Agr acha reponse lena ha tu is ki opening ceremony India mn rakho.
Muje Umeed ha kh abi b is nani420 ki awaz per wahan buhat loog a jaein ge.. Phr jo merzi kaam un se karwa lena..
Wahan na-ehli b nhi ha.. mazee se "meem" league India mn register kro aur uncle Modi kisi jaga ke CM bna de ga.
Aur ho sakta ha koi acha Indian Captain b security ke liye mil jaye.
کہا جاتا ہے کہ شیر جوانوں کو پیسے بھی دییے جائیں گیں اور خاص تربیت بھی دی جائے گی یہ تربیت کیا ہوسکتی ہے اس پر تجسس جاری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ خدشہ ظاہر کیا جارہا ان کو مریم کے آنے پر خاصڈانس کی پریکٹس سیکھائی جائے گیکہ جب مریم آئے تو انہوں نے کس طرحصفدر اعوان کی طرح پھدک پھدک کے دیکھانا ہےاور پھربریانی کھانیںکی محارت بھی سیکھائی جائے گی اور ہاںبیان دے کر مکرنے کی پریکٹسبھی کروائی جائے گی جس میں ان کو اس قدر ماہر کیا جائے گا کہ بس ہر کوئی دیکھتا رہ جائے اس کا م میں ان کو سپشل ڈڈو چارجر کے زہر نگرانی رکھا جائے گا وہ ان کو طرح طرح کے منہ بنانے کے لیے بھی ٹرین کریں گیں آج تک جس طرح انہوں نے طرح طرح کی شکلیں بنا کر یہ کام انجام دیا ہے ان ہی کا خاصہ اور ہاںرات تنظم سازی بھی سیکھائی جائے گیلیکن وہ ایسی ہو گی یہ پکڑے نہ جائیں ۔۔۔ اس کے ساتھ جونسل در نسل پٹواریہیں انہیں ان سے اسپیشل لیکچر دلوائیں جائیں گیں جن کاموضوع ہو گا غلام ابن غلام کیسے بنا جاتا ہے آخر میں میاں صاحب بھی بتائیں گیںپلیٹ لیٹس کا بہانہ کیسے کیا جاتا ہےاور پھر ملک سے کیسے فرار ہوا جاتا ہے