Advertisement

وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب

محترم عزت مآب وزیر عازم پاکستان جناب عمران خان صاحب
.
جناب ے والا آپ کی عقل فہم و فراست آپ کی قابلیت کے سامنے اپنے ذھن کی کوئی سوچ رکھنا سورج کو چراغ دکھانے کے قابل ہے مگر کبھی کبھی شاید چھوٹے لوگوں کی بات بی بڑی ہوتی ہے . میں امید کرتا
ہوں میرا یہ یہ پیغام آپ تک پوھنچے گا .

!) آپ پاکستان میں مختلف تنظیموں کو ختم کرنے جا رہے ہیں بہت اچھا کر رہے ہیں یہ بات ثابت ہو چکی کے تنظیموں کی بدولت کشمیر نہیں لیا جا سکتا . مگر میرا سوال یہ ہے کے کیا تنظیمیں ختم کرنے سے لوگو ہندوستان کے خلاف جو جذبات رکھتے ہیں وہ ختم ہو جائیں گیں . جناب والا جب کوئی بھی مسلمان چاہے وہ بظاھر لبرل کیوں نہ ہو وہ یونیورسٹی پڑھنے والا کیوں نہ ہو جب وہ کسی ہندوستانی دشتگرد فوجی کو کشمیر میں مظالم خاص کر کسی مسلمان عورت بچے پر ظلم کرتا دیکھتا ہے

تو پہلے وہ تنظیم ڈھونڈتا ہے نہ ملے تو خود بنا لیتا ہے . ہر احساس کو کوئی نہ کوئی راستہ چاہیے ہوتا ہے . یا تو آپ تمام پاکستانیوں کو پاکستان آرمی میں شامل کریں بغیر تنخا کے بھی لوگ کام کرنے کو تیار ہیں . ورنہ آپ الٹے لٹک جائیں آپ لوگوں کے یہ احساس نہیں ختم کر سکتے .

جناب والا پچلے دنوں جب ہندوستان نے پاکستان کی سرحد عبور کی میری طرح کوئی شخص نہیں تھا جو پاگل نہ ہو گیا ہو الله کا شکر ہے پاکستان آرمی نے ہماری عزت رکھی مگر جناب والا میں اور میری طرح کے تقریبن سب لوگ پاکستان جانے اور لڑنےمرنے کے لئے تیار تھے اور ہیں . غزوہ ے ہند کا فلسفہ جسے ہم جسے لوگ ایک دماغی فتور سمجھتے تھے وہ اب زندہ ہو چکا ہے .

جناب والا ہندوستان دشت گرد ملک ہے اور انسانیت کا دشمن ہے یہ آواز پاکستان سے کیوں نہیں آ رہی . ہندوستان کا کون سا پڑوسی ملک ہے جس میں اس گھٹیا اور بدذات ملک نے دشت گردی نہیں کی اور کر رہا ہے . کیا ایسٹ پاکستان میں ہندوستان نے دشت گری نہیں کی کیا سری لنکا میں تامل ٹایگرز کے ذریعے دشت گردی نہیں کی . کیا برما میں یہ دشت گردی نہیں کر رہا .

کیا چین کے ساتھ اس کی جنگ نہیں ہوئی .. کیا نیپال کے لوگ اس سے نفرت نہیں کرتے .. کیا حالیہ بھوٹان کے بارڈر پر چین کے ساتھ یہ مسلہ کھڑا نہیں کر چکے جو ان کے ملک کا حصہ بھی نہیں مسلہ تو چین اور بھوٹان کا تھا اور پاکستان سے تو جو ہے وہ پوری دونیا جانتی ہے . کیا کشمیر میں یہ دشت گردی نہیں کر رہا . کیا افغنستان میں یہ دشت گردی نہیں کر رہا ، کیا ایران کے ساتھ مل کر یہ دشت گردی نہیں کر رہا .
کیا کوئی ایک بھی شخص ایسا ہے

جس نے یہ کہا ہو ہم دیتے ہیں تم کو مسود اظہر اور حافظ سید . تم ہمے تمام دشتگرد ایک لکھ بیس ہزار انڈین فوجی دو مشرقی پاکستان میں موکتی بانی بنا کر دشت گردی کر چوکے .. حافظ سید اور مسحود اظہر کا تو تم نے ثبوت دینا ہے مشرقی پاکستان اور کشمیر میں تو تمہاری فوج ہے یہ تو ثابت شدہ ہے . آ جاؤ ہم بات کرتے ہیں دشت گردی پر .

دوسری بات کیا دونیا میں صرف ہم ہی بیوقوف ہیں . اگر سعودیہ پاکستان کا اتحادی ہو کر کشمیر کو نظر انداز کر کے انڈیا کے ساتھ سرمایا کاری کر رہا ہے تو ہم کیوں کسی کو دیکھتے ہیں . جناب والا سعودیہ اور مڈل ایسٹ کو بلا کر ان کے سامنے اب یہ شرطیں رکھیں . نمبر ایک . تمام ہندوستانیوں کو ماڈل ایسٹ اور سعودیہ سے نکالا جائے ان کی نوکریاں پاکستانیوں کی دی جائیں پاکستان میں سعودیہ میں مڈل ایسٹ میں تکنیکی اسکول ان کے پیسوں سے کھولے جائیں جو تکنیکی ٹریڈ چاہیے وہاں وہ ڈپلوما کرواؤ اور کام لگاؤ. پاکسانیوں کو اسپیشل سٹیٹس دیا جائے پاکستا نی جتنا عرصہ چاہے وہاں رہے سکتا ہے .

وہاں کی گوورنمٹ میں پاکستانیوں کو شامل کیا جائے . حج عمرے کی کمائی میں حصہ دیا جائے .
انڈیا کے ساتھ ساری سرمایا کاری ختم کی جائے اور یہ سب پاکستان میں کی جائے . ہم اپنا لوہا منوا چوکے ہیں اور مستقبل میں انشالحہ ہندوستان پاکستان کا حصہ ہو گا . اگر یہ لوگ یہ بات نہیں مانتے تو اٹھاؤ اپنے بیس بلین ہمیں نہیں چاہیے روٹی الله دینے والا ہے ہم گھاس کھا لیں گیں مگر اب ہندوستان کو نہیں چھوڑیں گیں . یقین جانیں پاکستان سعودیہ سے ہاتھ اٹھا لے انہیں تو یمن ہی کھڑکا دے گا جتنی عیاشی میں یہ پڑے ہووے
ہیں .

ایران . اس کا پکا بندوبست کرنا پڑے گا یہ تو کھولے عام دشمنی پر ہے سعودیہ تو صرف انڈیا کے ساتھ معاشی طور پر منسلک ہے یہ تو پاکستان میں دشتگردی کروا رہا ہے اس کے مسلکی دشتگرد اور کلبوشن اور ان کا جنرل دھمکیاں دیتا پھر رہا ہے ہمت تو دیکھو ذرا اس کی اپنی اوقات نہیں دیکھتا اور دھمکی دے رہا ہے پاکستان کو
جو کلبوشن کے بعد بھی اسے ایک سخت بات تک نہیں کہ رہا . اور انڈیا کی گود میں بیٹھا ہے . اگر سعودیہ اور انڈیا کو کشمیر اور پاکستان کا احساس نہیں تو پاکستان نے کون سی پھوپھی وھیاہی ہے فلسطین میں . اسرائیل کو تسلیم کریں اور انہیں کہیں آ جاؤ بلوچستان میں تمہے آفس کھول کر دیتے ہے ذرا ان کو سیٹ کرو ان کی تنظیموں کو کلبوشنو کو .

ہمیں اسرائیل کو یہ بھی بتانا چاہیے ہمارا تمارا کوئی مسلہ نہیں اور تم جس انڈیا کو اپنا دوست بنا کر بیٹھے ہو وہ تو ایران کا سب سے بڑا کسٹمر ہے اس کے پیسے سے ایران تماہرے خلاف دشتگر د تنظیمیں پال رہا ہے .. کیا کبھی تم نے انڈیا کے منہ سے سنا ایران اسرائیل میں دشتگردی کر رہا ہے ،

انڈیا کی تو پانچوں گھی میں ہے . یا تو انڈیا ایران اور اسرائیل ایک ہیں . یا پھر انڈیا بہت سمجدار ہے دونوں کو پھدو لگایا ہوا ہے . میں نہیں مانتا، یہ تینوں ایک ہیں اتنا جاہل دونیا میں کوئی نہیں ہوتا ایک ہی وقت میں انڈیا اور اسرائیل نے پاکستان پر حملہ کیا اور اسی وقت ایران بھی دھمکی لگا رہا تھا . اب تو مجھے پورا یقین ہے کلبوشن صرف ایران میں نہیں اسرایل میں بھی ٹریننگ لے کر ایران میں ٹریننگ دے رہا تھا . ایسے ابھی بہت سارے اور ہوں گیں .. ایران کو
اب اس بات کا جواب دینا ہوگا .

