Advertisement

ٹک ٹاکر سامعہ حجاب نے ملزم حسن زاہد سے صلح کرلی،ضمانت منظور


ٹِک ٹاکر سامعہ حجاب نے حسن زاہد سے صلح کر لی، عدالت میں بیان ریکارڈ کروا دیا کہ معاملہ حل ہو گیا ہے، ضمانت دی جائے یا بری کر دیا جائے تو کوئی اعتراض نہیں ہو گا، عدالت نے حسن زاہد کی دو مقدمات میں ضمانت منظور کر لی
Loading X post…
Open original post on X

سامعہ حجاب کو حسن زاہد سے صلح کے بعد سخت سوالات کا سامنا، جواب دیے بغیر ہی روانہ ہو گئیں
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
artworks-l5KyBcxonpA8PUZe-B7It0w-t500x500.jpg