Advertisement

ووٹ کو عزت دو ہمارا شہرہ آفاق بیانیہ تھا:شمائلہ رانا

"پختونخوا میں جو پی ٹی آئی کا بیانیہ ہے، اسے عوام کی نظروں میں آپ مسترد کروانے میں کامیاب ہو جائیں گے؟"۔ شمائلہ رانا سے سوال۔۔

"یہ کون سا بیانیہ ہے، جو یوٹیوبرز سے پیسے دے کر بنواتے ہیں؟ بیانیہ تو وہ تھا جو نواز شریف نے دیا، بیانیہ تو شہباز شریف اور مریم نواز شریف نے دیا۔ 'ووٹ کو عزت دو' شہرہ آفاق بیانیہ تھا، کتنا کامیاب رہا؟ ہمارا بیانیہ محنت، عظمت اور عوام کی خدمت ہے"۔ شمائلہ رانا کا جواب
Loading X post…
Open original post on X
​