مختلف ٹوٹے جوڑ کر بنائی گئی آڈیو کو پلے کرکے ایک نئی آڈیو ریکارڈ کی جائے اور نئی آڈیوکا فرانزک آڈٹ کروایاجائے، تو یقیناً رپورٹ کہے گی کہ آڈیو میں کوئی ایڈیٹنگ نہیں کی گئی۔ لیکن یہ کیسے ثابت ہو گا کہ نئی آڈیو ریکارڈ ہونے سے پہلے کوئی ایڈیٹنگ نہیں کی گئی؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی یہ ہو سکتا ہےانہوں نے امریکیوں کو بھی بے وقوف بنایا ہو وہاں کوئی اوراڈیو دی ہو یہاں پاکستان کوئی اور اڈیو دی ہو کیوں کہ پتا چلا جب پاکستانی صحافیوں نے اس فرم کمپنی سے بات کی تو انہوں نے کہا ہمارا وہ بندہ چھٹی پر ہے اور جنہوں نے ہم سے فرانزک کروایا ساتھ معاہدہ کیا ہے کہ آپ رپورٹ کسی اور کو نہیں دیں گیں یا اس کی تصدیق نہیں کریں گیں اب کوئی اس بات کو کیسے کنفرم کرے گا
دکھائ وہی چیز جاتی ہے جو موجود ہی جو چیز ہے ہی نہیں ہو وہ کہاں سے دکھائ گی، اب beyghairati یا منافقت یا ghaddari یہاں dhokadahi hoti to کبھی ka paish kar chuki hoti