جس کام میں اشتہار نا چھپے گنجوں اور بھٹوز کی تصویریں نہ لگے میڈیا پے رات دن ایڈیں نہ چلیں میڈیا مالکان مال نہ بنائے جعلی کمپنیاں نا بنے جعلی اکاونٹ نہ کھلیں بڑی بڑی تخواہوں پر سی او بھرتی نہ ہوں وزیر ایم پی اے ایم این او مال نہ بنائے صحافی اینکر نہ بکیں مال نہ بنے مال منی لانڈر نہ ہو وہ پالسیاں بھی کوئی پالسیاں ہیں
اِن جیسے ڈھیٹ، بے شرم، اور بے غیرت مخلوق شاید ہی روئے زمین پر کہیں موجود ہو جو رام گلی کے دلّے کے پوتوں کے 37 سالہ دورِ خلافت میں رہ کر ملک میں خرابیوں کا رونا روتے ہیں
چلو جی ایک اور وبائی امراض کا ماہر آ گیا ، کیا بلو بختاور اور مراد کم تھےپہلے ۔ کیا نون لیگ کے پاس ایک بھی ماہر ڈاکٹر نہیں جو ا س موضوع پر ذمہدار طریقے سے بات ے کر سکے ۔ سوالوں کے جواب دے سکے ۔۔ پہلے ثنا اللہ صاحب ایکسپرٹ بنے پھرتے تھے اور اب یہ
کیا پوری پارٹی کا حال ہمارے میڈیا جیسا پتلا ہے کہ دور دور تک کوئی بھی سائنسی امور کو سمجھنے یا فقظ واجبی علم والا ہی موجود ہو ،،
خالی خولی باتیں. لوہے کے چنے کا چھوٹاسر تے دماغ سندھ حکومت کی سیریس پالیسی کی کوئی مثال ہی دے دو یا یہی کمال پالیسی ہے کہ لٹو تے پٹھو بغیرت لوگوں نے راتوں رات اربوں ہرپ لئے راشن کے نام پہ ایک ماں کا دھینا نہ بولا انی دے یو مزاق ای