جناب وزیر عازم انڈیا بہت سارا پیسہ اپنی فلم انڈسٹری سے کما رہا ہے ، ہم چین کے لئے عربیوں کے لئے ترکیوں کے لئے فلمیں گانے بنا سکتے ہیں اور یہ انڈیا کے مارکیٹ سے بہت بڑی مارکیٹ ہے . فلفور اس میں کام کریں ہمارے پاس بہت ٹیلنٹ ہے بس مواقع دیے دیں عوام کو . جناب وزیر عازم سعودیہ سے کہیں ہم تمہیں فوج دیں گیں خرچہ اٹھاؤ مزید چھے لاکھ فوج سعودیہ کے خرچے سے تیار کریں جو ضرورت پر پاکسان کے کام آے

ہر پاکستانی کے لئے جب وہ اٹھارہ سال کو ہو جائے تو دو سال فوج میں لگانے لازمی کریں پہلا سال فوجی تربیت اگلا سال کوئی ٹیکنیکل ڈپلوما تربیت کے ساتھ صرف کھانا اور یونیفارم ملے گا بارڈر پر ڈیوٹی دو اسطرح عوام ڈسپلین میں بھی آ جائے گی . پاکستان کے وزیرستانی علاقوں کے لوگو اسلح بنانے میں مہارت رکھتے ہیں انہیں قانونی اجازت دیں انڈسٹری لگا دیں اور ریسرچ ادارہ بھی بنا دیں کھلا اسلہ بنائیں اور دونیا کو بیچیں .
پاکستان کے باہر سے سب چیزیں منگوانا بند کر دیں چند ضروری چیزوں کے علاوہ سب چیزیں پاکستان میں بنائیں . گاڑی سے لے کر جہاز تک .

ہندوستان کو پتا ہے بیس سال جو وہ پاکستان میں کرتا رہا افغان کے ذریع وہاں جنگ ختم ہونے کے بعد ان سے حساب لیا جائے گا . وہ چاہتا ہے جب فوج دوسرے بارڈر پر موجود ہے اور وہ لوگ جو ابھی وہاں اقتدار میں نہیں آے ان کے آنے سے پہلے پاکستان کا اتنا نقصان کر دیا جائے کے یہ اٹھ نہ سکے . جنرل بخشی تو نے کل کہا تو

چھے مہینے آگے کی سوچ رہا ہے تیری اوقات تو ایک بیٹمین سے زیادہ کی نہیں تو ہمارے حمید گل جیسوں کے پاؤں کی خاک بھی نہیں وہ سو سال آگے کا انتظام کر کے گیا ہے اور جسطرح خان صاحب نے کہا اس ملک کا ہیرو ٹیپو سلطان ہے اسی طرح اس ملک اور فوج کا جنرل حمید گل ہے مشرف جیسا نہیں .

ہندوستانی سے غلیظ ترین انسان دونیا میں کہیں نہیں . ان کا صرف ایک جینے کا مقصد ہے پیسہ . میں نے ان کو بہت قریب سے دیکھا ہے پیسہ ان کا مذہب ہے پیسے کے لئے یہ کس بھی حد تک گر سکتے ہیں . ہندوستان کا ٹوٹنا نہ گزیر ہے جسطرح کے یہ لوگ ہے جسطرح کی ان میں نفرت ہے مسلمان چھوڑو اپنے ہندوؤں میں بھی ذات پات کا کلچر یہ کبھی ایک قوم بن ہی نہیں سکتے خدا کی قسم یہ بیس کروڑ بھی متحد نہیں پاکستان تو ایک دم یو ں متحد ہوا ایسے لگ رہا تھا صدیوں سے ایک قوم ہے

