Advertisement

وطن کے دفاع کیلئے اپنی جان، مال کی قربانی دینے کو تیار ہوں،علی امین گنڈاپور

مودی کو بتانا چاہتا ہوں کہ اگر تم چاہتے ہو کہ تمہاری داستاں تک نا ہو داستانوں میں تو شروع کرو ہم تو چاہتے ہیں کہ ہمارے ہوتے ہوئے غزوہ ہند ہو اور ہم فاتحین میں شامل ہوں ۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور
Loading X post…
Open original post on X

میں ساری رات جاگتا رہا۔ گزشتہ رات بھارت میں ایک حملے میں 26 افراد ہلاک اور 46 زخمی ہوئے۔ ہم نے جواب میں 5 طیارے اور ڈرون مار گرائے۔اب تک، ہم نے صرف آپ کے حملے کا جواب دیا ہے۔ ہم نے ابھی حملہ بھی نہیں کیا اور تم نے سفید جھنڈا لہرا کر شکست تسلیم کر لی۔ علی امین گنڈا پور
Loading X post…
Open original post on X

ہم تیار ہیں ،پرعزم ہیں اس ملک کے دفاع کیلئے، اپنی جانی و مالی قربانی دینےکیلئے ۔علی امین گنڈا پور
Loading X post…
Open original post on X
​
 
والاں والی ڈائن دی اک ہور یکی
 
Advertisement