Advertisement

وہ شریف تھا شرافت سے کھا کر چلا گیا پچاس روپے میں ضمانت کرا کر چلا گیا

وہ شریف تھا شرافت سے کھا کر چلا گیا
پچاس روپے میں ضمانت کرا کر چلا گیا

ھم ایک دوسرے پر الزام لگاتے رہ گیے
وہ پارسا سب کو چونا لگا کر چلا گیا

ھم ڈھونڈتے رھے الہ دین کا چراغ
وہ ھزاروں سے کھربوں بنا کر چلا گیا

نادیدہ قوتوں کا شاہد ھاتھ تھا اس میں
چپ کے سے بیماری کا بہانہ بنا کر چلا گیا

پاے نہاری کے تو ھوتے ھیں سب شوقین
پر وہ تو سارا ملک ھی کھا کر چلا گیا

نا شرم ھے اور نا ھی ھے غیرت پدری
غنڈوں میں رضیہ کو پھنسا کر چلا گیا

جس کو سمجھتے تھے سب شیر کی مانند
گیدڑ کی طرح وہ دم دبا کر چلا گیا

کہتا تھا جو نیلسن مینڈیلا بنوں گا میں
دو چار دن کی قید سے گھبرا کر چلا گیا

کرنے چلا تھا ووٹ کی عزت کو جو بحال
اپنے ووٹروں سے دامن چھڑا کر چلا گیا

اس ملک میں ہر شخص بکنے کو ھے تیار
کیا خوب یہ بات سمجھا کر چلا گیا

ملک کو عظیم بنانے کا دعویٰ تھا جس کا
لندن میں وہ شخص فلیٹ بنا کر چلا گیا

کیوں موندھ لیں تھیں آنکھیں ارباب اختیار نے
شاہد وہ سب کی قیمت چکا کر چلا گیا


نوٹ۔ اس غزل کے سارے کردار فرضی ھیں۔کسی مماثلت کی صورت میں شاعر زمہ دار نہیں ھو گا
 
Advertisement
وہ شریف تھا شرافت سے کھا کر چلا گیا
پچاس روپے میں ضمانت کرا کر چلا گیا

ھم ایک دوسرے پر الزام لگاتے رہ گیے
وہ پارسا سب کو چونا لگا کر چلا گیا

ھم ڈھونڈتے رھے الہ دین کا چراغ
وہ ھزاروں سے کھربوں بنا کر چلا گیا

نادیدہ قوتوں کا شاہد ھاتھ تھا اس میں
چپ کے سے بیماری کا بہانہ بنا کر چلا گیا

پاے نہاری کے تو ھوتے ھیں سب شوقین
پر وہ تو سارا ملک ھی کھا کر چلا گیا

نا شرم ھے اور نا ھی ھے غیرت پدری
غنڈوں میں رضیہ کو پھنسا کر چلا گیا

جس کو سمجھتے تھے سب شیر کی مانند
گیدڑ کی طرح وہ دم دبا کر چلا گیا

کہتا تھا جو نیلسن مینڈیلا بنوں گا میں
دو چار دن کی قید سے گھبرا کر چلا گیا

کرنے چلا تھا ووٹ کی عزت کو جو بحال
اپنے ووٹروں سے دامن چھڑا کر چلا گیا

اس ملک میں ہر شخص بکنے کو ھے تیار
کیا خوب یہ بات سمجھا کر چلا گیا

ملک کو عظیم بنانے کا دعویٰ تھا جس کا
لندن میں وہ شخص فلیٹ بنا کر چلا گیا

کیوں موندھ لیں تھیں آنکھیں ارباب اختیار نے
شاہد وہ سب کی قیمت چکا کر چلا گیا


نوٹ۔ اس غزل کے سارے کردار فرضی ھیں۔کسی مماثلت کی صورت میں شاعر زمہ دار نہیں ھو گا
zafar aisay aadmi per laanat bhaijoo
bina biwi aur maan dafanaye chala gaya
غربت کے خلاف جنگ
ّمرغی ۔کٹے اور اب بھنگ ۔
اپنے لیے کوکین, ہمارے لئے بھنگ
تیرے رنگ رنگ تیرے رنگ رنگ
 
غربت کے خلاف جنگ
ّمرغی ۔کٹے اور اب بھنگ ۔
اپنے لیے کوکین, ہمارے لئے بھنگ
تیرے رنگ رنگ تیرے رنگ رنگ
Have ever seen a drug edict super fit like IK? On the other hand Nawaz clamming having all kind of diseases. And Nawaz is not alone whole family is sick with strange diseases.
 
Last edited:
غربت کے خلاف جنگ
ّمرغی ۔کٹے اور اب بھنگ ۔
اپنے لیے کوکین, ہمارے لئے بھنگ
تیرے رنگ رنگ تیرے رنگ رنگ
ان کدو کش پٹواریوں کو بھی بھائی کدو حرام شریف لندن لے جاتا تو کیا ہی اچھا تھا بیچارے پٹواری پاکستان میں خجل خوار ہو رہے ہیں کیونکہ حرام ختم ہو گیا ھے اور پٹواریوں کو صرف اور صرف حرام ہضم ہوتا ھے
 
Advertisement
Bohat khoob, akhri misra darust ker le g a, shaid nahin yaqeenun wo sub ke keemat laga ker chala gaya...... khoton kee lagam ghundi dukhter ko thama ka chala gaya.....
 
ان کدو کش پٹواریوں کو بھی بھائی کدو حرام شریف لندن لے جاتا تو کیا ہی اچھا تھا بیچارے پٹواری پاکستان میں خجل خوار ہو رہے ہیں کیونکہ حرام ختم ہو گیا ھے اور پٹواریوں کو صرف اور صرف حرام ہضم ہوتا ھے
And for CHOTian bhangi it wd hv been much better if Murad saeed had taken you to Bani gala basement ?
 
Advertisement
آگیا پٹواری نسل کا کدو شریف کا کھوتا اپنے خاندانی پیشہ دلالی کرنا۔ اس میں تیرا قصور نہیں ھے تیرے خاندانی پیشے کا ھے
What are u doing here ,,, I thought Murad saeed has taken you chotiay to basement...
اور دو ارب روپے منہ پہ مارے گی
 
تجھ ***** کو نیند نہیں آرہی ھے تو فضلو کے سپاہی کے پاس چلا جا تیری پیاس بجھادے گا آگر کوئی اور بھی تیرے ساتھ ھے تو اس کو بھی لے آنا۔فضلو کے سپاہیوں کو تو جانتا ھے؟ تیری پیاس بجھادے گا فکر نہ کر فضلو کے سپاہی تیری تسلی کر دیں گے
 
تجھ ***** کو نیند نہیں آرہی ھے تو فضلو کے سپاہی کے پاس چلا جا تیری پیاس بجھادے گا آگر کوئی اور بھی تیرے ساتھ ھے تو اس کو بھی لے آنا۔فضلو کے سپاہیوں کو تو جانتا ھے؟ تیری پیاس بجھادے گا فکر نہ کر فضلو کے سپاہی تیری تسلی کر دیں گے
Dear peace and justice rather youthiay
I thought you are still in basement with Murad saeed and playing ,,,
He will do justice with your piece ?