- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
کیا سب کیلئے 200 یونٹ سے نیچے والا ریلیف ختم ہونے والا ہے؟
اویس لغاری نے آج سینیٹ اجلاس میں بتایا ہے یونٹ کی بنیاد پر ریلیف ختم کر رہے ہیں، نئے نظام میں غربت کی لکیر سے نیچے اور لوئر انکم والے افراد کو فائدہ ہو گا۔ بھئی یہاں 70 ہزار ماہانہ کمانے والا بھی مشکل سے گزارا کر رہا ہے، 200 یونٹ والا ریلیف ختم نہیں کرنا چاہیے۔ 200 یونٹ والا ریلیف ختم ہوا تو 70 ہزار ماہانہ میں سے 10 سے 12 ہزار بجلی بل میں چلا جائے گا۔ جو ماہانہ آمدن کا 15 سے 17% بنتا ہے۔ مڈل کلاس کی برباد زندگی کو مزید تباہ نہ کریں
آئندہ چار سال میں نہ صرف فی یونٹ 3 روپے 23 پیسے کا قرضوں کی ادائیگی پر عائد سرچارج ختم ہو جائے گا بلکہ 1.6 ارب روپے کا باقی ماندہ گردشی قرض بھی مکمل طور پر ادا کر دیا جائے گا۔ یہ حکومت کی بڑی اصلاحات ہیں۔اویس لغاری
اسلام آباد (ناصر چشتی ، ساجد چوہدری، جنگ نیوز) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے سینیٹ کو منگل کو بتایا ہے کہ 200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کررہے ہیں، ایسے نظام پر کام کر رہے ہیں جہاں یونٹ کی بنیاد پر نہیں بلکہ غربت کی لکیر سے نیچے افراد کو رعایت مل سکے، حکومت کی کوششوں سے گردشی قرضوں میں کمی واقع ہوئی، منگل کو توجہ دلائو نوٹس پر بات کرتے ہوئے سینیٹر عابد شیر علی نے کہاکہ بجلی کے ٹیرف کا تعلق پاکستان کے کروڑو ں عوام سے ہے، پروٹیکٹیڈ ٹیرف کے جو سلیب بنائے ہیں اس کا بل بھی لوگوں کی بساط سے باہر ہے۔
jang.com.pk
اویس لغاری نے آج سینیٹ اجلاس میں بتایا ہے یونٹ کی بنیاد پر ریلیف ختم کر رہے ہیں، نئے نظام میں غربت کی لکیر سے نیچے اور لوئر انکم والے افراد کو فائدہ ہو گا۔ بھئی یہاں 70 ہزار ماہانہ کمانے والا بھی مشکل سے گزارا کر رہا ہے، 200 یونٹ والا ریلیف ختم نہیں کرنا چاہیے۔ 200 یونٹ والا ریلیف ختم ہوا تو 70 ہزار ماہانہ میں سے 10 سے 12 ہزار بجلی بل میں چلا جائے گا۔ جو ماہانہ آمدن کا 15 سے 17% بنتا ہے۔ مڈل کلاس کی برباد زندگی کو مزید تباہ نہ کریں
Loading X post…
Open original post on Xآئندہ چار سال میں نہ صرف فی یونٹ 3 روپے 23 پیسے کا قرضوں کی ادائیگی پر عائد سرچارج ختم ہو جائے گا بلکہ 1.6 ارب روپے کا باقی ماندہ گردشی قرض بھی مکمل طور پر ادا کر دیا جائے گا۔ یہ حکومت کی بڑی اصلاحات ہیں۔اویس لغاری
Loading X post…
Open original post on Xاسلام آباد (ناصر چشتی ، ساجد چوہدری، جنگ نیوز) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے سینیٹ کو منگل کو بتایا ہے کہ 200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کررہے ہیں، ایسے نظام پر کام کر رہے ہیں جہاں یونٹ کی بنیاد پر نہیں بلکہ غربت کی لکیر سے نیچے افراد کو رعایت مل سکے، حکومت کی کوششوں سے گردشی قرضوں میں کمی واقع ہوئی، منگل کو توجہ دلائو نوٹس پر بات کرتے ہوئے سینیٹر عابد شیر علی نے کہاکہ بجلی کے ٹیرف کا تعلق پاکستان کے کروڑو ں عوام سے ہے، پروٹیکٹیڈ ٹیرف کے جو سلیب بنائے ہیں اس کا بل بھی لوگوں کی بساط سے باہر ہے۔
بجلی، 201 یونٹ ہونے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں، وزیر توانائی
اسلام آباد وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری...





