- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xاسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے سے پہلے ہی نگران حکومت کا فیصلہ۔۔ وفاقی کابینہ نے سماعت سے 2 روز قبل ہی عمران خان کی سائفر کیس میں جیل میں خفیہ ٹرائل کی منظوری دیدی۔۔ سائفر کیس کے اوپن کورٹ میں ٹرائل کے امکانات کم
صحافی ثاقب بشیر کا کہنا ہے کہ منگل کے دن ہائیکورٹ میں سائفر کیس کی عمران خان کی اوپن کورٹ سماعت کی درخواست پر سماعت سے دو روز قبل حکومت نے کام پکا کر دیا وفاقی کابینہ نے بھی سیکورٹی خدشات کی بنا پر سائفر کیس کے جیل ٹرائل کی منظوری دے دی
Loading X post…
Open original post on Xانہوں نے مزید کہا کہ اس سے قبل وزارت قانون 29 اگست کو این او سی جاری کیا تھا جس کو عمران خان نے ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/FJpfQXQ/sd11235.jpg