میں تمام پاکستانیوں کو بتا دوں یہ جنگ ہو کر رہے گی تیار رہو اور ہر پاکستانی پاکستان کا فوجی ہے . ہم صرف اپنے لئے نہیں انسانیت کو اس موزی دشتگرد ملک سے اس خطے کو اس دشتگرد ملک سے بچانے کے لئے لڑیں گیں انشاللہ . عمران خان صاحب اپنی سفارتی ٹیم کو تھوڑا بہتر کریں ، ترکی سعودیہ اور چائنا سے کہ کر اندیا سے سفارتی ریلیشنز ختم کروائیں . اب صرف پاکستان سے ایک آواز اٹھنی چاہیے کشمیر کشمیر . کشمیر کی آزادی تک انڈیا کی بربادی تک کوئی بات نہیں ہو گی . میں ہر پاکستانی سے درخواست کرتا ہوں اب کشمیر کا مسلہ ہر جگہ اٹھاؤ .
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Revolution party aap sey agree karthi hai . Imran khan needs to stop his goodwill gesture towards India. Indian does not understand the language of goodwill gesture. India needs a danada woh bhi mirch wala
 
فونٹ : علوی لاہوری نستعلیق
سائز: 22

استعمال کر کے دیکھیں بنی نوع انسان کی زندگی میں آسانی آئے گی اور پڑھنے میں آسانی رہے گی
 
Advertisement
Revolution party aap sey agree karthi hai . Imran khan needs to stop his goodwill gesture towards India. Indian does not understand the language of goodwill gesture. India needs a danada woh bhi mirch wala

بھائی تیرے فون ٹیکس والے مسئلے کا کیا بنا۔۔۔؟؟؟
 
وزیرِاعظم*۔
جنابِ والا*۔
تقریباً*۔
پوہنچے*۔
دہشتگرد*۔
تنخواہ*۔
پھپھی ویاہی*۔
غزوہِ ہند*۔

اور بھی کافی ہیں سرِدست یہ ہی

نو افینس پلیز۔۔۔ درست ہجّوں کے ساتھ اردو پڑھنے سے مزہ دوبالا ہو جاتا ہے
 
وزیرِاعظم*۔
جنابِ والا*۔
تقریباً*۔
پوہنچے*۔
دہشتگرد*۔
تنخواہ*۔
پھپھی ویاہی*۔
غزوہِ ہند*۔

نو افینس پلیز۔۔۔ درست ہجّوں کے ساتھ اردو پڑھنے سے مزہ دوبالا ہو جاتا ہے
i use online software and dont have much time .but thanks
 
IK ki zahanat aur farasat ke barey main kuch kehna soraj ko roshni dekhana hai ??.
Bus kar paglay ab rolaiga kia???.
 
ٹائیگر بھائی نے فرطِ جذبات میں املاء اور محاورے کی تو واٹ لگائی سو لگائی ساتھ میں سورج کی بھی واٹ لگا دی

?
 
محترم عزت مآب وزیر عازم پاکستان جناب عمران خان صاحب
.
جناب ے والا آپ کی عقل فہم و فراست آپ کی قابلیت کے سامنے اپنے ذھن کی کوئی سوچ رکھنا سورج کو چراغ دکھانے کے قابل ہے مگر کبھی کبھی شاید چھوٹے لوگوں کی بات بی بڑی ہوتی ہے . میں امید کرتا
ہوں میرا یہ یہ پیغام آپ تک پوھنچے گا .

!) آپ پاکستان میں مختلف تنظیموں کو ختم کرنے جا رہے ہیں بہت اچھا کر رہے ہیں یہ بات ثابت ہو چکی کے تنظیموں کی بدولت کشمیر نہیں لیا جا سکتا . مگر میرا سوال یہ ہے کے کیا تنظیمیں ختم کرنے سے لوگو ہندوستان کے خلاف جو جذبات رکھتے ہیں وہ ختم ہو جائیں گیں . جناب والا جب کوئی بھی مسلمان چاہے وہ بظاھر لبرل کیوں نہ ہو وہ یونیورسٹی پڑھنے والا کیوں نہ ہو جب وہ کسی ہندوستانی دشتگرد فوجی کو کشمیر میں مظالم خاص کر کسی مسلمان عورت بچے پر ظلم کرتا دیکھتا ہے

تو پہلے وہ تنظیم ڈھونڈتا ہے نہ ملے تو خود بنا لیتا ہے . ہر احساس کو کوئی نہ کوئی راستہ چاہیے ہوتا ہے . یا تو آپ تمام پاکستانیوں کو پاکستان آرمی میں شامل کریں بغیر تنخا کے بھی لوگ کام کرنے کو تیار ہیں . ورنہ آپ الٹے لٹک جائیں آپ لوگوں کے یہ احساس نہیں ختم کر سکتے .

