Advertisement

٢٠١١ میں ایک معصوم شہری سرفراز شاہ کا پاکستانی رینجر کے ہاتھوں قتل


٢٠١١ میں ایک معصوم شہری سرفراز شاہ کا پاکستانی رینجر کے ہاتھوں قتل
یہ تصویر 2011 کی ہے جب کراچی میں چند رینجرز جوانوں نے ایک نہتے شہری سرفراز شاہ کو شک کی بنا پر روکا اور پھر سیدھے دو فائر کرکے شہید کردیا۔

یہ پاکستان کی تاریخ کی پہلی فوٹیج تھی جس میں فوجیوں کی طرف سے شہریوں کا لائیو قتل ہوتے نظر آیا۔

ہمیں اسی وقت سمجھ جانا چاہیئے تھا کہ ہم کن کے رحم و کرم پر ہیں - لیکن ہم سب مصلحتاً خاموش رہے، کچھ بزدلی کی وجہ سے، کچھ سیاسی مفادات کی وجہ سے۔

اس خاموشی کا نتیجہ 13 سال بعد یہ نکلا کہ آج سڑکوں پر لائٹیں بند کرکے، سنائپر تعینات کرکے، عوام کو سیدھے فائر کرکے مارا جارہا ہے اور لاشیں بھی ورثا کو نہیں دی جارہیں۔

اگر ہم اس دفعہ بھی خاموش رہتے ہیں تو اگلے تیرہ سال بعد کیا ہورہا ہوگا، اس کے بارے میں سوچ کر بھی جھرجھری آجاتی ہے!!!

470208532_513817455038246_1290157398460590821_n.jpg


Loading X post…
Open original post on X
 
Advertisement
Advertisement