وفاقی وزیر ایاز صادق نے اپنی وزارت سے استعفیٰ دے دیا

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
FXPBI5eXoAE1C1N

https://twitter.com/x/status/1545791472754167808
 
Meme

Minister (2k+ posts)
یہ عجیب چوؤل سسٹم ہے، اگر اس طرح استعفیٰ دے کر اپنا کام کر کے واپس عہدہ لے لینا ہے، پھر تو یہ قانون بلکل مذاق بن جاتا ہے.
اچھا جی، فروغ نسیم بھی ایک وفاقی وزیر تھا کبھی نام سنا ہے اس کا؟
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan ka System oh my ALLAH. all rules makes by from one, does'nt matter which department
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
یہ عجیب چوؤل سسٹم ہے، اگر اس طرح استعفیٰ دے کر اپنا کام کر کے واپس عہدہ لے لینا ہے، پھر تو یہ قانون بلکل مذاق بن جاتا ہے.
بن جاتا ہے کا کیا مطلب یہ سسٹم بیہودہ سے بھی نچلے درجے کی مذاق نہیں گالی ہے پاکستانی عوام کو
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
اچھا جی، فروغ نسیم بھی ایک وفاقی وزیر تھا کبھی نام سنا ہے اس کا؟
پڑھا بھی ہے یا بس پیسے بنائے ہیں۔ عجیب چول قانون ہے بات تو وہ ٹھیک کہ رہے ہے بھلے سے کسی بھی دور کا ہو
 
  • Like
Reactions: Rio

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
پڑھا بھی ہے یا بس پیسے بنائے ہیں۔ عجیب چول قانون ہے بات تو وہ ٹھیک کہ رہے ہے بھلے سے کسی بھی دور کا ہو

برے قانون کا اچھا فائدہ ریاست مدینہ والوں نے بھی بالکل اسی طرح اٹھایا تھا ۔ یاد رکھنے والی باتیں بھول جاتے ہو ، یاد دھانی کروانی پڑتی ہے ۔​
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
In sab ki phatti howi ha By election ki reports dekh kar.Ab ye resign kar ke Lahore k halqo ki campaign chalaya gein..
Yahan paid patwari bhi nahi jantay k By Election k halqo ki asal soratay haal kia ha.Salman Rafique ne bhi isi waja se resign dia.
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
برے قانون کا اچھا فائدہ ریاست مدینہ والوں نے بھی بالکل اسی طرح اٹھایا تھا ۔ یاد رکھنے والی باتیں بھول جاتے ہو ، یاد دھانی کروانی پڑتی ہے ۔​
انھوں نے بھی غلط فائدہ اٹھایا تھا وہ بھی غلط تھے تم بھی غلط ہو
 
Hunter1

Senator (1k+ posts)
یہ عجیب چوؤل سسٹم ہے، اگر اس طرح استعفیٰ دے کر اپنا کام کر کے واپس عہدہ لے لینا ہے، پھر تو یہ قانون بلکل مذاق بن جاتا ہے.
ais system ko bachany he to bajwa kutta aaya hy wrna yea system to gaya tha
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اب شور مچانے کا حق تو نہ چھینو۔ یاد ہے تم لوگ بھی بہت شور مچاتے تھے جب باہر بیٹھے تھے

تم لوگ عجب فطرت مخلوق ہو ، کرنا دھرنا کچھ نہیں تاھم شور و غوغا آسمانوں تک ۔ اگر تمہارے تلوں میں تیل ہوتا تو کم از کم ساڑھے تین سال میں اسی قانون کو بدل دیتے ۔​
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
تم لوگ عجب فطرت مخلوق ہو ، کرنا دھرنا کچھ نہیں تاھم شور و غوغا آسمانوں تک ۔ اگر تمہارے تلوں میں تیل ہوتا تو کم از کم ساڑھے تین سال میں اسی قانون کو بدل دیتے ۔​
اگر میرے اختیار میں ہو تو میں آج ہی قانون تبدیل کردوں
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
وہ تو ہو نہیں سکتا، تاھم جب تمہارے لیڈر کو موقع ملا کونسا تیر مار لیا تھا ۔

عید مبارک کیوں نہیں ہوسکتا ہوسکتا ہے بائیڈن مجھے بھیج دے تم لوگوں کی عقل ٹھکانے لگانے کے لیے
 
Back
Top