جناب والا پچلے دنوں جب ہندوستان نے پاکستان کی سرحد عبور کی میری طرح کوئی شخص نہیں تھا جو پاگل نہ ہو گیا ہو الله کا شکر ہے پاکستان آرمی نے ہماری عزت رکھی مگر جناب والا میں اور میری طرح کے تقریبن سب لوگ پاکستان جانے اور لڑنےمرنے کے لئے تیار تھے اور ہیں . غزوہ ے ہند کا فلسفہ جسے ہم جسے لوگ ایک دماغی فتور سمجھتے تھے وہ اب زندہ ہو چکا ہے .

جناب والا ہندوستان دشت گرد ملک ہے اور انسانیت کا دشمن ہے یہ آواز پاکستان سے کیوں نہیں آ رہی . ہندوستان کا کون سا پڑوسی ملک ہے جس میں اس گھٹیا اور بدذات ملک نے دشت گردی نہیں کی اور کر رہا ہے . کیا ایسٹ پاکستان میں ہندوستان نے دشت گری نہیں کی کیا سری لنکا میں تامل ٹایگرز کے ذریعے دشت گردی نہیں کی . کیا برما میں یہ دشت گردی نہیں کر رہا .

کیا چین کے ساتھ اس کی جنگ نہیں ہوئی .. کیا نیپال کے لوگ اس سے نفرت نہیں کرتے .. کیا حالیہ بھوٹان کے بارڈر پر چین کے ساتھ یہ مسلہ کھڑا نہیں کر چکے جو ان کے ملک کا حصہ بھی نہیں مسلہ تو چین اور بھوٹان کا تھا اور پاکستان سے تو جو ہے وہ پوری دونیا جانتی ہے . کیا کشمیر میں یہ دشت گردی نہیں کر رہا . کیا افغنستان میں یہ دشت گردی نہیں کر رہا ، کیا ایران کے ساتھ مل کر یہ دشت گردی نہیں کر رہا .
کیا کوئی ایک بھی شخص ایسا ہے

جس نے یہ کہا ہو ہم دیتے ہیں تم کو مسود اظہر اور حافظ سید . تم ہمے تمام دشتگرد ایک لکھ بیس ہزار انڈین فوجی دو مشرقی پاکستان میں موکتی بانی بنا کر دشت گردی کر چوکے .. حافظ سید اور مسحود اظہر کا تو تم نے ثبوت دینا ہے مشرقی پاکستان اور کشمیر میں تو تمہاری فوج ہے یہ تو ثابت شدہ ہے . آ جاؤ ہم بات کرتے ہیں دشت گردی پر .

دوسری بات کیا دونیا میں صرف ہم ہی بیوقوف ہیں . اگر سعودیہ پاکستان کا اتحادی ہو کر کشمیر کو نظر انداز کر کے انڈیا کے ساتھ سرمایا کاری کر رہا ہے تو ہم کیوں کسی کو دیکھتے ہیں . جناب والا سعودیہ اور مڈل ایسٹ کو بلا کر ان کے سامنے اب یہ شرطیں رکھیں . نمبر ایک . تمام ہندوستانیوں کو ماڈل ایسٹ اور سعودیہ سے نکالا جائے ان کی نوکریاں پاکستانیوں کی دی جائیں پاکستان میں سعودیہ میں مڈل ایسٹ میں تکنیکی اسکول ان کے پیسوں سے کھولے جائیں جو تکنیکی ٹریڈ چاہیے وہاں وہ ڈپلوما کرواؤ اور کام لگاؤ. پاکسانیوں کو اسپیشل سٹیٹس دیا جائے پاکستا نی جتنا عرصہ چاہے وہاں رہے سکتا ہے .

