Advertisement

وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کی ضمانت قبل از گرفتاری 17 اپریل تک منظور

Loading X post…
Open original post on X

جوڈیشل کمپلیکس حملہ توڑ پھوڑ کیس میں وزیر اعلی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور کی ضمانت قبل از گرفتاری 17 اپریل تک منظور

ڈیوٹی جج راجہ جواد عباس نے پچاس ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی

وزیر اعلی علی امین گنڈاپور نے تھانہ گولڑہ اور بنی گالہ کے مقدمات میں جاری وارنٹ گرفتاری منسوخی کیلئے ڈسٹرکٹ کورٹس سے بھی رجوع کرلیا

علی امین گنڈاپور سینئر سول جج قدرت اللہ کی عدالت میں پیش

تھانہ بنی گالہ میں درج مقدمہ میں وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کیلئے علی امین گنڈاپور عدالت پیش ہوئے

الیکشن مصروفیات کی وجہ سے عدالت پیش نہیں ہو سکے وارنٹ گرفتاری منسوخ کیئے جائے۔ وکیل راجہ ظہورِ الحسن

عدالت نے علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے۔

عدالت نے کیس کی سماعت 17 اپریل تک ملتوی کر دی

علی امین گنڈاپور کو ائندہ سماعت کے لیے حاضری سے استثنی دے دیا جائے۔ وکیل راجہ ظہور الحسن

حاضری سے استثنی کی درخواست دے دیں اس کو دیکھ لیتے ہیں۔ جج قدرت اللہ

علی امین گنڈاپور کے خلاف تھانہ بنی گالہ میں درج مقدمے پر سماعت 17 اپریل تک ملتوی
​
 
جرنیلوں کی اسی طرح کی حرکتوں سے ہی مشرقی پاکستان بنگلادیش بن گیا
 
گنڈا پور کو چاہئے کہ ڈنڈا پور بن کر جرنیلوں کی ڈارلنگ مریم کے وارنٹ گرفتاری جاری کروائے ، جیسے کو تیسا ہوگا تو انکو عقل ائے گی