد منی لانڈرر اگر یہ سوچ کر واپس آیا ہے کہ لاشیں بوریوں میں بھر کر اور ٹھپے لگوا کر اسمبلی میں پہنچ جائے گا اور دوبارہ سے پورٹ اینڈ شپنگ کا منسٹر لگ جائیگا تو اس کالیے کی یہ بھول ہے
لیکن ایک چیز سمجھ سے باہر ہے . اس نے اپنے دور وزارت میں اربوں لوٹ کر امریکہ میں منی لانڈرنگ کر دی . اب یہاں امریکہ میں ٹیکسس سٹیٹ میں یہ چور کئی اچھے ہوٹلز کا مالک ہے اسکو اب کیا موت آ پڑی ہے کہ دوبارہ سے چوریوں کے لیے پاکستان آ گیا ہے . کتنے دن اور جی لے گا؟ اپنا پہلی چوریوں کا پیسہ آرام سے اوڑائے اور زندگی بسر کرے . یا پھر

چھٹتی نہیں ہے منہ کو یہ کافر لگی ہوئی
​
 
لندن اور امریکہ میں بھتے لینا ممکن نہیں ہے کسی کے باپ کی جرات نہیں کہ وہاں ٹی ٹی دکھا کے کسی سے کچھ چھین لے قتل کرنا تو بہت دور کی بات ہے
پاکستان میں انہیں یہ بآسانی سہولیات دستیاب ہیں مجرموں کے لیئے بہت آسانیاں ہیں
مجرموں کو بھی پتہ ہے کہ انہیں پاکستان میں کبھی سزا نہیں ہوسکتی
اس لیئے مجرم پاکستان میں شیر بنے بیٹھے ہیں
​
 
Advertisement
What a shameless corrupt system where a wanted
African monkey who had money laundering and terrorism charges on him lands safely in Pakistan.