وہاں کی گوورنمٹ میں پاکستانیوں کو شامل کیا جائے . حج عمرے کی کمائی میں حصہ دیا جائے .
انڈیا کے ساتھ ساری سرمایا کاری ختم کی جائے اور یہ سب پاکستان میں کی جائے . ہم اپنا لوہا منوا چوکے ہیں اور مستقبل میں انشالحہ ہندوستان پاکستان کا حصہ ہو گا . اگر یہ لوگ یہ بات نہیں مانتے تو اٹھاؤ اپنے بیس بلین ہمیں نہیں چاہیے روٹی الله دینے والا ہے ہم گھاس کھا لیں گیں مگر اب ہندوستان کو نہیں چھوڑیں گیں . یقین جانیں پاکستان سعودیہ سے ہاتھ اٹھا لے انہیں تو یمن ہی کھڑکا دے گا جتنی عیاشی میں یہ پڑے ہووے
ہیں .

ایران . اس کا پکا بندوبست کرنا پڑے گا یہ تو کھولے عام دشمنی پر ہے سعودیہ تو صرف انڈیا کے ساتھ معاشی طور پر منسلک ہے یہ تو پاکستان میں دشتگردی کروا رہا ہے اس کے مسلکی دشتگرد اور کلبوشن اور ان کا جنرل دھمکیاں دیتا پھر رہا ہے ہمت تو دیکھو ذرا اس کی اپنی اوقات نہیں دیکھتا اور دھمکی دے رہا ہے پاکستان کو
جو کلبوشن کے بعد بھی اسے ایک سخت بات تک نہیں کہ رہا . اور انڈیا کی گود میں بیٹھا ہے . اگر سعودیہ اور انڈیا کو کشمیر اور پاکستان کا احساس نہیں تو پاکستان نے کون سی پھوپھی وھیاہی ہے فلسطین میں . اسرائیل کو تسلیم کریں اور انہیں کہیں آ جاؤ بلوچستان میں تمہے آفس کھول کر دیتے ہے ذرا ان کو سیٹ کرو ان کی تنظیموں کو کلبوشنو کو .

ہمیں اسرائیل کو یہ بھی بتانا چاہیے ہمارا تمارا کوئی مسلہ نہیں اور تم جس انڈیا کو اپنا دوست بنا کر بیٹھے ہو وہ تو ایران کا سب سے بڑا کسٹمر ہے اس کے پیسے سے ایران تماہرے خلاف دشتگر د تنظیمیں پال رہا ہے .. کیا کبھی تم نے انڈیا کے منہ سے سنا ایران اسرائیل میں دشتگردی کر رہا ہے ،

انڈیا کی تو پانچوں گھی میں ہے . یا تو انڈیا ایران اور اسرائیل ایک ہیں . یا پھر انڈیا بہت سمجدار ہے دونوں کو پھدو لگایا ہوا ہے . میں نہیں مانتا، یہ تینوں ایک ہیں اتنا جاہل دونیا میں کوئی نہیں ہوتا ایک ہی وقت میں انڈیا اور اسرائیل نے پاکستان پر حملہ کیا اور اسی وقت ایران بھی دھمکی لگا رہا تھا . اب تو مجھے پورا یقین ہے کلبوشن صرف ایران میں نہیں اسرایل میں بھی ٹریننگ لے کر ایران میں ٹریننگ دے رہا تھا . ایسے ابھی بہت سارے اور ہوں گیں .. ایران کو
اب اس بات کا جواب دینا ہوگا .

جناب وزیر عازم انڈیا بہت سارا پیسہ اپنی فلم انڈسٹری سے کما رہا ہے ، ہم چین کے لئے عربیوں کے لئے ترکیوں کے لئے فلمیں گانے بنا سکتے ہیں اور یہ انڈیا کے مارکیٹ سے بہت بڑی مارکیٹ ہے . فلفور اس میں کام کریں ہمارے پاس بہت ٹیلنٹ ہے بس مواقع دیے دیں عوام کو . جناب وزیر عازم سعودیہ سے کہیں ہم تمہیں فوج دیں گیں خرچہ اٹھاؤ مزید چھے لاکھ فوج سعودیہ کے خرچے سے تیار کریں جو ضرورت پر پاکسان کے کام آے

