Advertisement

وسیب کی وقتی بازی اور نیب عدالت ۔۔ خالد مسعود خان

نوازشریف صرف کل والی تاریخ بھگتانے آئے ہیں اور اس کو بھگتاتے ہی وہ واپس برطانیہ چلے جائیں گے۔ ان کی حاضری کے موقع پر ان کے وکیل ان کی آئندہ حاضری کا استثنا مانگ لیں گے اور انہیں آئندہ حاضری سے استثنا مل جائے گا ۔ نیب کو بھی ان کی حاضری کے بعد اطمینان حاصل ہو جائے گا اور میاں نوازشریف کو بھی اس سے سیاسی سہارا مل جائے گا۔ ان کے حواری ایک بار پھر سے یہ کہتے پھریں گے کہ دیکھیں میاں صاحب نے اتنی عدالتی ناانصافیوں کے باوجود صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا ۔نیب میں میاں صاحب کے کیس پر آج کل میں بحث ہونے والی ہے۔ دیکھتے ہیں کون وکیل کرتا ہے؟ میاں صاحب یا جج صاحب[FONT=&amp] ۔
[/FONT]

x20806_57622575.jpg.pagespeed.ic.MOYl7PQPkv.jpg


http://dunya.com.pk/index.php/author/khalid-masood-khan/2017-09-26/20806/57622575


​
 
Last edited by a moderator: