Advertisement

وفاقی وزراء نے عمران خان کی ممکنہ سزا کا تعین بھی کرنا شروع کردیا

ikhahaaishaa.jpg

سائفر معاملے پر ایف آئی اےکی جانب سے عمران خان کو طلب کیے جانے کے بعد وفاقی وزراء نے عمران خان کی ممکنہ سزا سےمتعلق اندازےلگانا بھی شروع کردیئےہیں۔

تفصیلات کے مطابق سائفرمعاملے کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 25 جولائی کو طلب کرلیا ہے، جس کے بعد سیاسی حلقوں میں عمران خان کی گرفتاری اور ممکنہ سزا کے معاملے پر تبصرےشروع ہوگئے ہیں۔

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے بھی اس معاملے پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کلاسیفائیڈ دستاویز کو پبلک نہیں کیا جاسکتا، چیئرمین پی ٹی آئی نے ایسا کرکے قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالا ہے۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ عمران خان نے بطور وزیراعظم سائفر کو اپنی تحویل میں لیا، اسےایک جلسے میں لہرایا اور پھر اسےمتعلقہ ادارے کو واپس بھی نہیں کیا، ایف آئی اےآفیشل سیکرٹ ایکٹ کو سامنے رکھتے ہوئے اس معاملے کی انکوائری کرے گا، اس معاملے کو آئین و قانون کے مطابق منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔

اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ اگر انکوائری میں یہ ثابت ہوگیا کہ کلاسیفائیڈ دستاویز کو ذاتی مفاد کیلئے استعمال کیا گیا تو 14 سال کی سزا ہوسکتی ہے۔

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے بھی ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سائفرصرف2 سے 3 لوگوں کی نظروں سے گزرتا ہے، اس کی حفاظت کی ذمہ داری عمران خان کی تھی،سائفر گم کرنے کی سزا3 سال ہے، پی ٹی آئی نے اپنے سیاسی مقاصد پورے کرنے کیلئے آئین ، ملک اور ریاست کی قربانی دی ہے۔

Who is imran khan honestly ?

100% he is walking hadees

He was a play boy

He understands islam a way of life

Has no fear of maut he knows time is fixed

He did lot of sadque jaareeya punahgaas free food for poor

3 cancer hospital’s free for poor

Namal university in a poor village area to spread best education

Alqadir trust by imran n wife built a university beside regular courses a detailed course taught on who is rasoolullah n his teaching in detail with research on his life. Subhanallah

He made PM house to run on a very low budget

He diverted all funds on cepac and 2 dams on indian border so no water shortage and gain millions from gawadar

His govt did zero corruption

Biggest contribution of imran khan his speeches topic was always how to benefit poor pakistanis how to cut down corruption how to select honest judges make NAB strong as soon as he focused armys budget 60% of pakistan budget as no threat from india or ttp. Generals got scared and brought corrupt PDM.

But he made all pakistanis aware who is real problem.

He gave free seeds and fertilizer to farmers and during his time highest yield in agriculture and exports.

He is 100% honest hubulwatan and first muslim leader to make aware everybody that we love rasoolullah saw so much so please world do not disrespect our prophet.

He had a plan to unite muslim countries.

Pakistan Enemy is few generals its not india usa or israel

Imran khan did his job but pakistan citizens need to fix their amaals and ask for tauba so allahtallah help pakistan inshallah.
 
Advertisement
In one side these bloody politicians and anchors keep saying on media that syfor was fake, now they are pushing Imran khan to show this syfor If it's not fake .....once he show that syfor then court will come in action to expose syfor because it was officially govt doc and on the base of exposure they will arrest him.
 
ikhahaaishaa.jpg

سائفر معاملے پر ایف آئی اےکی جانب سے عمران خان کو طلب کیے جانے کے بعد وفاقی وزراء نے عمران خان کی ممکنہ سزا سےمتعلق اندازےلگانا بھی شروع کردیئےہیں۔

تفصیلات کے مطابق سائفرمعاملے کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 25 جولائی کو طلب کرلیا ہے، جس کے بعد سیاسی حلقوں میں عمران خان کی گرفتاری اور ممکنہ سزا کے معاملے پر تبصرےشروع ہوگئے ہیں۔

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے بھی اس معاملے پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کلاسیفائیڈ دستاویز کو پبلک نہیں کیا جاسکتا، چیئرمین پی ٹی آئی نے ایسا کرکے قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالا ہے۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ عمران خان نے بطور وزیراعظم سائفر کو اپنی تحویل میں لیا، اسےایک جلسے میں لہرایا اور پھر اسےمتعلقہ ادارے کو واپس بھی نہیں کیا، ایف آئی اےآفیشل سیکرٹ ایکٹ کو سامنے رکھتے ہوئے اس معاملے کی انکوائری کرے گا، اس معاملے کو آئین و قانون کے مطابق منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔

اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ اگر انکوائری میں یہ ثابت ہوگیا کہ کلاسیفائیڈ دستاویز کو ذاتی مفاد کیلئے استعمال کیا گیا تو 14 سال کی سزا ہوسکتی ہے۔

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے بھی ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سائفرصرف2 سے 3 لوگوں کی نظروں سے گزرتا ہے، اس کی حفاظت کی ذمہ داری عمران خان کی تھی،سائفر گم کرنے کی سزا3 سال ہے، پی ٹی آئی نے اپنے سیاسی مقاصد پورے کرنے کیلئے آئین ، ملک اور ریاست کی قربانی دی ہے۔

Nail in these duffers coffin. Awam inhain nahin choray gee. Dhektay jao. Yah kuttay billay sab se pahlay bhageeinn gay