ہر پاکستانی کے لئے جب وہ اٹھارہ سال کو ہو جائے تو دو سال فوج میں لگانے لازمی کریں پہلا سال فوجی تربیت اگلا سال کوئی ٹیکنیکل ڈپلوما تربیت کے ساتھ صرف کھانا اور یونیفارم ملے گا بارڈر پر ڈیوٹی دو اسطرح عوام ڈسپلین میں بھی آ جائے گی . پاکستان کے وزیرستانی علاقوں کے لوگو اسلح بنانے میں مہارت رکھتے ہیں انہیں قانونی اجازت دیں انڈسٹری لگا دیں اور ریسرچ ادارہ بھی بنا دیں کھلا اسلہ بنائیں اور دونیا کو بیچیں .
پاکستان کے باہر سے سب چیزیں منگوانا بند کر دیں چند ضروری چیزوں کے علاوہ سب چیزیں پاکستان میں بنائیں . گاڑی سے لے کر جہاز تک .

ہندوستان کو پتا ہے بیس سال جو وہ پاکستان میں کرتا رہا افغان کے ذریع وہاں جنگ ختم ہونے کے بعد ان سے حساب لیا جائے گا . وہ چاہتا ہے جب فوج دوسرے بارڈر پر موجود ہے اور وہ لوگ جو ابھی وہاں اقتدار میں نہیں آے ان کے آنے سے پہلے پاکستان کا اتنا نقصان کر دیا جائے کے یہ اٹھ نہ سکے . جنرل بخشی تو نے کل کہا تو

چھے مہینے آگے کی سوچ رہا ہے تیری اوقات تو ایک بیٹمین سے زیادہ کی نہیں تو ہمارے حمید گل جیسوں کے پاؤں کی خاک بھی نہیں وہ سو سال آگے کا انتظام کر کے گیا ہے اور جسطرح خان صاحب نے کہا اس ملک کا ہیرو ٹیپو سلطان ہے اسی طرح اس ملک اور فوج کا جنرل حمید گل ہے مشرف جیسا نہیں .

ہندوستانی سے غلیظ ترین انسان دونیا میں کہیں نہیں . ان کا صرف ایک جینے کا مقصد ہے پیسہ . میں نے ان کو بہت قریب سے دیکھا ہے پیسہ ان کا مذہب ہے پیسے کے لئے یہ کس بھی حد تک گر سکتے ہیں . ہندوستان کا ٹوٹنا نہ گزیر ہے جسطرح کے یہ لوگ ہے جسطرح کی ان میں نفرت ہے مسلمان چھوڑو اپنے ہندوؤں میں بھی ذات پات کا کلچر یہ کبھی ایک قوم بن ہی نہیں سکتے خدا کی قسم یہ بیس کروڑ بھی متحد نہیں پاکستان تو ایک دم یو ں متحد ہوا ایسے لگ رہا تھا صدیوں سے ایک قوم ہے

میں تمام پاکستانیوں کو بتا دوں یہ جنگ ہو کر رہے گی تیار رہو اور ہر پاکستانی پاکستان کا فوجی ہے . ہم صرف اپنے لئے نہیں انسانیت کو اس موزی دشتگرد ملک سے اس خطے کو اس دشتگرد ملک سے بچانے کے لئے لڑیں گیں انشاللہ . عمران خان صاحب اپنی سفارتی ٹیم کو تھوڑا بہتر کریں ، ترکی سعودیہ اور چائنا سے کہ کر اندیا سے سفارتی ریلیشنز ختم کروائیں . اب صرف پاکستان سے ایک آواز اٹھنی چاہیے کشمیر کشمیر . کشمیر کی آزادی تک انڈیا کی بربادی تک کوئی بات نہیں ہو گی . میں ہر پاکستانی سے درخواست کرتا ہوں اب کشمیر کا مسلہ ہر جگہ اٹھاؤ .
​

This is because of international pressure. Imran Khan wouldn't have cared but when America tells you to do something, you will obey it.
 
not at all international pressure its all about internal weakness . and i didnt said he did any thing wrong i am just saying as imran raised kashmir rightly his team should now attack diplomatic fronts with kashmir issue