Advertisement

وفاقی کی امداد:سامان تب تک تقسیم نہ ہوجب تک وفاقی وزراء نہیں آتے:شیخ وقاص

Loading X post…
Open original post on X

سیلاب اور وفاقی حکومت کی امدادوزیراعظم کی اتنی مدد کی یقین دہانیوں کے باوجود اور ہمدردی کے بیانات کے بعد وزیراعظم صرف تین امدادی ٹرک بھیجنے میں کامیاب ہو سکے ہیں وہ بھی این ڈی ایم اے کی طرف سے شرم کی بات یہ ہے کہ ساتھ یہ ہدایات ائی ہیں کہ یہ ٹرک تب تک کھڑے رہیں اور سامان تب تک تقسیم نہ ہو جب تک ان کے وفاقی وزراء نہیں آجاتے سامان تقسیم کرنے کے لیے اس موقع پر بھی خود ثنائی خود نمائی اور لوگوں کے سامنے ڈرامے بازی کا موقع یہ کھونے نہیں دینا چاہتے کچھ تو شرم اور حیا ہونی چاہیے -جانوں کا اتنا ضیاع ہوا ہے لوگ گھر سے بے گھر ہو گئے ہیں اور اپ لوگوں کے تماشے ختم نہیں ہو رہے -رکھیں انتظار میں اپنے ٹرک۔۔۔۔۔۔۔
​