Advertisement

وفاقی دارالحکومت میں ڈکیتی مزاحمت پر 21 سالہ نوجوان قتل

isb-daha.jpg

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جی 13 سیکٹر 4 میں ڈکیتی مزاحمت پر 21 سالہ حسنین کو قتل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق 13 مارچ کی شب ساڑھے 9 بجے 21 سالہ حسنین اپنی بہن اور ان کے دو بچوں کے ہمراہ گھر سے واک کرنے کیلئے سیکٹر میں نکلے گلی نمبر 136 کے قریب پہنچتے ہی ان کا سامنا موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکوؤں سے ہوا۔
Loading X post…
Open original post on X

ایف آئی آر میں بتایا گیا ہے کہ ڈاکوؤں نے مقتول سے نقدی موبائل فون اور دیگر قیمتی چیزیں اسلحے کی ںوک پر چھین لیں، 21 سالہ حسنین نے ڈاکوؤں سے پستول چھیننے کی کوشش کی تو ڈاکوؤں نے اس کے پیٹ کے نچلے حصے پر گولیاں مار دیں۔ زخمی ہونے پر حسنین کو پمز اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ ڈاکوؤں کی عمر 22,23 سال کے لگ بھگ تھی، ڈاکوؤں کے کپڑوں کا رنگ اور موٹر سائیکل کا رنگ بھی بتایا گیا ہے تاہم اسلام آباد پولیس ابھی تک ملزموں کو پکڑنے میں ناکام ہے۔
 
Pdm ghq ke liye yeh issue nahi. Asal issue khan sab ko kis tara se mar diya jaye
 
Advertisement
تاہم اسلام آباد پولیس ابھی تک ملزموں کو پکڑنے میں ناکام ہے۔
مجبوری ہے ،پولیس کی سمجھا کریں ساری ،پولیس تو عمران خان کی گرفتاری کے لیے نکل چکی ہے ،اور کچھ بچے چگے جوان ،اسلام آباد کے دلوں ،کی رکھوالی پر ہیں تو ایسے میں پولیس کیا کرے
-

دلوں کے ،،،د ،،، کو زبر کے ساتھ پڑھا جائے
 
حافظ وسکی انجمن کھسرے اور نواز شریف بٹ حرام دی سٹ کے نزدیک پاکستانی کیڑے مکوڑے ہیں اصل مثلہ عمران خان ہے اس لئے پولیس کا کام عوام کی حفاظت نہیں
اس کا کام حفظ وہسکی اور انجمن کھسرے اور ********* منی لانڈر چور فراڈئے کے احکامات مان ****** ُکے ٹبر کی حفاظت اور عمران خان کی گرفتاری ُاور ممکنہ قتل کی سازش ہے