- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
ٹک ٹاکر ثناء یوسف کا قاتل گرفتار، قاتل مقتولہ کا دوست نکلا۔
ثناء کے قتل کا ملزم ان سے رابطے میں تھا، پولیس نے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا ہے، ذرائع
ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قاتل کا نام عمر حیات ہے.ملزم عمیر حیات کا تعلق فیصل آباد سے ہے.
ملزم موقع واردت سے پیدل فرار ہوا،سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی.
ملزم قتل کی باقاعدہ منصوبہ بندی کرکے آیا تھا. ملزم نے موقع واردات کے قریب ہی موٹرسائیکل کھڑا کیا تھا،جس پر فرار ہوا.
مجرم عمر حیات عرف کاکا ثنا یوسف کے ساتھ رابطے میں تھا اس کو علم تھا کہ ثناء کی والدہ گھر نہیں مارکیٹ گئی ہیں۔ اس کو اتنا علم تھا کہ ثنا اوپری منرل پر رہتی ہے وہ سیڑھیاں چڑھ کر اوپر گیا ۔ ثنا کی ملزم کے ساتھ تکرار ہوئی اس نے ملزم کو گھر سے نکل جانے کا کہا جس پر ملزم نے ثنا کو سینے میں دو گولیاں مار دیں۔۔ثنا اسپتال منتقلی کے دروان جان سے چلی گئی۔۔ بعد میں ملزم نے اپنی آئی ڈی کا یوزر نیم بھی تبدیل کر لیا لیکن پکڑا گیا۔۔۔جیو نیوز
ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں سوشل میڈیا انفلوئنسر ثناء یوسف کے قاتل کو پولیس نے گرفتار کرلیا ، ملزم کا تعلق پنجاب سے ہے ، پولیس نے رات گئے ٹکنیکی آلات اور سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزم کو پکڑا ،پولیس نے ملزم کے قبضے سے پستول بھی برآمد کرلیا ہے
ثناء کے قتل کا ملزم ان سے رابطے میں تھا، پولیس نے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا ہے، ذرائع
ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قاتل کا نام عمر حیات ہے.ملزم عمیر حیات کا تعلق فیصل آباد سے ہے.
ملزم موقع واردت سے پیدل فرار ہوا،سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی.
ملزم قتل کی باقاعدہ منصوبہ بندی کرکے آیا تھا. ملزم نے موقع واردات کے قریب ہی موٹرسائیکل کھڑا کیا تھا،جس پر فرار ہوا.
مجرم عمر حیات عرف کاکا ثنا یوسف کے ساتھ رابطے میں تھا اس کو علم تھا کہ ثناء کی والدہ گھر نہیں مارکیٹ گئی ہیں۔ اس کو اتنا علم تھا کہ ثنا اوپری منرل پر رہتی ہے وہ سیڑھیاں چڑھ کر اوپر گیا ۔ ثنا کی ملزم کے ساتھ تکرار ہوئی اس نے ملزم کو گھر سے نکل جانے کا کہا جس پر ملزم نے ثنا کو سینے میں دو گولیاں مار دیں۔۔ثنا اسپتال منتقلی کے دروان جان سے چلی گئی۔۔ بعد میں ملزم نے اپنی آئی ڈی کا یوزر نیم بھی تبدیل کر لیا لیکن پکڑا گیا۔۔۔جیو نیوز
Loading X post…
Open original post on Xذرائع کے مطابق اسلام آباد میں سوشل میڈیا انفلوئنسر ثناء یوسف کے قاتل کو پولیس نے گرفتار کرلیا ، ملزم کا تعلق پنجاب سے ہے ، پولیس نے رات گئے ٹکنیکی آلات اور سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزم کو پکڑا ،پولیس نے ملزم کے قبضے سے پستول بھی برآمد کرلیا ہے
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





