Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد ہائیکورٹ نے کوئٹہ میں وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی 14 روزہ حفاظتی ضمانت منظور کرلی
کتنا رومینٹک اتفاق ہے کہ عمران خان کےخلاف کوئٹہ میں وکیل قتل کیس میں ہائیکورٹ کےڈویژن بینچ نےفیصلہ دیا اور چیف جسٹس پاکستان نے اسکےخلاف سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے لیے2رکنی بینچ تشکیل دیاجس کے پاس ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرنے یا عمران خان کی گرفتاری سےروکنےکا اختیارہی نہیں تھا

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/8TVFkjH.jpg