Advertisement

وہ کونسے کردار ہیں جو نہیں چاہتے کہ عمران خان باہر آئیں؟عمران ریاض کا تبصرہ

وہ کونسے کردار ہیں جو نہیں چاہتے کہ عمران خان باہر آئیں؟

وہ کونسے کردار ہیں جو نہیں چاہتے کہ عمران خان باہر آئیں؟ پہلا کردار تو عمران خان ہیں جو نوازشریف نہیں بننا چاہتے اور نوازشریف کی طرح ڈیل کرکے باہر نہیں آنا چاہتے۔ یہ سسٹم عمران خان کو نوازشریف بنا کر باہر لانا چاہتا ہے۔
دوسرا کردار اسٹیبلشمنٹ ہے، ملٹری اسٹیبلشمنٹ عمران خان کا میدان میں مقابلہ نہیں کرسکتی اور وہ عمران خان کا اپنے مفادات کیلئے خطرہ سمجھتے ہیں

تیسرا مخالف سیاسی جماعتیں ہیں، سیاسی جماعتوں کی بقاء تب تک ہے جب تک عمران خان جیل میں ہیں جس روز عمران خان رہا ہوں گے ان جماعتوں کا جنازہ اٹھ جائے گا
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: