یروشلم پر ٹرمپ کے فیصلے پر عرب ممالک کو امریکہ پر معاشی پابندیاں عائد کرنی چاہیئں: لبنان
لبنان کے وزیر خارجہ جبران باسل کا کہنا ہے کہ امریکہ کو یروشلم میں اپنا سفارتخانہ منتقل کرنے سے روکنے کے لیے عرب ممالک کو امریکہ پر معاشی پابندیاں عائد کرنی چاہیئں۔انھوں نے یہ بات امریکہ کی جانب سے یروشلم کو اسرائیل کے دارالحکومت کے طور پر تسلیم کرنے کے حوالے سے عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس میں کہی۔انھوں نے کہا کہ ’امریکہ کے اس فیصلے کے خلاف اقدامات لینے ضروری ہیں۔ شروع میں سفارتی کوششیں کرنی ہوں گی، پھر سیاسی اور پھر معاشی اور مالی پابندیاں عائد کرنی ہوں گی۔
[/FONT] Lebanon Askin Middle Eastern Nations to Sanction US
[FONT=&]Lebanon is urging other Arab nations to impose economic sanctions against the United States in retaliation for US President Donald Trump's promise to support Israel's claim to Jerusalem and Washington's promise to move the US embassy in Israel to the city. [/FONT] [FONT=&]Lebanese Foreign Minister Gebran Bassil, during a December 9 emergency meeting in Cairo, Egypt, has stated that Middle Eastern nations must impose economic sanctions against the US so as to prevent Washington from moving its embassy in Israel to the heavily disputed city of Jerusalem, according to SBS.com.au. "Pre-emptive measures [must be] taken against the decision […] beginning with diplomatic measures, then political, then economic and financial sanctions," said Bassil during the Saturday meeting of foreign ministers at the Arab League in Cairo, cited by Reuters. The Arab League foreign minister emergency meeting in Cairo followed a Palestinian and Jordanian request to create a unified response to Trump's assertion that Jerusalem would be Israel's capital, and US intentions to shift its embassy to the Holy City, cited by RT.com. Additional details as they become available.
Is he kidding ------- Is there any Muslim left in this world ?
We are passing through the end time and soon we will be hearing the sound of trumpet ------- Stop fooling yourself guys.
مسلم امہ،امت مسلمہ نامی ایک شے ہوا کرتی تھی آجکل کہاں ہے؟ ہےکوئی خبر؟ اور ہاں اسلام کا قلعہ نام کی ایک ریاست تھی اس دشت میں اک شہر تھا وہ کیا ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
مسلم امہ،امت مسلمہ نامی ایک شے ہوا کرتی تھی آجکل کہاں ہے؟ ہےکوئی خبر؟ اور ہاں اسلام کا قلعہ نام کی ایک ریاست تھی اس دشت میں اک شہر تھا وہ کیا ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
وطن پرستی کے پہرہن کا کفن اوڑھے دفن ہے. تبھی وطن پرستوں کا یہ حال ہے کھٹک رہا ہے خار کی طرح، دہشت گردوں کا تعاقب، وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ھتیار یا کسی بہار کی تلاش ہے
Yes they considered breaking down the trillions of dollars worth of contracts and putting sanctions and also using their military to stop this however then it was time to wakeup for me.
معاشی پابندیاں ایک اچھا حل ہوسکتا ہے خود امریکی رائے عامہ اس فیصلے کے حق میں نہیں ٹرمپ کی بیوقوفیوں کی کوئ سزا تو اسکو ملنی چاہئے اسلامی ممالک متفقہ رائے دہی سے کم سے کم اسکی دھمکی بھی دے دیں کہ بصورت دیگر ہم ایسا کرنے جا رہے ہیں تو ٹرمپ کا نیریٹیو جو یہ امریکیوں کو دکھا رہا ہے اس کو دھچکہ لگ سکتا ہے
آگے سمندر پیچھے کھائ ہے معاشی پابندیاں ایک اچھا حل ہوسکتا ہے خود امریکی رائے عامہ اس فیصلے کے حق میں نہیں ٹرمپ کی بیوقوفیوں کی کوئ سزا تو اسکو ملنی چاہئے اسلامی ممالک متفقہ رائے دہی سے کم سے کم اسکی دھمکی بھی دے دیں کہ بصورت دیگر ہم ایسا کرنے جا رہے ہیں تو ٹرمپ کا نیریٹیو جو یہ امریکیوں کو دکھا رہا ہے اس کو دھچکہ لگ سکتا ہے