وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا پشاور رنگ منصوبے کے فیز 2 کے فلائی اوورز کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب! مخالفین سوال کرتے ہیں کہ پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا کے لیے کیا کیا، ان کو جواب ہے کہ اتنا کچھ کیا کہ عوام نے تیسری بار مینڈیٹ دیا، اس وقت صوبہ بھر میں ترقیاتی کام جاری ہیں، پشاور صوبے کا دارلخلافہ ہے جس نے ہمیشہ عمران خان کو کلین سویپ دیا ہے، 200 ارب روپے لاگت سے پشاور ری وائٹلائزیشن پر عمل درآمد جاری ہے، پشاور پورے صوبے کا چہرہ ہے، یہ دو سو ارب ختم ہوں تو مزید 200 ارب لگائیں گے، پختون قوم نے پاکستان کے لیے بے پناہ جانی و مالی قربانیاں دیں، ہم نے طویل دہشت گردی کا سامنا کیا، ہزارہا قربانیوں کے بعد صوبے میں امن آیا جو جعلی حکمرانوں کی ناکام پالیسیوں کی نذر ہو گیا، بند کمروں کے غلط فیصلوں کی وجہ سے دہشت گری نے دوبارہ سر اٹھا لیا، خیبرپختونخوا سمیت پوری قوم بند کمروں میں کیے گئے فیصلوں کے نتائج بھگت رہے ہی ہے اور جعلی حکمرانوں کے پاس کوئی حل بھی نہیں ہے، ہمیں تجربہ گاہ بنا رکھا ہے، بند کمروں کے تمام فیصلے ہم پر اپلائی ہوتے ہیں، یہ پالیسی مزید نہیں چلے گی، یہاں خیبرپختونخوا کے عوام کے فیصلے چلیں گے، بند کمروں کے فیصلے نہیں مانیں گے، آنے والا مالی سال صوبے کے لیے امن ترقی اور خوشحالی کا سال ہو گا، ہم پر الزام ہے کہ ہم احتجاجی سیاست کرتے ہیں، جب آپ ہمارا حق نہیں دیں گے تو کیا احتجاج بھی نہ کریں،
ہم نے اپنے قائد سے ملاقات کے لیے تمام آئینی و قانونی راستے اپنا کر دیکھ لیا مگر کوئی شنوائی نہیں ہوئی، پرامن احتجاج ہمارا ہمیشہ آخری آپشن رہا ہے، جو ہمارا آئینی و قانونی حق ہے، پرامن احتجاج پر گولیاں چلانا اور شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنانا بھی لاقانونیت ہے، مخالفین تمام تر سازشوں اور فسطائیت کے باوجود عمران خان اور پی ٹی آئی کی عوامی مقبولیت ختم نہیں کر سکے، عوام لوڈ شیڈنگ سے پریشان ہیں، وفاق بجلی اور گیس دونوں میں ناانصافی کر رہا ہے، ہم بجلی اور گیس اپنی ضرورت سے زیادہ پیدا کرتے ہیں اور ہم ہی محروم ہیں، ہم اپنے آئینی و قانونی حق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، جد و جہد جاری رکھیں گے، وزیر اعلیٰ کا عوام کے مطالبے پر پلوسی میں ایک جنازہ گاہ اور پلوسی بازار مین روڈ کی تعمیر کا بھی اعلان
Yeh ***** khud bika hua hai. Ganda Pur ne toh phir bhi thori dramay baazi dikhai thi. IK ka itna bura haal nahin tha jitna ke is ********* ke anay ke baad hua hai. saray maa ke lun hai yeh ...

These PTIs politicians are the only hurdles to real and armed struggle against the occupied forces. Balochs are doing their job fantastically because no one can hijack their struggle politically. If PTI is removed then Pathans, Kashmiris and Gigitis can join Baluchs in their struggle for freedom. I hope PTI and their political and legal drama is over soon and their lollipop government is overthrown in KP.

There is no point posting about anything on this forum, Th Party that IK stated is in the hands of a mercenary dictator. The people keep posting about random issue to stay known in the group or secure some points or try to gain some vale by posting **** that doesn't change anything. The truth is that Pakistan is Doomed. IK party is a sell out. and this page is doomed because there is no siyasat left in Pakistan.. they should make a new page Generals.PK